Rahul Gandhi attacks on RSS: آر ایس ایس کی توجہ اب چرچ کی زمینوں پر… وقف ترمیمی بل پر راہل گاندھی کا بڑا حملہ
وقف ترمیمی بل کی منظوری کے بعد راہل گاندھی نے حکومت پرحملہ کرتے ہوئے اسے مسلمانوں پرحملہ قراردیا ہے اور مستقبل میں دیگر برادریوں کو نشانہ بنانے کا اندیشہ ظاہرکیا ہے۔ کانگریس سمیت کئی اپوزیشن جماعتوں نے اس بل پرسخت اعتراض کیا ہے اور سپریم کورٹ جانے کی بات کی ہے۔
Notice sent to 24 people opposing Waqf Bill: وقف بل کی مخالفت کرنے والوں پرپولیس کی کارروائی، 24 افراد کو بھیجا گیا نوٹس
اترپردیش کے مظفر نگر میں وقف (ترمیمی) بل، 2025 کی مخالفت میں کالی پٹی پہن کر احتجاج کرنے والے 24 لوگوں کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ مظاہرین کو 2-2 لاکھ روپئے کا بانڈ بھرنے کا حکم دیا ہے۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پرکئی اورلوگوں کی بھی پہچان کی ہے۔
Heat wave Alert: دہلی اور شمالی ہندوستان میں شدید گرمی اور لو کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت 42 ڈگری کے قریب
راجستھان کے کئی علاقوں میں گرمی کی شدت بڑھ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں ریاست کے کئی حصوں میں گرم ہوائیں چلنے کی وارننگ دی ہے۔
Laxmi Singh Leads Gautam Buddha Nagar Police To Historic No 1 Rank In IGRS: گوتم بدھ نگر بہترین پولیسنگ میں سب سے آگے، سی پی لکشمی سنگھ کی قیادت میں سبھی تھانے نمبر ون
گوتم بدھ نگرکمشنریٹ کی پولیس نے آئی جی آرایس رینکنگ میں پہلا مقام حاصل کرکے تاریخ رقم کی۔ کمشنرآف پولیس لکشمی سنگھ کی قیادت میں سبھی تھانے نمبرون پر رہے۔
Muslims Protest against Waqf Amendment Bill: وقف ترمیمی بل کے خلاف سڑکوں پر اترے مسلمان، پورے ملک میں ہوا احتجاج، اب سپریم کورٹ سے امیدیں
وقف ترمیمی بل کو پارلیمنٹ سے منظوری ملنے کے بعد آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ، ملی تنظیمیں اورہزاروں مسلمانوں نے اس کی مخالفت کی ہے۔ وہیں آل انڈیا مسلم جماعت نے بل کی حمایت کی ہے۔
اے آئی سی سی کوآرڈینیٹر نامزد ہونے کے بعد حیدرآباد پہنچے سید عدنان اشرف، ایئرپورٹ پروالہانہ استقبال
کانگریس کارکنان نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سید عدنان اشرف کو ذمہ داری ملنے سے کارکنان میں نیا جوش آئے گا اور پارٹی کو مضبوطی ملے گی۔
Waqf Bill in Supreme Court: وقف ترمیمی بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج، کانگریس اوراسدالدین اویسی نے کھٹکھٹایا عدالت کا دروازہ
وقف ترمیمی بل کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی گئی ہے۔ کانگریس رکن پارلیمنٹ محمد جاوید نے اس بل کو عدالت عظمیٰ میں چیلنج کیا ہے۔
’وقف بل کے خلاف ووٹنگ کرنے کے لئے ادھو ٹھاکرے نے اراکین پارلیمنٹ کو کیا فون…‘، شیو سینا لیڈر نے کیا یہ بڑا دعویٰ
سنجے نروپم نے وقف ترمیمی بل پرشیوسینا (یوبی ٹی) کی مخالفت کومسلم ووٹ بینک کی سیاست قراردیا۔ انہوں نے کہا کہ ادھوٹھاکرے نے ہندوؤں کو نظراندازکرکے کانگریس کی راہ پکڑلی۔
Sambhal Violence Case: سنبھل تشدد معاملے میں ضیاء الرحمٰن برق کی مشکلات میں ہوسکتا ہے اضافہ، سروے والے دن بھیڑکے لئے دباؤ بنانے کا الزام
اترپردیش واقع سنبھل میں گزشتہ سال نومبر میں ہوئے تشدد سے متعلق بڑی خبرسامنے آئی ہے۔ سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ضیاء الرحمٰن برق کے کردار پرسوال اٹھائے جا رہے ہیں۔
Waqf Land in West Bengal: وقف کی زمین پرتعمیر ہے ایڈن گارڈن، راج بھون اورفورٹ ولیم! کولکاتا ایئرپورٹ میں بھی وقف کا حصہ، کیا ہے حقیقت؟
لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں وقف ترمیمی بل پاس ہونے کے بعد مغربی بنگال میں وقف جائیداد سے متعلق بڑا تنازعہ چھڑگیا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایڈن گارڈن، فورٹ ولیم اورعلی پورچڑیا گھرجیسے اہم مقامات وقف کا حصہ ہیں۔ مرکزی حکومت نے مغربی بنگال میں 80,548 وقف جائیداد کی جانکاری دی ہے، جن میں سے کئی کا استعمال تعلیم اورصحت کے میدان میں ہو رہا ہے۔





