وقف ترمیمی بل پرکانگریس نے شروع کی تیاری، ملیکا ارجن کھڑگے نے بلائی میٹنگ، اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ بھی ہوگی میٹنگ
وقف ترمیمی بل بدھ کو لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا۔ کانگریس اس بل کی مخالفت کررہی ہے۔ اس نے اپنے اراکین پارلیمنٹ کی میٹنگ بلائی ہے۔ راہل گاندھی کے ساتھ اراکین پارلیمنٹ کی یہ میٹنگ بدھ کی صبح 9:30 بجے ہوگی۔
Central Government Health Scheme (CGHS): سی جی ایچ ایس میں نجی اسپتالوں کا حصہ 4 سالوں میں 24 فیصد سے بڑھ کر 60 فیصد ہو گیا
صحت عامہ کے ایک ماہر نے تبصرہ کیا، انہوں نے مزید کہا کہ اسپتالوں کو صرف ایک طریقہ کار انجام دینے اور اس کے لیے ادائیگی کرنے کی فکر ہے۔
یوپی وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے یوپی کے مسلمانوں سے کیوں کی یہ اپیل؟ ہندوؤں سے سیکھنے کی دی ہدایت
اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے سڑکوں پرنماز پڑھنے سے متعلق سوال پر اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کو ہندوؤں کسے نصیحیت حاصل کرنی چاہئے۔
India is becoming a hub of International Schools: بھارت بین الاقوامی اسکولوں کا مرکز بن رہا ہے، ہندوستان چین کو چھوڑ دے گا پیچھے
آئی ایس سی ریسرچ - ایک تھنک ٹینک جو بین الاقوامی اسکولوں کی مارکیٹ سے متعلق ڈیٹا کو ٹریک کرتا ہے، انہوں نے اطلاع دی ہے کہ ایسے اسکولوں کی تعداد 2019 میں 884 سے بڑھ کر جنوری 2025 میں 972 ہوگئی ہے۔
Advance Pricing Agreements (APAs): ہندوستان نے 2024-2025 میں اب تک کے سب سے زیادہ بین الاقوامی ٹرانزیکشن کے اے پی اے پر دستخط کیے
محکمہ انکم ٹیکس کے انتظامی ادارے سی بی ڈی ٹی نے بیان میں کہا کہ اس نے مالی سال 2024-2025 کے دوران ہندوستانی ٹیکس دہندگان کے ساتھ ریکارڈ 174 اے پی اے پر دستخط کیے ہیں۔
India climbs to 3rd position in world tea exports: بھارت 2024 میں 254.67 ملین کلوگرام کے ساتھ چائے کی برآمدات میں تیسرے نمبر پر پہنچ گیا
سری لنکا، جو 2023 میں تیسرے نمبر پر تھا، 2024 میں 245.79 ملین کلوگرام چائے برآمد کر کے ایک مقام نیچے کھسک گیا، جس سے اسے عالمی مارکیٹ میں 13.08 فیصد حصہ ملا۔
2000 کروڑ کی لاگت سے 72300 ای وی چارجنگ اسٹیشن بنائے جائیں گے، ہر شاہراہ اور ہوائی اڈے پر دستیاب ہوگی سہولت: PM E-DRIVE Scheme
پی ایم ای ڈرائیو کے تحت، حکومت نے ملک بھر میں ای وی چارجنگ اسٹیشن قائم کرنے کے لیے 2,000 کروڑ روپے کا بہت بڑا فنڈ مختص کیا ہے۔
فلسطین کے مظلوم مسلمانوں اورملک کے حالات میں بہتری کے لئے ہمیں دین کی جانب رجوع کرنا ہوگا، مولانا محمد رحمانی مدنی نے کی مسلمانوں سے یہ بڑی اپیل
ابوالکلام آزاد اسلامک اویکننگ سنٹر کے صدر مولانا محمد رحمانی مدنی نے خطبہ عیدالفطر کے دوران اللہ تعالی کے وعدوں کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ اللہ نے مؤمنوں کی نصرت کو اپنے اوپر واجب کرنے، مؤمنوں کا دفاع کرنے نیز مؤمنوں کو دنیا میں عزت ووقارعطا کرنے اورغلبہ اورخلافت سے نوازنے کا وعدہ فرمایا ہے۔
Meerut clash news: میرٹھ میں عید کی نماز کے بعد چلی لاٹھیاں،ہوا پتھراو، گولی چلنے کا بھی کیا جارہا ہے دعویٰ، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
ایس پی کے بقول اس لڑائی میں پتھراؤ بھی ہوا اور لاٹھی چارج بھی ہوا، بہت سے لوگ زخمی ہیں اور ان کا علاج کیا جا رہا ہے، ایس پی کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں کچھ لوگوں سے ویڈیو موصول ہوئی ہے جس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
A man in Telangana married two women in the same mandap: تلنگانہ میں ایک شخص نے ایک ہی منڈپ میں دو خواتین کے ساتھ لیے پھیرے، شادی کی اس تقریب میں ایک ہزار سے زیادہ لوگوں کی شرکت
لنگا پور منڈل کے گُمنور گاؤں سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے حال ہی میں ایک ہی تقریب میں ایک ساتھ دو دو خواتین سے شادی کی۔





