کیجریوال کی گرفتاری سب سے مشکل دور… آتشی کا دعویٰ، کہا- بی جے پی کے خلاف آخری سانس تک جاری رہے گی لڑائی
دہلی کی سابق وزیراعلیٰ آتشی نے کہا کہ اروند کیجریوال کی گزشتہ سال گرفتاری نے بی جے پی سے لڑنے کے عام آدمی پارٹی کے عزم کو مزید مضبوط کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگرکجریوال کوبدعنوانی کرنی ہوتی تووہ انکم ٹیکس کمشنرکی اپنی پرانی نوکری نہ چھوڑتے۔
نائب صدرعہدہ کے الیکشن کے لئے سی پی رادھا کرشنن نے داخل کی پرچہ نامزدگی، وزیراعظم مودی بنے تجویز کنندہ
نائب صدرجمہوریہ الیکشن کے لئے این ڈی اے کے امیدوارسی پی رادھا کرشنن نے پرچہ نامزدگی داخل کردی ہے۔ ان کا انڈیا الائنس کے امیدواربی سدرشن ریڈی سے سامنا ہوگا۔
Manufacturing push drives record leasing in India’s industrial real estate: بھارت میں مینوفیکچرنگ اسپیس کے لیز پر دینے کی شرح جنوری تا جون ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی- رپورٹ
جے ایل ایل کی رپورٹ کے مطابق یہ 2024 کی پہلی ششماہی (6.5 ملین مربع فٹ) کے مقابلے میں 38 فیصد سالانہ اضافہ ہے، اور 2019 کی پہلی ششماہی (1.6 ملین مربع فٹ) کے پری-کووڈ سطح سے چھ گنا زیادہ ہے۔
India Upped Dairy Products Exports by 80 PC in FY25: بھارت نے مالی سال 2025 میں ڈیری مصنوعات کی برآمدات میں 80 فیصد کیا اضافہ
بھارت عالمی دودھ پیداوار میں 24 فیصد کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے، لیکن اس کی عالمی ڈیری تجارت میں شراکت داری اب بھی صرف 0.25 فیصد ہے، جس کی بڑی وجہ اندرونِ ملک زیادہ کھپت ہے۔
Tejashwi Yadav announces to make Rahul Gandhi PM: راہل گاندھی کو اگلی باربنائیں گے وزیراعظم… بہارکے نوادا سے تیجسوی یادو نے کر دیا بڑا اعلان
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اورلوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کی قیادت میں بہارمیں ووٹرادھیکاریاترا جاری ہے۔ منگل کو یاترا تیسرے دن نوادہ پہنچی۔ اس دوران آرجے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ مہاگٹھ بندھن کی مضبوط حکومت بنے گی اور راہل گاندھی کوملک کا اگلا وزیراعظم بنایا جائے گا۔
13ویں صدی کی درگاہ کو توڑنے کی کیسے سوچ سکتے ہیں… سپریم کورٹ نے ظاہر کی ناراضگی
سپریم کورٹ نے منگل کے روز دہلی کے مہرولی میں درگاہ اوربابا فرید چلؔاگاہ کے انہدام کے خلاف دائردرخواستوں پرسماعت کی۔ عدالت نے کہا کہ ہم اس حکم کو جاری رکھیں گے کہ موجودہ ڈھانچے میں مزید کوئی تبدیلی یا اضافہ نہیں ہونا چاہئے، لیکن جو کچھ ہے اسے محفوظ رکھا جائے، کوئی 13ویں صدی کی یادگارکوگرانے کا سوچ بھی کیسے سکتا ہے۔
Delhi floods: دہلی کے یمنا بازار میں داخل ہوا سیلاب کا پانی، لوگوں کو ہو رہی ہے پریشانی، ریکھا گپتا کر سکتی ہیں علاقے کا دورہ
جمنا سے ملحقہ علاقوں میں پانی داخل ہونے کی وجہ سے لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ متاثرہ علاقے کے لوگوں کی زندگی مکمل طور پر درہم برہم ہو کر رہ گئی ہے۔ انتظامیہ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں لوگوں کو الرٹ کردیا تھا جس کے بعد کچھ لوگ دوسری جگہ منتقل ہوگئے۔
Suspicious death of a teenager in Gwalior: گوالیار میں لڑکی کی مشتبہ حالات میں موت، پولیس نے مکتی دھام سے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیجا
لڑکی کے رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ انہیں اطلاع ملی تھی کہ لڑکی کی موت بیماری کے باعث ہوئی ہے اور اس کی آخری رسومات ادا کی جانی ہیں۔ وہ ان معلومات کی بنیاد پر یہاں آئے ہیں۔ پولیس لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے لے آئی۔
Massive fire in Delhi’s Raja Garden: دہلی کے راجہ گارڈن میں الیکٹرانک شوروم میں زبردست آگ، 4 ملازمین ہلاک، ایک زخمی
ڈی سی پی مغربی ضلع وچترا ویر کے مطابق اس حادثے میں چار لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ پولیس معاملے کی سنجیدگی سے تحقیقات کر رہی ہے۔ اہل خانہ نے واقعہ کا ذمہ دار شوروم مالک کی غفلت کو قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سیکورٹی کے مناسب انتظامات نہیں تھے اور اوپری منزلیں سامان سے بھری ہوئی تھیں جس کی وجہ سے راستہ مکمل طور پر بند تھا۔
Maharashtra Rain Alert: ممبئی میں بارش سے 7 لوگوں کی موت، تھانے-پالگھر میں ریڈ الرٹ! اسکول اور کالجوں میں چھٹیوں کا اعلان
بارش اور پانی بھر جانے کے درمیان شیوسینا (یو بی ٹی) لیڈر آدتیہ ٹھاکرے نے بی ایم سی پر سوال اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ ایک گھوٹالے کی وجہ سے ممبئی کی سڑکوں کی حالت خراب ہے اور بارش میں عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ٹھاکرے نے الزام لگایا کہ انتخابات نہ ہونے کی وجہ سے ریاستی حکومت تین سال سے بی ایم سی کو کنٹرول کر رہی ہے اور جوابدہی طے نہیں ہو پا رہی ہے۔





