Haj 2024: کیسے ہوتی ہے سفرِ حج کی تیاری،کتنے مراحل سے گزرتے ہیں عازمین حج،جانئے دہلی حج کمیٹی کی چیئر پرسن کوثر جہاں سے
دہلی حج کمیٹی حج پر جانے والے لوگوں کو طرح طرح کی سہولیات فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ درخواست بھرنے سے لے کر دستاویزات، ویکسینیشن اور طبی سہولیات تک کمیٹی یقینی بناتی ہے۔
Farmers Protest: کسانوں کے احتجاج کے درمیان ایکس کی بڑی کارروائی، اشتعال انگیز ٹویٹس کرنے والوں کے اکاؤنٹس منجمد، جانئے ایلون مسک نے کیا کہا؟
مرکزی حکومت کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کی درخواست پر ٹوئٹر (ایکس) کے ذریعے منجمد کیے گئے ایکس اکاؤنٹس کسانوں کی تحریک جاری رہنے تک بند رہیں گے۔ ان سے متعلق احکامات 14 اور 19 فروری کو جاری کیے گئے تھے۔
UP Politics: پلوی پٹیل کے تیور میں تبدیلی، کہا- ‘فیصلے لینے کا حق اکھلیش یادو کو ہے’، انتخا بات سے قبل کیا یہ انکشاف
پلوی پٹیل کا بڑا بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ’انڈیا’ کا حصہ تھے، اس لیے ایس پی اور کانگریس کے درمیان اتحاد ہی اسے برتری دے گا۔
Mahua Moitra Confidential information leak case: مہوا موئترا کے ’خفیہ جانکاری لیک‘ معاملے میں دہلی ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھا، جانئے کس نے کیا کہا؟
ترنمول کانگریس کی سابق رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کی سمن سے متعلق جانکاری لیک ہونے کے معاملے میں دہلی ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی تھی، جس پر عدالت نے آج سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔
Halal Certification Case: مولانا محمود مدنی سے ایس ٹی ایف کی 6 گھنٹے کی پوچھ گچھ، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
جمعیۃ علماء ہند کے صدراورسابق رکن پارلیمنٹ مولانا محمود مدنی سے ایس ٹی ایف پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ لکھنؤ میں ایس ٹی ایف نے ان سے 6 گھنٹے سے پوچھ گچھ کی ہے۔
ED raids Hiranandani Group: ہیرا نندانی گروپ کے ٹھکانوں پر ای ڈی کی ریڈ، ممبئی-تھانے سمیت یہاں یہاں چھاپہ ماری کرنے پہنچی ٹیمیں، جانئے پورا معاملہ
ہیرانندانی گروپ ہندوستان کے سب سے بڑے ریئل اسٹیٹ بزنس گروپ میں سے ایک ہے۔ اس گروپ کا قیام سریندر ہیرا نندانی اور نرنجن ہیرانندانی نے 1978 میں کی تھی۔ اس کا ہیڈ کوارٹرممبئی میں واقع ہے۔ اس گروپ کی ملک کے کئی بڑے شہروں میں ریئل اسٹیٹ اسکیمیں ہیں۔
PM Modi becomes Most Popular Leader of the World: وزیر اعظم مودی کا پوری دنیا میں جلوہ، مقبولیت کے معاملے میں امریکی صدر سمیت سبھی لیڈران کو چھوڑا پیچھے
وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر سے مقبولیت کے معاملے میں دنیا کے سبھی لیڈران کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلے نمبر پربرقرار ہیں۔
Congress-AAP Alliance in Delhi: یوپی کے بعد دہلی سے انڈیا الائنس کے لئے خوشخبری، عام آدمی پارٹی اورکانگریس کے درمیان ڈیل فائنل
عام آدمی پارٹی نے لوک سبھا انتخابات کے لیے دہلی میں کانگریس کے ساتھ اتحاد کے لیے تین سیٹوں کی پیشکش کی ہے۔ عام آدمی پارٹی خود 7 میں سے چار سیٹوں پر الیکشن لڑے گی۔ حالانکہ فی الحال کانگریس اس پیشکش پر کچھ کہنے سے گریز کر رہی ہے۔
Satyapal Malik’s reaction CBI Raids: سی بی آئی کے چھاپے پر ستیہ پال ملک نے دیا پہلا ردعمل، کیا بڑا انکشاف
ستیہ پال ملک کے اکاؤنٹ سے لکھا گیا کہ میں گزشتہ 3-4 دنوں سے بیمار ہوں اور اسپتال میں داخل ہوں۔ اس کے باوجود میرے گھر پر ڈکٹیٹر سرکاری اداروں کے ذریعے چھاپے مار رہے ہیں۔
ED Seventh Summon to Arvind Kejriwal: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو 7واں سمن، ای ڈی نے کہا- 26 فروری کو پوچھ گچھ کے لئے حاضر ہوں
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کوانفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کا ساتواں سمن ملا ہے۔ انہیں پوچھ گچھ کے لئے پیر کے روز(26 فروری) بلایا گیا ہے۔