Tejashwi Yadav on Fake PMO Officer: فرضی پی ایم او افسر کو کیسی ملی زیڈ پلس سیکورٹی؟ امت شاہ اور کرن پٹیل کے کیا ہیں رشتے؟ تیجسوی یادو کا بڑا سوال
بہار کے نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادو نے مبینہ طور پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ساتھ کھڑے کرن پٹیل کی ایک تصویر بھی شیئر کی۔ انہوں نے کہا، کرن پٹیل اور امت شاہ کے درمیان کیا تعلقات ہیں؟
Mohan Bhagwat On Samaveda in Urdu: اب گنگا جمنی تہذیب کو فروغ دے گا آر ایس ایس، موہن بھاگوت نے عبادت کرنے سے متعلق کہی یہ بڑی بات
مشہور فلم ڈائریکٹر اقبال درانی نے ’سام وید‘ کا اردو زبان میں ترجمہ کیا ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ یہ کتاب عشق کا ترانہ ہے، جسے ہر کسی کو پڑھنا چاہئے۔
SIT Raid in Jammu and Kashmir: کشمیر میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی، سری نگر-اننت ناگ اور کلگام میں کئی ٹھکانوں پر ایس آئی ٹی کی ریڈ
جموں وکشمیر میں ایس آئی ٹی کی کارروائی سے ہنگامہ مچ گیا ہے۔ ایجنسی نے سری نگر اور جنوبی کشمیر کے علاقے میں کئی مقامات پر چھاپہ ماری کی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا الیکشن 2024 کے لئے امت شاہ کا بڑا اعلان، کہا- نریندر مودی مسلسل تیسری بار بنیں گے وزیراعظم
بی جے پی کو 2019 کے لوک سبھا الیکشن میں اکیلے ہی 303 سیٹیں ملی تھیں، جبکہ این ڈی اے اتحاد کو 543 رکنی لوک سبھا میں تقریباً 350 سیٹیں ملی تھیں۔
Weather Update: دہلی سمیت کئی ریاستوں میں بارش سے موسم ہوا خوشگوار، گجرات میں اولے گرے، جانئے آج کیسا رہے گا موسم؟
Weather News: محکمہ موسمیات نے اندازہ لگایا تھا کہ آنے والے 5 دنوں تک بارش، تیز ہواؤں کے ساتھ اولے گرسکتے ہیں۔ دہلی این سی آر میں بھی 117 سے 20 مارچ تک بارش کے آثار بنے رہیں گے۔
ٹیکسٹائل کے شعبے میں سرمایہ کاری بڑھے گی اور روزگار کے بہت سے مواقع پیدا ہوں گے –سی ایم شیوراج سنگھ چوہان
کئی ریاستوں نے پی ایم متر پارک کے قیام میں دلچسپی ظاہر کی اور اپنی تجویز وزارت ٹیکسٹائل کو دی تھی۔ منتخب ریاستوں کی فہرست کا اعلان 17 مارچ 2023 کو ایک سال کے طویل جائزہ، بحث اور معلومات کے تبادلے کے بعد کیا گیا ہے۔
دیورانی، جیٹھانی، منجلی اور سنجلی کو بھی ملے گا لاڈلی بہنا یوجنا کا فائدہ– سی ایم شیوراج سنگھ چوہان
ضلع کوآپریٹو بینک کے منیجنگ ڈائریکٹر راجندر اچاریہ نے وزیر اعلیٰ چوہان کو بینک کے شیئر کیپیٹل کے طور پر 87 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔ وزیر اعلیٰ چوہان نے بھگوان پورہ ضلع کے سی ای او پون شاہ کو دیہی ترقی کے تحت چلائی جانے والی اسکیموں میں بہترین کام کرنے پر ایک توصیف دی۔
UP Electricity Employees Strike: یوپی میں بجلی محکمہ کے اہلکاروں کے دھرنے پر وزیر اے کے شرما کے رویے کا اثر، اسٹیج پر کئی جگہ خالی کرسیاں
اتر پردیش میں بجلی ملازمین کی ہڑتال کل رات 10 بجے سے شروع ہے، اس دوران کئی ملازمین ایسے بھی نظر آرہے ہیں جو دفتر میں دستخط کرکے ہڑتال میں شامل ہورہے ہیں۔
Madhya Pradesh: دلہن نے 6 بچوں کے باپ کے ساتھ رچائی شادی، تلک سے ایک دن پہلے ڈرائی کلینر کی دکان پر جانے کا بنایا تھا بہانہ
دلہن کے رشتہ داروں کی جانب سے ریوا شہر کے تھانہ سٹی کوتوالی تھانے میں درج کرائی گئی شکایت کے مطابق گھوگھر کے ایک نوجوان پر لڑکی کو بھگانے کا الزام لگایا ہے جو پہلے سے شادی شدہ ہے اور 6 بچوں کا باپ ہے۔
Viral Video: کھلے عام رشوت لیتے کیمرے میں قید ہوا لیکھ پال ، متاثرہ کے گھر جا کرلی رشوت، ویڈیو وائرل ہونے پر معطل
ویڈیو یوپی کے مرزا پور ضلع کا بتایا جا رہا ہے۔ جہاں ایک لیکھ پال نے زرعی زمین کے کام کے سلسلے میں ایک شخص سے رشوت مانگی تھی۔ جب لیکھ پال رشوت کی رقم لینے کسان کے گھر پہنچا تو رشوت لیتے ہوئے پورا واقعہ کیمرے میں قید ہوگیا۔