Budget 2024: بجٹ میں دوریاستوں کو چھوڑکر تمام کے ساتھ ہوئی نا انصافی، کسان لیڈرراکیش ٹکیٹ کی اپوزیشن کی حمایت
کسان لیڈر راکیش ٹکیٹ نے بجٹ پر اپوزیشن کے حملے کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستانی حکومت ریاستوں کے ساتھ بھید بھاؤ کررہی ہے۔ راکیش ٹکیٹ نے کہا کہ جو ریاست ہندوستانی حکومت کا تعاون کررہے ہیں، انہیں (بجٹ میں) زیادہ پیسہ ملا ہے۔
UP Police Recruitment Exam Dates: یوپی پولیس میں بھرتی کے امتحان کی تاریخوں کا اعلان، جانئے کب ہوگا امتحان
اتر پردیش پولیس بھرتی اور پروموشن بورڈ نے 23,24,25 اگست اور 30,31 اگست 2024 کو ریزرو سول پولیس کی 60244 آسامیوں پر براہ راست بھرتی -2023 کے تحریری امتحان کا انعقاد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Cloud Burst in Manali-Leh Highway: منالی لیہہ قومی شاہراہ پر بادل پھٹنے سے بھاری نقصان، پلچان میں سیلاب، سڑکوں کا موڑ دیا گیا رخ
ہماچل پردیش پولیس سے موصولہ اطلاع کے مطابق اس سڑک کو دھوندھی سے پلچان تک ہر قسم کی گاڑیوں کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ اس کی وجہ سے تمام ٹرینوں کو اٹل ٹنل کے راستے روہتانگ کے راستے منالی بھیجا جا رہا ہے۔
Weather Update: دہلی میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی، آئی ایم ڈی نے جاری کیا یلو الرٹ، جانئے اگلے 5 دنوں میں کیسا رہے گا موسم؟
بدھ کی صبح دہلی میں شدید بارش کے بعد سڑکوں کے کناروں، فلائی اووروں اور انڈر پاسوں کی ڈھلوانوں پر کئی مقامات پر پانی جمع ہوگیا۔ جس کی وجہ سے صبح کے اوقات میں کئی مقامات پر ٹریفک متاثر ہوئی اور لوگوں کو ٹریفک جام کا سامنا کرنا پڑا۔
Kangana Ranaut: کنگنا رناوت کے انتخاب کو ہائی کورٹ میں چیلنج، کیا منڈی ایم پی کی چلی جائے گی رکنیت؟
خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق یہ درخواست کنور کے رہنے والے آزاد امیدوار لائک رام نیگی نے دائر کی ہے۔ انہوں نے اس درخواست کے ذریعے دلیل دی ہے کہ مقررہ معیار کو پورا کرنے کے باوجود ان کی نامزدگی مسترد کر دی گئی۔
Delhi High Court News: دہلی ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے والے شخص پر ایک لاکھ روپے کا لگا جرمانہ، ججوں کو بدنام کرنے کے ارادے سے اپلوڈ کیا تھا ویڈیو
بنچ نے اس شخص کو دو ہفتوں کے اندر اندر رجسٹری میں ایک لاکھ روپے جمع کرانے کی ہدایت کی۔ عدالت نے کہا کہ 25,000 روپے دہلی ہائی کورٹ کی قانونی خدمات کمیٹی، دہلی انڈیجینٹ اینڈ ڈس ایبلڈ لائرز فنڈ، بچوں اور بے سہارا خواتین کی بہبود کے لیے نرمل چھایا اور بھارت کے ویر فنڈ کے حق میں تقسیم کیے جائیں گے۔
اترا کھنڈ ہائی کورٹ میں بحث کا آغاز، ہلدوانی متاثرین کو انصاف دلانے کے لئے جمعیۃ علماء ہند آخری حد تک جدوجہد کرے گی: مولانا ارشد مدنی
جمعیۃ علماء کی گذارش پر سپریم کورٹ کی سینئر ایڈوکیٹ نتیا راما کرشنن نے 50 ملزمین کی رہائی کے لئے اترا کھنڈ ہائی کورٹ میں ضمانتی عرضداشتوں پر بحث شروع کی۔
2020 Delhi Communal Riots: دہلی فساد 2020 میں مسلم نوجوان فیضان کی موت کی جانچ ابھی نہیں کرے گی سی بی آئی، دہلی پولیس کو ملی7دنوں کی مہلت
دہلی فساد میں مسلم نوجوانوں کی موت کے معاملے میں دہلی پولیس کوعدالت سے جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے معاملے کو سی بی آئی کو سونپنے کے حکم کوملتوی کرنے کے مطالبہ کو خارج کردیا ہے۔
Bhopal News: فلم ‘تھری ایڈیٹس’ جیسا منظر، سیلاب میں پھنسی خاتون، ڈاکٹر نے فون پر کرائی ڈیلیوری
ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ راجیندر شکلا نے سیونی کی ڈاکٹر منیشا سرسام کی ستائش کی کہ انہوں نے نامساعد حالات میں بھی عوامی خدمت کے جذبے کو ترجیح دیتے ہوئے فرض شناسی کی مثال قائم کی۔
Bihar Assembly passes Bill to prevent question paper leaks: پیپر نقل کرانے والوں کی اب خیر نہیں، جانا پڑے گا جیل، دینا پڑ سکتا ہے 10 لاکھ روپے کا جرمانہ
NEET-UG پیپر لیک کا تعلق بہار سے ہے، اب تک اس معاملے میں ایک درجن سے زیادہ ملزمین کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ مانا جا رہا ہے کہ یہ پیپر لیک کرنے والا گینگ کئی دیگر ریاستوں میں بھی سرگرم ہو سکتا ہے۔





