Asaduddin Owaisi on Narendra Modi: اگر وزیر اعظم مودی بھائی ہیں تو بلقیس بانو بہن یا بیٹی نہیں ہے؟اسدالدین اویسی کا سوال
اسد الدین اویسی نے آئندہ لوک سبھا انتخابات کے بارے میں کہا کہ میں پچھلے 30 سال سے کہہ رہا ہوں کہ اے آئی ایم آئی ایم کی مخالفت کرنے والی یہ تمام پارٹیاں چھوٹی بی جے پی ہیں
Lok Sabha Election 2024: عمران مسعود، ایس ٹی حسن اور دانش علی کی وجہ سے کانگریس-سماجوادی پارٹی الائنس میں ہورہی تھی تاخیر، دونوں پارٹیوں نے الائنس کے پیش نظر لیا بڑا فیصلہ
لوک سبھا الیکشن 2024 کے لئے یوپی میں کانگریس اور سماجوادی پارٹی کے درمیان سیٹ شیئرنگ فائنل ہوگئی ہے اور دونوں پارٹیاں الائنس میں ہی الیکشن لڑیں گی۔
Lok Sabha Election 2024: سماجوادی پارٹی اور کانگریس کے درمیان الائنس فائنل، اکھلیش یادو کے اعلان سے یوپی سے انڈیا الائنس کے لئے آئی بڑی خوشخبری
کانگریس اور سماجوادی پارٹی کے درمیان الائنس ٹوٹ جانے کے بعد سیٹ شیئرنگ پر بات تمام رکاوٹوں کو پار کرتے ہوئے فائنل ہوگئی ہے۔ اس الائنس کا اعلان خود اکھلیش یادو نے کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کے ساتھ الائنس ہوگا۔
Lok Sabha Election 2024: بی ایس پی اراکین پار لیمنٹ پر کئی پارٹیوں کی نظر، مایاوتی کا ساتھ چھوڑ نے کے لئے چاہتے ہیں ٹکٹ کی گارنٹی، بی جے پی، کانگریس اور سماجوادی پارٹی نے کھولا راستہ
یوپی میں بی ایس پی کے اراکین پارلیمنٹ پر سماجوادی پارٹی، بی جے پی اور کانگریس کی نظر ہے۔ ابھی تک سماجوادی پارٹی نے 31 سیٹوں پر امیدوار طے کردیا ہے، جس میں غازی پور سے افضال انصاری کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
CBI raids former DPIIT Secretary Ramesh Abhishek: غیر متناسب اثاثہ جات معاملے میں ڈی پی آئی آئی ٹی کے سابق سکریٹری رمیش ابھیشیک کے گھر پر چھاپہ
منگل کو سی بی آئی نے ڈی پی آئی آئی ٹی کے سابق سکریٹری رمیش ابھیشیک کے گھر پر چھاپہ مارا۔ ایجنسی نے یہ کارروائی غیر متناسب اثاثہ جات کیس میں کی۔
Lakhisarai Road Accident: بہار کے لکھی سرائے میں خوفناک سڑک حادثہ، ٹرک اور ٹیمپو کے تصادم میں 9 افراد ہلاک، متعدد شدید زخمی
Lakhisarai Road Accident: بہار کے لکھی سرائے میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ سکندرا مین روڈ پر بہرورا گاؤں کے قریب ایک آٹو کو سامنے سے آنے والے ایک ٹیمپو نے ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں ٹیمپو میں سوار 9 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی اور تقریباً نصف درجن لوگ …
Samajwadi Party Candidates: تین یادو، 3 مسلمان، باقی سیٹوں پر اکھلیش یادو کی ایس پی کا کیا ہے منصوبہ؟ یہاں جانئے
سماج وادی پارٹی نے 30 جنوری کو 16 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی تھی۔ اس کے بعد 11 امیدواروں کی دوسری فہرست 19 فروری کو آئی اور 5 امیدواروں کی تیسری فہرست 20 فروری کو جاری کی گئی۔
بھارت میں لیسو تھو کی ہائی کمشنراور اے اے ایف ٹی کے صدر کی جانب سےبھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے اعزاز سے سرفراز
اپیندر رائے سی ایم ڈی اور بھارت ایکسپریس کے چیف ایڈیٹر نے ماروا اسٹوڈیو میں اپنے انٹرویو میں بہت سی متاثر کن باتیں کہیں۔ اپنی قسمت کو لعنت ملامت کرنے والوں کے لیے انہوں نے کہا کہ ہم ہی اپنی قسمت اور تقدیر لکھتے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: سماجوادی پارٹی کی ایک اور لسٹ جاری، بدایوں سے شیوپال یادو اور کیرانہ سے اقرا حسن کو بنایا امیدوار
سماجوادی پارٹی نے شیو پال سنگھ یادو کو لوک سبھا الیکشن میں ٹکٹ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ ساتھ ہی کیرانہ سے اقراء حسن کو ٹکٹ دے دیا ہے، جو کافی دنوں سے تیاریوں میں مصروف تھیں۔
Chandigarh Mayor Election 2024: سپریم کورٹ نے سنایا تاریخی فیصلہ، عام آدمی پارٹی کے کلدیپ کمار ہوں گے چنڈی گڑھ کے میئر
سپریم کورٹ نے ریٹرننگ آفیسر انل مسیح کے ذریعہ اِن ویلیڈ یعنی غیرقانونی قراردیئے گئے ووٹوں کو ویلیڈ قراردیا ہے اور پھر عام آدمی پارٹی کے کلدیپ کمارکو میئرعہدے پرجیت مل گئی۔