Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

دہلی-این سی آر میں آج سے موسم خوشگوار ہونے کی امید ہے، کیونکہ مغربی ڈسٹربنس کے اثرات محسوس ہونے لگے ہیں۔ 4-5 نومبر کو ہلکی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے، جب کہ 6 نومبر کو موسم معمول پر رہے گ

بہار انتخابات 2025 کی مہم کے سلسلے میں کٹیہار پہنچے وزیراعظم نریندر مودی نے آر جے ڈی اور کانگریس پر زبردست حملہ بولا۔ انہوں نے آر جے ڈی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ آخر ’باپ کا نام چھپانے میں شرم کیوں آ رہی ہے؟‘

بہار اسمبلی انتخابات 2025 کے پیش نظر الیکشن کمیشن  آف انڈیا(ای سی آئی) نے ایک اہم نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جس میں ایگزٹ پول سے متعلق ضوابط کو واضح کیا گیا ہے۔

جے پور میں ہوئے خوفناک سڑک حادثے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے ہلاک شدگان کے لواحقین کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔

’’ویراٹ کھیل مہوتسو‘‘ میں سروجنی نگر کے رکن اسمبلی راجیشور سنگھ نے خطاب کرتے ہوئے خواتین کرکٹ ٹیم کو عالمی کپ جیتنے پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ یہ خواتین کی بااختیاری کی علامت ہے۔

راجیہ سبھا کے رکن اور اتر پردیش کے سابق نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما نے نے کہا کہ سولر پلانٹ کی تنصیب ملک کی خدمت کے یَگیہ میں ایک چھوٹی قربانی کی مانند ہے۔ سنگھ مستقبل کی ضروریات کے مطابق کام کرتا ہے۔

آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کی جانب سے جموں و کشمیر میں ’’یونانی طب کی موجودہ حیثیت‘‘ پر کانفرنس کا انعقاد۔ یونانی طب کی صورت حال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اردواکادمی دہلی کا یہ جشن گزشتہ 15 برسوں سے مسلسل کامیابی کے ساتھ منعقد ہورہا ہے اوراپنی نوعیت میں بے مثال ہے۔ اس میں اسکولی بچوں، کالج کے طلبہ، یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالروں کے ساتھ ساتھ اردو زبان وادب سے وابستہ فنکاراورملک کے معروف گلوکاربھی شریک ہوتے ہیں۔

بہروز بریانی نے ایک پوسٹ میں لکھا، ’’ادت، ہم اپنے صارفین کو ایسا تجربہ نہیں دیتے ہیں۔ آپ کے خراب تجربے کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں۔ براہِ کرم ہمیں اپنی آرڈر آئی ڈی اور رابطہ نمبر ڈی ایم کریں تاکہ ہم اس معاملے کو حل کر سکیں۔‘‘

افغانستان کے داخلی وزیرنے کہا کہ اگر کوئی حملہ کرتا ہے تو ہم دنیا کے بادشاہوں سے لڑچکے ہیں اور اپنی زمین کی حفاظت کرنا ہمارے لئے کوئی مشکل کام نہیں ہے۔