Cheap Flight Tickets: تہواروں میں ٹرین ٹکٹ کی مارا ماری سےآپ پریشان ہیں؟ یہ ایئر لائن صرف 1999روپے میں گھر پہچائیں گی آپ کو
وستارا کی یہ پیشکش گھریلو پروازوں کے لیے ہے۔ کمپنی نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ وہ اس تہوار کے موسم میں ایک خاص آفر لے کر آئی ہے۔
Manipur Violence Update: منی پور میں 4 افراد اغوا، فوجی کے اہل خانہ بھی شامل، فائرنگ سے 7 افراد زخمی
ایک سینئر پولیس افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا، ’’پانچ کوکی لوگ چورا چاند پور سے کانگ پوکپی (دونوں کوکی اکثریتی اضلاع) جا رہے تھے جب وہ کانگ پوکپی کی سرحد پر امپھال ویسٹ (میتئی کے زیر اثر ضلع) میں داخل ہوئے۔‘‘
ED PDA Scam: راشن گھوٹالہ معاملے میں مغربی بنگال کے وزیرکی مشکلوں میں اضافہ، حراست میں توسیع
کولکتہ کی ایک خصوصی عدالت نے آج مغربی بنگال کے جنگلات کے وزیر اور خوراک اور فراہمی کے سابق وزیر جیوتی پریہ ملک کو ریاست میں کروڑوں روپے کے راشن کی تقسیم کے معاملے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں 13 نومبر تک انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو بھیج دیا ہے۔
Assembly Elections 2023: میزورم میں شام 5 بجے تک 75 فیصد سے زیادہ ووٹنگ، چھتیس گڑھ میں 71 فیصد ووٹنگ
ملک کی پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کی آج (7 نومبر) سے شروعات ہوچکی ہے۔ صبح 7 بجے سے پہلے مرحلے میں میزورم اور چھتیس گڑھ میں ووٹنگ جاری ہے۔
Aligarh Name Change: علی گڑھ کا نام بدلنے کی تجویز کو منظوری، اب ہری گڑھ کے نام سے جانا جائے گا اے ایم یو کا شہر
Aligarh Name Change News: علی گڑھ کے میئر پرشانت سنگھل نے منگل کے روز بتایا کہ مجھے امید ہے کہ انتظامیہ تجویز پر نوٹس لے گی اور علی گڑھ کا نام بدل کر ہری گڑھ کرنے کی ہماری تجویز کو منظوری ملے گی۔
Supreme Court on Odd-Even Rule in Delhi: سپریم کورٹ دہلی کی آلودگی پر کافی سخت، دہلی اور پنجاب حکومت کو پھٹکار لگاتے ہوئے دی بڑی ہدایت
Supreme Court on Odd-Even Formula in Delhi: دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ چکی ہے اور اس سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعت ہو رہی ہے۔ عدالت نے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
Voting for Chhattisgarh and Mizoram Election Live: چھتیس گڑھ کے سکما میں نکسلیوں نے پھر کی فائرنگ’، چھتیس گڑھ میں 40 لاکھ ووٹر ڈال رہے ہیں ووٹ، یہاں پڑھیں لائیو
میزورم کے وزیر اعلی زورمتھانگا اپنا ووٹ نہیں ڈال سکے۔ انہوں نے کہا کہ مشین کام نہیں کر رہی۔ میں نے ووٹ ڈالنے کی کوشش کی۔ لیکن مشین کام نہیں کر رہی تھی۔ پھر میں نے کہا کہ میں اپنی اسمبلی میں جاؤں گا اور وہاں صبح کا جلسہ کرنے کے بعد واپس آ کر ووٹ ڈالوں گا۔
Assembly Election 2023 Voting: میزورم کی تمام 40 اور چھتیس گڑھ کی 20 سیٹوں پر کچھ ہی دیر میں شروع ہونے والی ہےووٹنگ
چھتیس گڑھ میں 10 سیٹوں پر ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہوگی اور سہ پہر 3 بجے تک جاری رہے گی۔ جبکہ باقی نشستوں پر ووٹنگ صبح 8 بجے شروع ہوگی اور شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ جبکہ میزورم میں ووٹنگ 7 بجے شروع ہوگی اور 4 بجے تک جاری رہے گی۔
Telangana Election: ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو؟ راہل گاندھی پر اسد الدین اویسی کا حملہ
اسد الدین اویسی نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ تلنگانہ کے عوام 9 مجلس امیدواروں کو اپنے نئے ایم ایل اے کے طور پر منتخب کریں گے اور کے سی آر کو تیسری بار اپنا چیف منسٹر بنائیں گے۔
Chhath Puja 2023: آل انڈیا بھوجپوری سوسائٹی کی قیادت میں لکھنؤ میں چھٹ پوجا کا اہتمام کیا گیا، ڈی ایم سوریپال گنگوار نے تیاریوں کا لیا جائزہ
صفائی مہم آل انڈیا بھوجپوری سوسائٹی کی طرف سے چلائی جا رہی ہے۔ کیونکہ چھٹ کا تہوار 19 اور 20 نومبر 2023 کو ہے۔ اس پروگرام کا انعقاد اکھل بھارتیہ بھوجپوری سماج کے لوگ کریں گے، جہاں بھی چھٹھ مہا پرو منایا جائے گا، وہاں مسلسل صفائی کی جائے گی۔دیوالی اور چھٹھ کے تہوار میں صفائی کو خاص اہمیت حاصل ہے