Bharat Express

علاقائی

ریاست میں انتخابات کے پیش نظر نکسلیوں کو لے کر چوکسی رکھتے ہوئے سب سے پہلے حفاظتی انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ تاکہ انتخابات محفوظ ماحول میں کرائے جا سکیں۔

پولیس اس پورے واقعہ کی تہہ تک جانے کے لیے سی سی ٹی وی فوٹیج کو اسکین کر رہی ہے اور ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔ طلبہ نے الزام لگایا کہ اس طرح کے واقعات ماضی میں بھی باہر کے لوگ انجام دیتے رہے ہیں اور اس طرح کے واقعات پہلے بھی کئی بار ہو چکے ہیں۔

ڈاکٹرراجیشورسنگھ نے مرکزی وزیرتعلیم کو خط لکھا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ہندوستان کے اسکولوں میں بنیادی قانونی تعلیم کو لازمی بنانے کے لئے ایک قانونی ڈھانچے کی تعمیر کی جائے۔

پہلی دھمکی آمیز ای میل 27 اکتوبر کو بھیجی گئی۔ جس میں شاداب خان نامی لڑکے نے لکھا، 'اگر آپ (مکیش امبانی) ہمیں 20 کروڑ نہیں دیں گے تو ہم آپ کو مار دیں گے۔

کمل ناتھ نے کہا کہ جیوترادتیہ جو بھی کہتے ہیں، عام عوام گواہ ہے۔ کس طرح کی ڈیل ہوئی، اس نے کانگریس حکومت سے کیا فائدہ اٹھایا، یہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جمعہ (3 نومبر) کو دعویٰ کیا کہ مہادیو بیٹنگ ایپ کے پروموٹرز نے اب تک وزیر اعلی بھوپیش بگھیل کو 508 کروڑ روپے دیے ہیں

پدم شری پروفیسر اخترالواسع نے کہا کہ کنونشن میں دیگر مذاہب کے رہنماؤں کو مدعو کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے کیونکہ ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے اور جمہوریت میں اپنا راگ نہیں ہو تا۔انھوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں فی الحال نظم و ضبط سے کام کرنے کی اشد ضرورت ہے

بی جے پی حکومت پر سوال اٹھاتے ہوئے اجے رائے نے کہا کہ پوری ریاست میں صحت کا نظام خراب ہو چکا ہے۔ جب بی جے پی والے سابق بی جے پی ایم پی بھیرن پرساد مشرا کے بیٹے کی جان نہیں بچا سکتے تو پھر عام لوگوں کا کیا ہوگا؟

حیدرآباد کے ایم پی اویسی نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ان سات سیٹوں کے علاوہ جن کی ان کی پارٹی فی الحال نمائندگی کرتی ہے، اے آئی ایم آئی ایم راجندر نگر اور جوبلی ہلز سیٹوں پر الیکشن لڑے گی۔ اویسی کے چھوٹے بھائی اکبر الدین کو چندراین گٹہ سیٹ سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔

جب شرپسندوں نے طالبہ کو زبردستی کیمپس کے دوسری طرف لے جانا شروع کیا تو طالبہ کسی طرح جان بچانے کے لیے بھاگ نکلی اور پروفیسر کے گھر جا کر چھپ گئی۔