Amit Shah’s Tribute to Mangal Pandey:غدر 1857 کے عظیم ہیرو منگل پانڈے کو امت شاہ کا خراجِ عقیدت، کہا- ملک کے مفاد کے لیے کر دی جان قربان
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منگل پانڈے کی جینتی پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ جانیے 1857 کی جنگِ آزادی میں منگل پانڈے کے کردار، قربانی اور ان کی تاریخی خدمات کی مکمل داستان۔
Monsoon Session 2026: مانسون اجلاس سے قبل کل جماعتی میٹنگ میں ہنگامہ، ٹی ایم سی کے باغی ارکانِ پارلیمنٹ کو دیکھ کر اپوزیشن کا واک آؤٹ، بعد میں دوبارہ ہوئے شامل
مانسون اجلاس سے قبل منعقدہ کل جماعتی میٹنگ میں ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے باغی ارکانِ پارلیمنٹ کو مدعو کیے جانے پر اپوزیشن نے سخت احتجاج کرتے ہوئے واک آؤٹ کر دیا۔ کافی ہنگامہ آرائی کے بعد اپوزیشن دوبارہ اجلاس میں شامل ہوگئی، تاہم اجلاس شروع ہونے سے پہلے ہی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ٹکراؤ واضح طور پر سامنے آ گیا۔
Sonam Wangchuk Health Update: کیسی ہے سونم وانگچک کی حالت؟ طبی معائنہ کرنے والے ڈاکٹر نے کیا بتایا؟
صفدرجنگ اسپتال کے مطابق سونم وانگچک کی حالت فی الحال مستحکم ہے، تاہم 21 روزہ بھوک ہڑتال کے باعث انہیں پانی کی شدید کمی (ڈی ہائیڈریشن) کا سامنا ہے۔ ڈاکٹروں کی ٹیم مسلسل ان کی نگرانی کر رہی ہے۔
PM Modi wished CM Rekha Gupta on Her Birthday: وزیر اعظم نریندر مودی نے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کو سالگرہ کی مبارکباد دی، کہا- دہلی کی ترقی کے لیے ان کی کوششیں قابلِ ستائش
وزیر اعظم نریندر مودی نے دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ریاست کی ترقی اور عوام کی زندگی آسان بنانے کے لیے ان کی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے ان کی درازیٔ عمر اور اچھی صحت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
Weather Update: صرف چند گھنٹے اور… پھر ہو سکتا ہے حبس بھری گرمی کا خاتمہ! دہلی، اتر پردیش سمیت 15 ریاستوں میں مانسون کی زبردست واپسی
بھارتی محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے دہلی-این سی آر، اتر پردیش، بہار، اتراکھنڈ سمیت 15 ریاستوں میں موسلادھار بارش، تیز آندھی اور آسمانی بجلی گرنے کا الرٹ جاری کیا ہے۔ چکرواتی گردش اور فعال مانسون کے باعث کئی علاقوں میں آبی جمعاؤ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
جمعیۃعلماء اترپردیش کے زیراہتمام منعقد ہندو-مسلم اتحاد کانفرنس، نفرت کے ماحول میں محبت کا چراغ جلانے کا عزم، مولانا ارشد مدنی نے فرقہ پرستی کے ماحول کوختم کرنے پر دیا زور
جمعیۃعلماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ اس اجلاس سے آج فرقہ پرستی اورنفرت کے خلاف جوآوازاٹھی ہے نہ تواسے کوئی طاقت دباسکتی ہے اورنہ ہی کمزور کر سکتی ہے ، ایک دن اس آوازمیں بھی لاکھوں کڑوروں آوازیں شامل ہوں گی اورہم ملک سے فرقہ پرستی اورنفرت کو مٹانے میں کامیاب رہیں گے۔ انہوں نے ایک بارپھروضاحت کی کہ جمعیۃ علماء ہند ایک مذہبی تنظیم ہے اورسیاست سے ہماراکوئی تعلق نہیں ہم نہ توالیکشن لڑتے ہیں اورنہ کسی کو لڑاتے ہیں بلکہ ہم ملک میں اتحاد اوریکجہتی کا پیغام دینا چاہتے ہیں، ہمارا مقصد برادران وطن کو یہ باورکرانا ہے کہ نفرت تباہی اوربربادی ہی لاتی ہے، جس کا نظارہ ہم آج اپنی آنکھوں سے کررہے ہیں۔
Continuing Medical Education program organized in Aligarh: نیو شمع لیبارٹریز نےعلی گڑھ میں سی ایم ای پروگرام کو پہنایا عملی جامہ
اس علمی وطبی نشست میں علی گڑھ اور اطراف کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے معزز اطباء، طبی ماہرین اور شعبۂ طب سے وابستہ افراد نے بھرپور شرکت کی۔ پروگرام کا مقصد یونانی طب کی سائنسی بنیادوں، جدید دور میں اس کی افادیت اور معیاری ادویات کے ذریعہ مریضوں کو بہتر علاج فراہم کرنے کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالنا تھا۔
Abhishek Banerjee challenges leaders of the rebel faction: ٹی ایم سی کے باغی گروپ کے اراکین کو ابھیشیک بنرجی نے کیا چیلنج، کہا- ’’ایک گھنٹے میں استعفیٰ دے دوں گا اگر…‘‘
ممتا بنرجی کے بھتیجے ابھیشیک بنرجی نے کہا کہ جو لوگ پارٹی چھوڑکرآج مجھے بھلا برا کہہ رہے ہیں، یا مجھ پرالزام لگا رہے ہیں، انہیں میں چیلنج دیتا ہوں کہ دیدی کے پاس واپس آجائیں۔ اگر وہ ایسا کرتے ہیں تو میں ایک گھنٹے کے اندرپارٹی سے استعفیٰ دے دوں گا، لیکن وہ ایسا نہیں کریں گے۔
Maharashtra Politics: ادھوٹھاکرے گروپ کے باغی اراکین پارلیمنٹ کا ایکناتھ شندے گروپ میں انضمام، لوک سبھا اسپیکرنے دی منظوری
ادھو ٹھاکرے کو مہاراشٹرمیں دھچکے کے بعد دھچکا لگا ہے۔ اب، لوک سبھا سکریٹریٹ نے اپنے باغی ممبران پارلیمنٹ کے ایکناتھ شندے کے گروپ کے ساتھ انضمام کی منظوری دے دی ہے۔
راجستھان کے سرحدی اضلاع میں بلڈوزر ایکشن پر سپریم کورٹ کی عبوری روک، آئینی حقوق کے تحفظ کی جدوجہد جاری رہےگی: مولانا محمود اسعد مدنی
صدرجمعیۃ علماء ہند حضرت مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر 40 متاثرین کی جانب سے دائراس عرضی کی سماعت کے دوران جمعیۃ کی طرف سے سینئرایڈوکیٹ کپل سبل نے تفصیلی اورمؤثردلائل پیش کئے، جبکہ سینئر وکلاء حذیفہ احمدی، نظام پاشا، طاہرحکیم اورایڈوکیٹ آن ریکارڈ منصورعلی خاں نے بھی مقدمے کی پیروی کی۔ اس کی سماعت جسٹس پی ایس نرسمبھا اورجسٹس آلوک ارادھے کی بنچ کے سامنے ہوئی۔





