سپریم کورٹ کے حکم پرسابق سی بی آئی کمشنر ڈائریکٹر اور دہلی پولیس کمشنر نیرج کمار کے خلاف دوایف آئی آردرج
دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے 25 سال پرانے دھوکہ دہی اور جعل سازی کے معاملے میں دوایف آئی آردرج کی ہیں۔ سینئرپولیس افسر نیرج کماراوردیگر پرتعزیرات ہند کی کئی سنگین دفعات کے تحت الزام عائد کیا گیا ہے۔
After Mizoram, Railways starts freight train operations from Nagaland: میزورم کے بعد ناگالینڈ سے بھی شروع ہوئی مال بردار ریلوے خدمات
شمال مشرق کی بڑھتی ہوئی ریلوے کنیکٹیویٹی سے یہ توقع کی جا رہی ہے کہ آنے والے سالوں میں اس خطے میں مزید سرمایہ کاری اور ترقی کے مواقع میسر آئیں گے، جو ملک کی ترقی اور اتحاد کے لیے ایک مثبت پیش رفت ہے۔
From UPI to innovation: یو پی آئی سے جدت تک، ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر ہندوستان کے ریسرچ ایکو سسٹم کو کیسے بدل سکتا ہے؟
ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر کا استعمال صرف لین دین کو آسان بنانے کا ذریعہ نہیں بلکہ علم و تحقیق میں بھارت کی خود کفالت اور عالمی سطح پر قیادت کی جانب ایک مضبوط قدم ہے۔ یہ وہ نظام ہے جو نہ صرف تحقیق کی راہیں کھولے گا، بلکہ بھارت کے مستقبل کی بنیاد بھی رکھے گا۔
India’s dairy sector grew by 70% in last 11 years: گزشتہ 11 برسوں میں ہندوستان کےڈیری سیکٹر میں 70 فیصد کا اضافہ ، امت شاہ کا بیان
امت شاہ، جن کے پاس تعاون کا قلمدان بھی ہے، نے کہا کہ گزشتہ چار برسوں میں، اس وزارت نے تمام ریاستی حکومتوں کے اشتراک سے کوآپریٹو نظام کی مضبوط بنیاد رکھی ہے۔
Indigenous SODAR innovation boosts India forecasting & Atmanirbhar Bharat vision: بھارت میں مقامی طور پر تیار کردہ “سوڈر” ٹیکنالوجی کا افتتاح، موسم کی پیش گوئی میں انقلاب اور خود کفالت کی جانب اہم قدم
یہ منصوبہ صرف ایک سائنسی کامیابی نہیں بلکہ بھارت کے اس عزم کا اظہار ہے کہ وہ جدید تحقیق کو مقامی ضروریات سے ہم آہنگ کر کے ایک خود کفیل اور محفوظ مستقبل کی طرف بڑھ رہا ہے۔
Petroleum product exports hit 1-year high in September: ستمبر میں بھارت کی پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں تیزی، ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچی
مالی سال 2025-2026 کے ابتدائی پانچ مہینوں (اپریل تا اگست) میں بھارت کی پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات مالیت کے لحاظ سے 13 فیصد کم ہو کر 15.8 ارب ڈالر پر آ گئیں۔ یہ اعداد و شمار پیٹرولیم پلاننگ اینڈ اینالسس سیل کی رپورٹ سے حاصل کیے گئے ہیں۔
India’s H1 coffee export value up 15% at $1.05 bn: ہندوستان کی ایچ ون کافی کی برآمدات میں 15 فیصد اضافہ،6 ماہ میں 1.05 ارب ڈالر کا کاروبار
بھارت دنیا میں ساتواں بڑا کافی پیدا کرنے والا ملک ہے اور پانچواں بڑا برآمد کنندہ۔ ملک میں پیدا ہونے والی دو تہائی کافی برآمد کر دی جاتی ہے۔فصل سال 2025-2026 (اکتوبر سے آغاز) کے لیے کافی بورڈ نے ابتدائی تخمینہ 4.03 لاکھ ٹن لگایا ہے، جو پچھلے سال کے 3.63 لاکھ ٹن کے مقابلے میں 11 فیصد زیادہ ہے۔
Nine Children die in Madhya Pradesh and Rajasthan after taken Cough Syrup: مدھیہ پردیش اور راجستھان میں کف سیرپ سے 9 بچوں کی موت، حکومت نے اس کمپنی کی 19 ادویات پر عائد کی پابندی
مدھیہ پردیش اور راجستھان میں کف سیرپ سے 12 بچوں کی موت نے پورے ملک میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ اس حادثے کے بعد راجستھان حکومت نے جے پور میں واقع کیسنز فارما کی 19 ادویات پر پابندی لگا دی ہے۔
Two-wheeler sales rise 9% in September to over 2 million: ٹو ویلر گاڑیوں کی فروخت میں 9 فیصد اضافہ، ستمبر میں فروخت 20 لاکھ سے کر گئی تجاوز
ایچ بی ایس سی کی ایک رپورٹ کے مطابق، نوراتری کے دوران اگرچہ مانگ بڑھی، لیکن کچھ علاقوں میں ڈسکاؤنٹ کی کمی اور دیہی علاقوں میں طویل مانسون و تہواروں کے وقت سے مانگ پر منفی اثر پڑا۔
Skill India Mission: وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ‘اسکل انڈیا مشن’ بن گیا ملک کا فخر
اس مشن کے تحت مختلف شعبوں جیسے تعمیرات، آئی ٹی، صحت کی دیکھ بھال، ہاسپٹلٹی اور مینوفیکچرنگ جیسے مختلف شعبوں میں تربیت دی جاتی ہے۔ تربیت کے بعد نوجوانوں کو روزگار کے مواقع سے منسلک کیا جاتا ہے،جس سے ان کی معاشی حالت بہتر ہوتی ہے۔





