Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

جھجھا سے سابق مرکزی وزیر جے پرکاش یادو کو نامزد کیا گیا ہے۔ 6 بار کے ایم ایل اے للت یادو کو دربھنگہ دیہی سے نامزد کیا گیا ہے۔ بھولا یادو، جو لالو پرساد یادو کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے ہیں، بہادر پور سیٹ سے الیکشن لڑیں گے۔

سیٹوں کی تقسیم سے متعلق عظیم اتحاد کے اندر جاری کشمکش کے درمیان مکیش ساہنی نے اپنے امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کر دی ہے۔

دہلی میں دوہرے قتل کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس میں خاتون کو اس کے عاشق نے قتل کردیا۔

اگر آپ آج سونا خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ جاننا ضروری ہے کہ آپ کے شہر میں تازہ قیمتیں  کیا ہیں۔ دیوالی کے دن سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔

پی ایم مودی نے مزید کہا،  ہماری سیکورٹی فورسز کی بہادری اور حوصلے کی وجہ سے ملک نے پچھلے کچھ سالوں میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ یہ کامیابی ماؤ نواز دہشت گردی کا خاتمہ ہے۔

آئی این ایس وکرانت ہندوستان کا پہلا مقامی طیارہ بردار بحری جہاز ہے، جو 'میک ان انڈیا' پہل کی ایک شاندار علامت ہے۔ تقریباً 262 میٹر لمبا اور 60 میٹر چوڑا اس بڑے جہاز کا وزن 40,000 میٹرک ٹن ہے۔

نائب صدرسی پی رادھا کرشنن نے دیوالی کے پرمسرت موقع پر ملک کے اندر اور بیرون ملک تمام ہندوستانیوں اور ہندوستان کے دوستوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے 5 اکتوبر کو مہاراشٹر کے اہلیہ نگر میں منعقدہ ایک تقریب میں ریاست میں شدید بارش اور سیلاب سے زرعی شعبے کو پہنچنے والے نقصان کے لیے مناسب مرکزی امداد کی یقین دہانی کرائی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر لکھا، "میرے تمام ہم وطنوں کو دیوالی کی دلی مبارکباد۔ روشنیوں کا یہ مقدس تہوار ہرایک کی زندگی کو خوشی، خوشحالی اور ہم آہنگی سے روشن کرے۔

اس صورتحال کے پیش نظر فضائی معیار کے کمیشن (CAQM) نے گریڈیڈ ریسپانس ایکشن پلان (GRAP) کے دوسرے مرحلے (Stage-2) کے نفاذ کا اعلان کر دیا ہے۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ (CPCB) کے مطابق، اتوار شام چار بجے دہلی کا ایئرکوالٹی انڈیکس (AQI) 296 ریکارڈ کیا گیا، جو کہ ’خراب‘ (Poor) زمرے میں آتا ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے دہلی کا فضائی معیار 201 سے 300 کے درمیان برقرار ہے۔