Satyapal Malik CBI Raid: جموں وکشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے گھر سی بی آئی کا چھاپہ، سماجوادی پارٹی سے لے کر بی جے پی تک میں رہے، پی ایم مودی پر لگاچکے ہیں بڑا الزام
جموں وکشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک حکومت کے ناقد رہے ہیں۔ وہ کسانوں اور خواتین پہلوانوں کے احتجاج کے موضوع پر حکومت کی تنقید کرچکے ہیں۔
BJP Slams Congress: ہندو مخالف ہے کرناٹک کی کانگریس حکومت – بی جے پی نے مندروں پر 10٪ ٹیکس کا حوالہ دیتے ہوئے کیا بڑا حملہ
کرناٹک بی جے پی کے صدر وجیندر یدورپا نے کہا کہ کانگریس حکومت ہندو مخالف پالیسیاں اپنا کر اپنے خالی خزانے کو بھرنا چاہتی ہے۔ دراصل، اس بل کے تحت، حکومت کو ان مندروں سے 10 فیصد ٹیکس لینے کا حق ہوگا جن کی آمدنی 1 کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔
Haryana Mobile Internet: ہریانہ میں پھر سے موبائل انٹرنیٹ پر پابندی کی مدت میں اضافہ ، جانئے سات اضلاع میں کب تک رہے گی پابندی؟
انٹرنیٹ بند کرنے کی تاریخ 23 فروری تک بڑھا دی گئی۔ انبالہ، کروکشیتر، کیتھل، جند، حصار، فتح آباد اور سرسا میں موبائل انٹرنیٹ اور بلک میسجنگ پر پابندی نافذ ہے۔
Jama Masjid Shahi Imam: کون بنے گا دہلی کی جامع مسجد کا نیا شاہی امام؟ جانئے کیسے ہوتی ہے تاجپوشی
دہلی کی جامع مسجد میں نئے شاہی امام کا اعلان ہوگیا ہے۔ حالانکہ اس عہدے کا باضابطہ بنیاد نہیں ہے، لیکن اسے ہندوستانی مسلم طبقے میں بے حد اہم مانا جاتا ہے۔
25th anniversary of NSD’s Bharat Rang Mahotsav: این ایس ڈی کے بھارت رنگ مہوتسو کی 25ویں سالگرہ کی اختتامی تقریب میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے کو اعزاز سے نوازا گیا
بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے نے بھارت رنگ مہوتسو کی اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
Uttarakhand Accident: اتراکھنڈ کے ٹہری میں کار کھائی میں گری ، حادثے میں 6 افراد کی موت
اترکاشی ضلع کے موری علاقے سے دہرادون جا رہی ایک کار ٹہری کے نین باغ یمنا پل کے قریب کھائی میں گر گئی۔ اس المناک حادثے میں چھ افراد کی موت ہوگئی
Lok Sabha Election 2024: نوئیڈا میں اکھلیش کو لگا سیاسی جھٹکا! فونروا کے صدر یوگیندر شرما حامیوں کے ساتھ بی جے پی میں ہوئے شامل
یوگیندر شرما کو اکھلیش کا قریبی سمجھا جاتا تھا۔ ایس پی سربراہ ہی نے انہیں پارٹی میں شامل کیا تھا اور نوئیڈا اسمبلی سے الیکشن لڑنے کا بھی یقین دلایا تھا۔
SP-Congress Alliance: یوپی میں سماجوادی پارٹی-کانگریس الائنس کا باضابطہ اعلان، یوپی میں بی جے پی کو ٹکر دے گا انڈیا الائنس
لوک سبھا الیکشن کے لئے یوپی میں انڈیا الائنس کے درمیان سیٹوں کی تقسیم فائنل ہوگئی ہے۔ کانگریس 17 سیٹوں پر امیدوار اتارے گی۔
Lok Sabha Election 2024: یوپی میں سماجوادی پارٹی-کانگریس کے الائنس میں پرینکا گاندھی کا اہم رول؟ جانئے ایک فون سے کیسے فائنل ہوگیا انڈیا الائنس
لوک سبھا الیکشن کے لئے سماجوادی پارٹی نے اترپردیش کی 31 سیٹوں پراپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ وہیں اب شام میں کانگریس-سماجوادی پارٹی کے درمیان الائنس کا باضابطہ اعلان کیا جاسکتا ہے۔
Farmer Protest: آنسو گیس کے گولے داغے جانے 23 سالہ نوجون کی موت،ہریانہ پولیس نے دیا یہ جواب
بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیش ٹکیت نے حکومت کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ یا تو اسے بہتر کرنا چاہیے، ورنہ ہم دہلی بھی آسکتے ہیں۔ انہوں نے ہریانہ کی شمبھو سرحد کا موازنہ پاکستان کی سرحد سے کیا۔