Jalandhar News: کیوں خالی ہو رہا ہے مشہور سنگر دلجیت دوسانجھ کا گاؤں؟، جان کر ہو جائیں گے حیران
گرمیت سنگھ کہتے ہیں، ’’ریاست سے نقل مکانی روکنے کے لیے حکومت کہتی تو بہت کچھ ہے، لیکن کچھ نہیں ہو پاتا۔ یہاں نوکری یا کام نہ ملنے کی وجہ سے لوگ روزگار کے لیے بیرون ملک جا رہے ہیں۔ اس کے بعد وہ وہیں آباد ہو جاتے ہیں۔
J&K Assembly Elections 2024: ’’بی جے پی حکومت مسلمانوں کو دبانا چاہتی ہے…‘‘، گاندربل میں انتخابی مہم کے دوران عمر عبداللہ نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر لگایا الزام
الیکشن کمیشن کے مطابق جموں و کشمیر کے 90 حلقوں میں 87.09 لاکھ ووٹر ہیں۔ ان میں سے 42.6 لاکھ خواتین ہیں۔ یہاں پہلی بار نوجوان ووٹروں کی تعداد 3.71 لاکھ ہے جبکہ مجموعی طور پر 20.7 لاکھ نوجوان ووٹرز ہیں، جن کی عمریں 20 سے 29 سال کے درمیان ہیں۔
Student Expelled For Bringing Non-Veg Food: امروہہ میں نان ویج کھانا لانے کے الزام میں مسلم طا لب علم کو اسکول سے نکالا ، اسکول کے پرنسپل کا متنازعہ بیان ،کہا ‘مندروں کو تباہ کرنے والوں کو نہیں پڑھایا جا سکتا’
امروہہ پولیس نے ٹویٹ کیا، "مذکورہ واقعہ کے سلسلے میں، یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ وائرل ویڈیو کی تحقیقات اور کارروائی کے لیے ضلع اسکول انسپکٹر، امروہہ کی طرف سے ایک تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ امن و امان معمول پر ہے
Haryana Assembly Election 2024: …تو ہریانہ میں اتحاد ممکن نہیں؟ عام آدمی پارٹی کانگریس کے سیٹ شیئرنگ فارمولے سے راضی نہیں، جانئے تفصیلات
گزشتہ کچھ دنوں سے عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے درمیان اتحاد کو لے کربات چیت چل رہی تھی۔ یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ راہل گاندھی ہریانہ میں عام آدمی پارٹی کے ساتھ اتحاد چاہتے ہیں۔
Amanatullah Khan gets no relief from court: کورٹ سے منی لانڈرنگ کیس کے مبینہ ملزم امانت اللہ خان کو نہیں ملی راحت، ای ڈی ریمانڈ کی مدت میں 3 دن کی توسیع،
امانت اللہ نے ای ڈی کے بار بار وہی سوالات پوچھنے پر ناراضگی ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں 18 اپریل کو ای ڈی کے سامنے پیش ہوا، مجھ سے 13 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی۔ اب پھر مجھ سے وہی سوالات پوچھے جا رہے ہیں۔
Up News: اپرنا یادو نے یوپی ویمن کمیشن کی وائس چیئرمین کا عہدہ نہیں سنبھالا، اپرنا کو منانے پہنچے یوگی کے وزرا
اپرنا یادو ایس پی کے بانی اور سابق سی ایم ملائم سنگھ یادو کی بہو ہیں۔ حال ہی میں انہیں یوپی ویمن کمیشن کا وائس چیئرمین بنایا گیا تھا لیکن وہ ابھی تک اس دفتر میں نہیں گئی ہیں۔
Jammu Kashmir Election 2024: گھر کی معمر خاتون کو سالانہ 18000 روپے، طالبات کو ٹیبلیٹ لیپ ٹاپ… جانئے بی جے پی کے انتخابی منشور کی تفصیلات
وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ جموں و کشمیر کی سرزمین آزادی کے وقت سے ہمارے لئے بہت اہم رہی ہے۔ آزادی کے بعد سے ہم نے اسے ہندوستان سے جوڑنے کی بہت کوششیں کی ہیں۔
Vinesh Phogat Joins Congress: مائیکہ یا سُسرال … ونیش پھوگاٹ کانگریس کے ٹکٹ پرکہاں سے لڑیں گی انتخاب ؟ دیا خود یہ جواب
کانگریس میں شامل ہونے کے بعد ونیش پھوگاٹ نے کہا، "سب سے پہلے میں ملک کے لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں کہ انہوں نے کشتی میں میرا ساتھ دیا۔ مجھے امید ہے کہ میں آپ کی امیدوں پر پورا اتروں گی۔
Vinesh Phogat News: ‘ونیش، ہماری بیٹی اور شان ہے، کانگریس کی سیاست کا ہور ہی ہیں شکار ‘، ہریانہ کے وزیر اعلی نایاب سنگھ سینی کا بیان
ہریانہ اسمبلی انتخابات سے عین قبل پہلوان ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا آج کانگریس میں شامل ہو گئے۔ اس سے قبل 4 ستمبر کو انہوں نے نئی دہلی میں لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی سے ملاقات کی تھی۔
Morarji Desai National Institute of Yoga : مورارجی دیسائی نیشنل یوگا انسٹی ٹیوٹ میں ‘ٹیچر ڈے’ پر ماہرین نے گرو کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا
اپنے صدارتی خطاب میں ڈائریکٹر ڈاکٹر کاشی ناتھ نے تمام مہمانوں کا خیرمقدم کیا اور ادارے کی مختلف سرگرمیوں پر روشنی ڈالی۔ اس کے ساتھ ہی زندگی میں گرو کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے، انہوں نے گرو کا ایک مقام ہوتا ہے۔ انہوں نے علم کی دولت کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا کہ علم کی دولت جو خرچ کرنے سے بڑھتی ہے وہ تمام دولتوں میں بہترین ہے۔