Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

مرکزی انفارمیشن ٹکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے کابینہ کی منظوری کے بعد ایک بریفنگ میں کہا کہ چھ سالہ ترغیبی منصوبہ 7 بلین ڈالر (59,350 کروڑ) کی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی کوشش کرتا ہے

دہلی ہائی کورٹ نے ملزم محمد سلیم خان کواپنی بیٹی کے امتحان فیس کے لئے پیسے کا انتظام کرنے سے متعلق 10 دنوں کی عبوری ضمانت دی ہے۔

انڈیا سیلولر اینڈ الیکٹرانکس ایسوسی ایشن (ICEA) کا خیال ہے کہ ہندوستان کی الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ انڈسٹری نے کافی حد تک ترقی کی ہے، جو کہ FY25 میں تقریباً 60 بلین ڈالر کی پیداوار کرتے ہوئے دنیا کا دوسرا سب سے بڑا موبائل مینوفیکچرنگ ملک بن گیا ہے۔

رانچی میں آج اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی اورجھارکھںڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین کے درمیان ایک اہم میٹنگ ہوئی۔ یہ میٹنگ وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ، کانکے روڈ پرہوئی، جودوگھنٹے سے زیادہ وقت تک چلی۔

بھارت نے حال ہی میں اٹیک ہیلی کاپٹروں کی اپنی اب تک کی سب سے بڑی خریداری کی منظوری دی ہے - HAL سے 156 LCH کے لیے 62,000 کروڑ روپے کا سودا

مقامی ایل سی ایچ کی اہمتل ایل سی ایچ بھارت کا پہلا دییل ساختہ اور تا ر کردہ جنگی ہیاد کاپٹر ہے، جو 5,000 مٹرم سے زیادہ کی بلندی پر اڑنےکی صلاحتی رکھتا ہے۔

مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے راہل گاندھی پرپارلیمنٹ کے کام کاج رخنہ اندازی میں رخنہ اندازی کرنے کا الزام لگایا اورکرناٹک میں مسلمانوں کے لئے اعلان کئے گئے 4 فیصد ریزرویشن کو'لالی پاپ' بتایا۔ انہوں نے کہا کہ مذہب پرمبنی ریزرویشن آئین مخالف ہے۔

حکومت کے مطابق گزشتہ 10 سالوں میں تقریباً 6,975 کروڑ روپے کی دوائیں جن اوشدھی کیندروں کے ذریعے فروخت کی گئی ہیں، جس کے نتیجے میں 30,000 کروڑ روپے کی بچت ہوئی ہے۔

مرکزی وزیر تجارت اور صنعت پیوش گوئل نے نئی دہلی میں منعقدہ ایک تقریب میں یہ اعزازات دیئے۔ عالمی سطح پر کمپنی نے پچھلے تین سالوں میں 4 ہزار سے زیادہ پیٹنٹ فائل کیے ہیں۔

کانگریس رکن پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی کے خلاف معاملے کو خارج کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ اظہار رائے کی آزادی جمہوریت کا لازمی جزو ہے۔