PM Modi Speech in Parliament: ’اپوزیشن لمبے وقت تک اپوزیشن میں ہی رہے گا، الیکشن لڑنے کا کھو چکا ہے حوصلہ‘ اظہارتشکر تجویز پر وزیر اعظم مودی کا جواب
وزیراعظم نریندر مودی نے پیر(5 فروری) کو صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب پر اظہارتشکرکی تحریک پر بحث کے دوران لوک سبھا سے خطاب کیا۔
RSS Chief Mohan Bhagwat: ایشور کے آشیر واد اور مرضی سے ہوا رام للا پران پرتشٹھا،آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کا بیان
سنگھ کے سربراہ نے کہا کہ اگر کسی وجہ سے ہندوستان مضبوط نہیں ہوا یا کھڑا نہیں ہوا تو دنیا کو جلد ہی تباہی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Imran Pratapgarhi In Rajya Sabha: ’مسجدیں ٹوٹنے کی چیخیں نہیں سنائی دیتیں‘، راجیہ سبھا میں عمران پرتاپ گڑھی نے وزیر اعظم مودی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہی یہ بڑی بات
گزشتہ ماہ جنوری میں دہلی کے اندراخوندجی مسجد کو ڈی ڈی اے نے غیرقانونی اسٹرکچر بتاکرتوڑ دیا۔ معاملے پرسیاست شروع ہوگئی ہے۔
Chandigarh Mayor Election 2024: چنڈی گڑھ میئر الیکشن کو سپریم کورٹ نے بتایا ’جمہوریت کا قتل‘، ویڈیو سمیت تمام دستاویز ہائی کورٹ میں جمع کرنے کا حکم
ملک کی سب سے بڑی عدالت نے یہ بھی کہا کہ معاملے میں ایک مناسب حکم کی ضرورت تھی، جسے جاری کرنے میں ہائی کورٹ ناکام رہا ہے۔ ہم حکم دیتے ہیں کہ چنڈی گڑھ میئر کارپوریشن الیکشن کا پورا ریکارڈ ہائی کورٹ رجسٹرار جنرل کے پاس ضبط کرلیا جائے اور بیلٹ پیپر، ویڈیو گرافی کو بھی محفوظ رکھا جائے۔
Maulana Tauqeer Raza on Gyanvapi Masjid: گیانواپی کیس پر برہم ہوئےمولانا توقیر رضا خان، بولے – بابری پر صبر تھا،گیانواپی پر نہیں…
مولانا توقیر رضا نے گیانواپی کیس کے حوالے سے بھی کئی سنگین الزامات لگائے ہیں۔ الزام لگاتے ہوئے انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ گیانواپی مسجد پر طاقت کے ذریعے قبضہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
Election Commission Of India: نابالغ بچے انتخابی مہم میں شریک ہوئے تو پارٹیوں کے خلاف کی جائے گی سخت کارروائی ، الیکشن کمیشن نے جاری کی سخت ہدایات
الیکشن کمیشن نے سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے نابالغوں کو انتخابی مہم میں شامل نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
Rahul Gandhi Meets Kalpana Soren: راہل گاندھی نے ہیمنت سورین کی اہلیہ سے کی ملاقات، کانگریس نے کہا ،’نفرت کی ہوگی ہار
فلور ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد کانگریس نے کہا، "جھارکھنڈ نے ڈکٹیٹر کا گھمنڈ توڑ دیا ہے۔ ہندوستان جیت گیا ہے، عوام کی جیت ہوئی ہے۔ انڈیا اتحاد حکومت نے آج اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ پاس کیا ہے۔"
Sanjay Singh Oath as Rajya Sabha MP: سنجے سنگھ راجیہ سبھا ایم پی عہدے کا حلف نہیں لے سکے، چیئرمین نے کہی یہ بڑی بات
راجیہ سبھا چیئرمین نے کہا ہے کہ فی الحال سنجے سنگھ کا معاملہ پریویلیج کمیٹی کے پاس ہے۔ اس دوران انہیں حلف اٹھانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
UP Budget 2024: یوگی حکومت پیش کر رہی ہے 2024 کے لئے یوپی کا بڑا بجٹ
بجٹ پیش کرتے ہوئے کھنا نے کہا کہ ڈارک زون میں نئے پرائیویٹ ٹیوب ویل کنکشن دینے پر پابندی ہٹا دی گئی ہے جس سے ایک لاکھ کے قریب کسانوں کو براہ راست فائدہ پہنچا۔
Uttar Pradesh: پسماندہ سماج کی ترقی اور تعلیم کے لیے ایمانداری سے کام کر رہی ہے ڈبل انجن والی حکومت-دانش آزاد انصاری
دانش آزاد انصاری ایک ہندوستانی سیاست دان، سماجی کارکن اور 2022 سے اتر پردیش قانون ساز کونسل کے رکن ہیں۔ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن ہیں۔اس سے قبل ریاستی حکومت میں وزیر مملکت دانش آزاد انصاری گاؤں گنگا پور کدیم پہنچے اور پسماندہ پنچایت سے خطاب کیا۔