Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

اترپردیش کے سنبھل میں نومبر 2024 کے تشدد کے سلسلے میں سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ضیاء الرحمن برق سے پوچھ گچھ ہوئی۔ جمعہ مسجد کمیٹی کے ظفر علی سے پہلے ہی تفتیش ہو چکی ہے

ببلو نے کہا کہ ہم بچے کو گود لیں گے، لیکن اس سے پہلے بچے کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جائے تاکہ حقیقت سامنے آسکے کہ یہ بچہ کس کا ہے

ریزلٹ ا سکور کارڈ ڈاؤن لوڈ کریں اور مستقبل کے حوالے کے لیے پرنٹ آؤٹ لیں

راج یوگنی دادی رتن موہنی کو ہندوستان اور بیرون ملک وقتاً فوقتاً کئی قومی اور بین الاقوامی اعزازات سے نوازا گیا ہے۔

بلیا میں منعقدہ جگدیشور نگم کی یوم پیدائش کی تقریبات میں وزیر ٹرانسپورٹ دیاشنکر سنگھ نے 1942 کے انقلاب میں ان کے تعاون کو یاد کیا۔ بلیا کی تاریخ پر ایک فلم اور کتاب کا بھی اعلان کیا گیا۔

جموں وکشمیراسمبلی میں وقف قانون سے متعلق تجویز کو مسترد کر دیا گیا ہے۔ اسمبلی کے اسپیکر عبدالرحیم راتھر نے وقف پر تبادلہ خیال کے لئے وقفہ سوال ملتوی کرنے کی تجویز کو منظور کردیا۔ یہ تجویز نیشنل کانفرنس کے رکن اسمبلی نظیر گریزی اور تنویر صادق نے پیش کی تھی۔ اس کے بعد جم کرہنگامہ ہوا۔

امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے کہا ’’یہ بل جس نے اب قانونی حیثیت حاصل کر لی ہے، مذہبی امتیازاورجانبداریت پرمبنی ہے، اسے اقلیتی حقوق کے لیے ایک سیاہ باب کے طور پر جانا جائے گا۔ یہ قانون ملک میں مذہبی آزادی اور آئینی حقوق پر براہ راست حملہ ہے۔

چیف جسٹس آف انڈیا نے کہا کہ اتر پردیش میں جو ہو رہا ہے، وہ سراسر غلط ہے۔ روزانہ دیوانی مقدمات کو مجرمانہ مقدمات میں بدلا جا رہا ہے۔ انتظامیہ کے رویہ پر عدالت عظمیٰ نے سخت تبصرہ کرنے کے ساتھ ہی آئندہ اس طرح کے معاملے سامنے آنے پر جرمانہ لگانے کی تنبیہ بھی کی۔

منی پور کے تھوبل ضلع میں ایک ہجوم نے اتوار کی رات وقف ترمیمی بل کی حمایت میں سوشل میڈیا پوسٹ کرنے والے بھارتیہ جنتا پارٹی لیڈر کے گھر کو آگ لگا دی۔

جموں و کشمیر اسمبلی کے اسپیکر نے کہا کہ وقف قانون کا معاملہ عدالت میں زیر غور ہے، اس لیے اس پر بحث نہیں ہو سکتی۔ نیشنل کانفرنس کے اراکین اسمبلی نے اس قانون کے خلاف ایوان میں نعرہ بازی بھی کی۔