India’s War Heroes Manekshaw, Usman & Somnath Sharma Now In NCERT Textbooks: این سی ای آر ٹی کی کتابوں میں ایک بار پھر تبدیلی، اب بچے سیم مانیک شاہ، بریگیڈیئر عثمان اور میجر سومناتھ کے بارے میں پڑھیں گے
مہا ویر چکر اور پرم ویر چکر سے نوازے گئے بریگیڈیئر محمد عثمان اور میجر سومناتھ شرما نے ملک کی خدمت میں اپنی جان قربان کی اور آج بھی قربانی کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔
Rahul Gandhi alleges on Election Commission: ”تو ہم ثابت کردیں گے کہ پورے ملک میں سیٹیں چوری کی گئی ہیں…“ راہل گاندھی کا نیا الزام، ثبوت مٹا رہا ہے الیکشن کمیشن
لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ الیکشن کمیشن سے مدد نہیں ملی تو ہم نے خود سے جانچ شروع کی۔ اس کے لئے ہم نے بنگلورو سینٹرل لوک سبھا سیٹ کے مہادیوپورہ اسمبلی حلقہ کو منتخب کیا۔
Indian pharma market grows 7.9% in July, led by chronic therapies: بھارتی فارما مارکیٹ میں جولائی میں 7.9 فیصد اضافہ، پرانی تھراپیز کا بڑا کردار
12 ماہ کی بنیاد پر Augmentin اس وقت بھارت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا برانڈ ہے، تاہم پچھلے کچھ مہینوں سے نیٹ سیلز میں مسلسل کمی دیکھی جا رہی ہے۔
India’s electronics exports jump over 47% to $12.4 billion in Q1 FY26: بھارت کی الیکٹرانکس برآمدات پہلی سہ ماہی میں 47 فیصد بڑھ کر 12.4 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں: آئی سی ای اے
گزشتہ دہائی میں بھارت میں کل الیکٹرانکس پیداوار مالی سال 2015 میں 31 بلین ڈالر سے بڑھ کر مالی سال 2025 میں 133 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
Ceiling price of 4 emergency-use meds, retail price of 37 others capped: ہنگامی استعمال کی 4 ادویات کی زیادہ سے زیادہ قیمت اور 37 دیگر کی خوردہ قیمت مقرر
سوڈیم نائٹروپروسائیڈ (Sodium Nitroprusside)، جو سرجری کے دوران خون بہاؤ کو کم کرنے، ہائی بلڈ پریشر کے ایمرجنسی حالات میں بلڈ پریشر کو تیزی سے کم کرنے، اور دل کی شدید ناکامی کی صورت میں استعمال کیا جاتا ہے، کی قیمت 28.99 روپے فی ایم ایل مقرر کی گئی ہے۔
Horrific road accident in Kutch: گجرات کے کَچھ میں خوفناک سڑک حادثہ، کار اور ٹریلر میں ٹکر، 4 افراد ہلاک، 5 زخمی
ابتدائی تحقیقات میں پولیس نے تیز رفتاری اور ممکنہ لاپرواہی کو حادثے کی وجہ قرار دیا ہے۔ معاملے کی تفصیلی تفتیش جاری ہے اور مہلوکین کی شناخت کی کوشش کی جا رہی ہے۔ پولیس نے زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کرایا ہے اور فورنسک تحقیقات کی بنیاد پر حادثے کی اصل وجہ کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔
Weather Update: آئی ایم ڈی نے جاری کیا ریڈ اور اورنج الرٹ ،ملک کی ان ریاستوں میں ہوگی شدید بارش
مغربی ہمالیائی علاقوں میں آئندہ 7 دنوں تک مختلف مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش، گرج چمک اور آسمانی بجلی گرنے کا امکان بھی ہے۔
اترکاشی میں بادل پھٹنے سے بھاری جانی ومالی نقصان پر مرکزی جمعیت اہلحدیث کے امیر مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی کا اظہاررنج وغم
مرکزی جمعیت اہل حدیث ہندکے امیر مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی نے اس قدرتی آفت کے متاثرین کے ساتھ ساتھ ملک میں دیگرآفات مثلاً لینڈ سلائڈنگ کے متاثرین اورسیلاب زدگان سے اظہار ہمدردی کی ہے اورکہا ہے کہ مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند اپنی دیرینہ روایت کے مطابق ہر طرح کے تعاون اور ریلیف کے لیے تیار ہے
راہل گاندھی کی بڑی پریس کانفرنس، بی جے پی پر لگایا ووٹ چوری کا الزام، کہا- ’الگ الگ دن کیوں ہوتے ہیں الیکشن‘
راہل گاندھی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ جہوریت میں ہر پارٹی کا اقتدار کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے، لیکن بی جے پی ایسی پارٹی ہے، جس پر اس کا اثرنہیں پڑتا ہے۔
Contact lost with 500 pilgrims on Gangotri Yatra: اُترکاشی لینڈسلائڈ کے بعد گنگوتری یاترا پر گئے 500 یاتریوں سے رابطہ منقطع، بچاؤ مہم جاری، لاپتہ یاتریوں میں مہاراشٹر، کرناٹک اور ممبئی کے عقیدت مند شامل
حالات اب بھی سنگین ہیں اور ہرگزرتا لمحہ یاتریوں کی سلامتی کے لیے قیمتی ثابت ہو رہا ہے۔ ملک بھر میں لوگ لاپتہ افراد کی بخیر واپسی کے لیے دعا گو ہیں جبکہ فوج اور ریسکیو ٹیمیں ہر ممکن کوشش میں مصروف ہیں۔





