I.N.D.I.A. Name: اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد ’انڈیا’کے نام پر الیکشن کمیشن نے صاف کیا رُخ؟دہلی ہائی کورٹ میں کیا کچھ کہا؟
درخواست میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن نے ’انڈیا’ نام استعمال کرنے کے بارے میں کچھ نہیں کیا گیا۔ اس وجہ سے ہمیں عدالت سے رجوع کرنا پڑا۔ یہ لوگ (اپوزیشن پارٹیاں) صرف ووٹ حاصل کرنے کے لیے اس نام کا استعمال کر رہے ہیں۔
The Passion of Rashtriya Ekta Diwas: جب ’ترقی‘ ایک عوامی تحریک بن گئی: راشٹریہ ایکتا دِوس کا جذبہ
میک ان انڈیا ’اور‘ووکل فارلوکل’ نے ہماری بھارتیتا کو بحال کیا ہے اور پورے ملک میں شرکت پرمبنی ایک تحریک کو جنم دیا ہے۔ ہم نے اپنی ایم ایس ایم ایز کو اجاگر کیا ہے، نوجوان انٹر پرینیور شپ کو تحریک دی ہے اوربھارت کی منفرد صلاحیتوں اور وسیع وسائل کو بروئے کارلایا گیا ہے۔
Omar Abdullah On I.N.D.I.A Alliance: انڈیا اتحاد کی پوزیشن مضبوط نہیں’، عمر عبداللہ کا اپوزیشن اتحاد پر اہم بیان
نیشنل کانفرنس لیڈر نے کہا، "جس طرح سے سماج وادی پارٹی اور کانگریس کے درمیان لڑائی ہوئی اور دونوں نے کہا کہ وہ یوپی میں تمام سیٹوں پر الیکشن لڑیں گے، یہ انڈیا اتحاد کے لیے اچھی بات نہیں ہے۔ ہو سکتا ہے کہ ان اسمبلیوں میں انتخابات کے بعد ہم دوبارہ ملیں گے اور ساتھ بیٹھ کر اچھا کام کرنے کی کوشش کریں گے۔
India’s UPI: بھارت کا یو پی آئی: ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام میں عالمی رہنما
یو پی آئی بے حد صارف دوست ہے۔ یہ صارفین کو صرف ورچوئل پیمنٹ ایڈریس (وی پی اے) کا استعمال کرکے ادائیگی کرنے کی اجازت دیتا ہے، جس سے بینک کی حساس تفصیلات ساجھا کرنے کی ضرورت ختم ہوجاتی ہے۔
India Qatar Relations: قطر میں 8 ہندوستانیوں کو سزائے موت، وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے متاثرین کے اہل خانہ سے کی ملاقات، کہا ان کی رہائی کے لیے کریں گے ہر ممکن کوشش
قطر میں موت کی سزا پانے والے 8 ہندوستانیوں کے اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں اور متاثرین کو واپس لانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
Raghav Chadha Suspension Case: کیا غلطی اس سے بڑی ہے؟’، سپریم کورٹ نے راجیہ سبھا سے راگھو چڈھا کی معطلی پر کیا حیرت کا اظہار
چڈھا کو اگست میں معطل کیا گیا تھا۔ انہیں 5 ممبران پارلیمنٹ کی رضامندی کے بغیر سلیکٹ کمیٹی میں اپنا نام تجویز کرنے پر معطل کر دیا گیا تھا۔ یہ معاملہ فی الحال پارلیمنٹ کی استحقاق کمیٹی کے پاس ہے۔
JP Nadda Kerala Visit: جب حماس کے ایک لیڈرنے…’، جے پی نڈا نے پنارائی وجین حکومت پر لگایا الزام، کیرالہ دھماکے کا بھی کیا ذکر
جے پی نڈا نے دعویٰ کیا کہ پنارائی وجین حکومت کیرالہ کوآپریٹیو بینک گھوٹالے میں ملوث ہیں۔ وزراء اور سابق وزراء سمیت کئی لوگوں نے مل کر یہ سب کیا۔ جس کی وجہ سے کئی لوگوں کو مالی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔
Reliance Foundation:نیتا امبانی کو ‘گلوبل لیڈرشپ ایوارڈ 2023’ سے نوازا گیا، انسان دوستی اور سماجی ذمہ داری کے لیے اعزاز
یو ایس انڈیا اسٹریٹجک پارٹنرشپ فورم (یو ایس آئی ایس پی ایف) نے اتوار (30 اکتوبر) کو ریلائنس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن نیتا امبانی کو گلوبل لیڈرشپ ایوارڈ 2023 سے نوازا۔
Supreme Court On Maharashtra Political Crisis: اراکین اسمبلی کی نا اہلی پر فیصلہ لینے کے لئے سپریم کورٹ نے 31 دسمبر کا دے دیا ڈیڈ لائن
سپریم کورٹ نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ معاملہ آئندہ الیکشن تک زیر التوا رہے۔ اگراسپیکر سماعت نہیں کرسکتے تو ہم کریں گے۔ ہم نے باربار اسپیکر سے فیصلہ لینے کے لئے کہا ہے۔
Delhi Nina Berger Murder: سوئس خاتون کے قتل کیس کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آئی سامنے وجہ دم گھٹنے سے ہوئی درد ناک موت
نینا برجر کو مارنے کے لیے گرپریت سنگھ نے پہلے اسے پلاسٹک کے تھیلے میں لپیٹا اور پھر اس کے ہاتھ پاؤں اورمنہ باندھ کر کارمیں بے دردی سے اس کی جان لے لی۔