Electoral Bonds Judgment: الیکٹورل بانڈز کی قانونی حیثیت پر سپریم کورٹ کل سنائے گا فیصلہ، جانئے کیا ہے الیکٹورل بانڈ اسکیم
سماعت کے دوران درخواست گزار اور اپوزیشن دونوں کی جانب سے دلائل دیے گئے۔ عدالت نے 31 اکتوبر سے 2 نومبر تک تمام فریقیوں کو سنجیدگی سے سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔
Farmers Protest: کیا حکومت کسانوں کے مطالبات مانے گی؟ 3 مرکزی وزراء کے ساتھ کسان لیڈروں کی اہم میٹنگ
سرون سنگھ پنڈھر نے کہا ہے کہ ہم تنازعہ نہیں چاہتے۔ ہم چاہتے ہیں کہ معاملہ حل ہو۔ ہمیں انوراگ ٹھاکر کے بیان کا علم ہوا
Maratha Reservation: اگر میں مر گیا تو مراٹھا مہاراشٹر کو لنکا کی طرح جلا دیں گے ،منوج جارنگے کی وارننگ
مراٹھا برادری کو دیگر پسماندہ طبقے (او بی سی) گروپ میں شامل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے جارنگے مہاراشٹر کے جالنا ضلع میں اپنے آبائی گاؤں انتروالی سرتی میں غیر معینہ مدت کے لیے بھوک ہڑتال پر ہیں۔
CBSE Advisory For Board Exam: سی بی ایس ای 10ویں اور 12ویں جماعت کے بورڈ امتحانات 15 فروری سے شروع ، سی بی ایس ای نےطلبا اورسرپرتوں کے لئے جاری کی ایڈوائزری
سی بی ایس ای کی طرف سے جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق، "اس سال ہندوستان اور بیرون ملک کے 26 ممالک کے 39 لاکھ سے زیادہ طلباء امتحان میں شرکت کریں گے۔
Bihar School Examination Board: بہار بورڈ کے 10ویں کلاس کے امتحان 15 فروری سے ،بورڈ امتحانات سے متعلق چند ہدایات
آپ کو کسی بھی قسم کے الیکٹرانک ڈیوائس کے ساتھ امتحان کے ہال میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔
Lok Sabha Election 2024: سیٹ شیئرنگ پر بی جے پی-جے ڈی یو کی سیٹ شیئرنگ فائنل، مانجھی، چراغ اور پاسوان کو بھی کیا گیا مطمئن
بہارمیں اکثریت حاصل کرنے کے بعد لوک سبھا کے الیکشن کی تیاریاں تیز ہوچکی ہیں۔ بی جے پی اس بار 20 لوک سبھا سیٹوں پرالیکشن لڑے گی۔ وہیں جے ڈی یو کو 12 سیٹوں پر اکتفا کرنا پڑے گا۔
Global Festival of Journalism: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے کو صحافت میں بہترین کارکردگی کے لیے گلوبل ایوارڈ سے نوازا گیا
انٹرنیشنل جرنلزم سنٹر میں منعقدہ گلوبل فیسٹیول آف جرنلزم میں صحافت کے میدان میں بہترین کام کرنے والے صحافیوں کو اعزاز سے نوازا گیا۔ اس کے علاوہ 12 فروری کو صحافت کا عالمی دن قرار دیا گیا۔
Farmers Protest News: ‘ایم ایس پی رپورٹ 2004 میں آئی تھی، پھر کانگریس حکومت نے 10 سال تک کچھ کیوں نہیں کیا’، وج نے یو پی اے کے رویے پر سوال اٹھائے۔
دہلی کی طرف مارچ کرنے کی کوشش کے دوران پنجاب کے کسانوں کا ایک گروپ ہریانہ کی سرحد پر پولیس اور انتظامیہ کے ساتھ جھڑپ کر رہا ہے۔ کانگریس پارٹی کا کہنا ہے کہ وہ کسانوں کے ساتھ ہیں، اس سے پہلے ایم ایس پی پر کانگریس کا رویہ مختلف تھا۔
Adani Green Energy Limited: اڈانی گرین نے دنیا کے سب سے بڑے قابل تجدید توانائی پارک سے پیداوار شروع کی
AGEN نے کھاورا RE پارک پر کام شروع کرنے کے صرف 12 ماہ کے اندر یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔ اس کا آغاز سڑکوں اور رابطے کے ساتھ ساتھ بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور خود انحصار سماجی ماحولیاتی نظام کی تشکیل سے ہوا۔
World Book Fair 2024: عالمی کتاب میلے میں ابھرتے ہوئے مصنفین اور اسٹارٹ اپ
عالمی کتاب میلے میں حصہ لینے والے پبلشرز کے مطابق گزشتہ چند سالوں میں ہندوستان میں انگریزی، ہندی اور دیگر زبانوں اور غیر ملکی زبانوں کی کتابوں کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔