Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے گجرات ٹائٹنس کے خلاف تاریخی سنچری لگانے پر ویبھو سنچری کے لئے بڑا اعلان کیا ہے۔ پورے بہارمیں خوشی کا ماحول ہے اور جشن منایا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق او پی ڈی چلانے کے لیے نجی اداروں کی مدد لی جا سکتی ہے۔ حکومت اس حوالے سے تجویز بھی لا سکتی ہے۔ صحت کے انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے لیے آج کی میٹنگ میں کئی اہم فیصلے کیے جا سکتے ہیں۔

حکم کے مطابق، ڈاکٹر رتی ککڑ کو دہلی کا نیا ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز (DGHS) مقرر کیا گیا ہے۔ لوک نائک ہسپتال (ایل این جے پی)، گرو تیگ بہادر، دین دیال اپادھیائے، ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر اور لوک نائک جیسے بڑے ہسپتالوں کے طبی سربراہوں کا بھی تبادلہ کر دیا گیا ہے۔

ریاستی حکومت کا کہنا ہے ہندو-سندھی برادری سے تعلق رکھنے والے پاکستانی شہریوں کو ہندوستان میں تحفظ فراہم کیا جائے گا۔

سیمینارمیں نیٹ کی تیاری کے جدید اورسائنسی طریقوں، سوالات کے تجزیے، وقت کی منصوبہ بندی، اورذہنی دباؤ پرقابوپانے جیسے اہم موضوعات پرتفصیلی روشنی ڈالی جائے گی۔

ڈی ایم درگا شکتی ناگپال، فیلڈ ڈائریکٹر دودھوا ٹائیگر ریزرو ڈاکٹر ایچ راجا موہن، ایس ڈی او دھرمیندر دویدی سمیت محکمہ جنگلات کے افسران اور ملازمین موجودگی نے اس پروگرام کو مزید کامیاب بنا دیا۔

نریش ٹکیٹ نے کہا کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے لئے پورے پاکستان کو قصور وارٹھہرانا مناسب نہیں ہے۔ پاکستان میں کچھ لوگ دہشت گردی کو فروغ دیتے ہیں، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہاں کی پوری عوام غلط ہے۔

مدھیہ پردیش کے کانگریس رکن اسمبلی عارف مسعود کو سوشل میڈیا ہینڈل فیس بک پرجان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ سچن سوریہ ونشی نام کے نوجوان نے یہ دھمکی آمیز پوسٹ کیا ہے، جس کوپہلگام کے تشدد سے جوڑکردیکھا جا رہا ہے۔ اس معاملے میں پولیس نے ایف آئی آردرج کرلی ہے اورمعاملے کی جانچ کی جا رہی ہے۔

جموں وکشمیر کے وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے اسمبلی میں کہا کہ کوئی کشمیری حملہ نہیں چاہتا ہے۔ 21 سال بعد میں نے ایسے حملے دیکھے ہیں۔ معافی مانگنے کے لئے ہمارے پاس لفظ نہیں ہے۔

جموں وکشمیرکے کانگریس لیڈرغلام احمد میرنے دہشت گردانہ حملے سے متعلق کہا کہ صورتحال اورحادثہ کی سنجیدگی نے ہم سبھی کو جھنکجھورکررکھ دیا ہے۔ یہ صرف ایک طبقے کی بات نہیں ہے۔ ابھی کوئی بھی قدم مناسب نہیں ہوگا۔ یہ حادثات کئی بارہوچکے ہیں اوراب ملک اس کے خلاف ٹھوس قدم اٹھانا چاہتا ہے۔ ابھی بات چیت کا کوئی مطلب نہیں ہے۔