Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

پٹنہ ہائی کورٹ نے بی پی ایس سی 70ویں ابتدائی امتحان کو منسوخ کرنے کی درخواستیں خارج کر دیں۔ عدالت نے امتحانی عمل میں شفافیت کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی بنانے کا حکم دیا ہے

ذرائع کے مطابق ان دہشت گردوں کا تعلق جیش محمد کی پراکسی تنظیم پیپلز اینٹی فاشسٹ فرنٹ سے ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے جمعہ کی صبح دوبارہ تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے۔

آندھرا پردیش کے وزیر اعلی نے وقف جائیدادوں کے تحفظ اور مسلمانوں کی فلاح و بہبود کے لیے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اماموں اور مؤذنوں کے وظیفے میں اضافے کا بھی اعلان کیا

15 دنوں میں رپورٹ ہوگی پیش، قانون ساز اسمبلی کے ذریعہ تشکیل کمیٹی کے سربراہ بی جے پی کے ابھے ورما ہیں اور اس میں ایم ایل اے سوریہ پرکاش کھتری، پونم شرما، سجیو جھا اور وشیش روی بھی شامل ہیں۔

میرٹھ میں ایک خاتون کے ذریعے اپنے عاشق کے ساتھ مل شوہر کے قتل کا دردناک واقعہ جاننے کے بعد اترپردیش کے دھنگھٹا تھانہ کے ایک شخص نے اپنی حفاظت کے خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی بیوی کی شادی خود ہی اس کے عاشق سے طے کر دی۔

رادھے شیام وشنوئی نے پوکھرن کے ریگستان میں 50 سے زائد آبی ذخائر بنا کر جنگلی حیات کو نئی زندگی بخشی، جس سے گریٹ انڈین بسٹرڈ (گوڈاور) چنکارا اور دیگر جانوروں کی تعداد میں اضافہ ہوا جبکہ غیر قانونی شکار بند ہو گئے

جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے وزیر اعلی سکھویندر سنگھ سکھو کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کی صحت مند اور لمبی زندگی کے لیے دعا کی۔

ہریانہ کی بی جے پی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لئے عیدالفطر کے دن تعطیل نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ دلیل دی گئی ہے کہ اس مالی سال کا اختتام اورعید کا تہوارایک ہی دن پڑرہا ہے۔ 

یوپی میں سماجوادی پارٹی کی رکن اسمبلی پلوی پٹیل کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ جانکاری کے مطابق، وہ سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ کے گھرپرہوئے حملے کی مخالفت میں احتجاج کررہی تھیں۔

بہارکی نتیش حکومت میں وزیر اور بی جے پی رکن اسمبلی نیرج کمار ببلو نے کہا کہ روڈ پرچلنے والے ٹیکس دیتے ہیں۔ نمازپڑھنے کے لئے مدرسہ ہے۔ کہیں بھی جگراتا سڑکوں پرنہیں ہوتا۔ لوگ میدان میں کرتے ہیں۔