MLA Rajeshwar Singh Sarojininagar: لکھنؤ کےسروجنی نگر میں دل کو چھو لینے والا منظر،ایم ایل اے راجیشور سنگھ پر لوگوں نے برسائے پھول، ویڈیو وائرل
ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے بعد میں اپنے استقبال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ اس میں واضح طور پردکھائی دے رہے ہے کہ لوگ اان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کررہے ہیں اور انہیں ہار پہنارہے ہیں۔
Acharya Pramod Krishnam: بہار انتخابات میں گرمائی سیاست، آچاریہ پرمود کرشنم -تشدد آر جے ڈی کی ذہنیت، قومی ایجنسیوں کو بھی کیا خبردار
آچاریہ پرمود کرشنم نے کہا کہ چیف منسٹر ریونت ریڈی طوطے کی طرح بولتے ہیںْ جب کہ سچائی یہ ہے کہ کانگریس پارٹی کی حکومت کے دوران مسلم خواتین کے حقوق کی تذلیل اور پامالی سب کو معلوم ہے۔
International delegates from six Countries watched Bihar election: چھ ممالک کے 16 بین الاقوامی نمائندوں نے بہار انتخابات کا کیا مشاہدہ ، بھارت کی ’حوصلہ افزا‘ اور ’شفاف‘ جمہوریت کی ستائش کی
بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کا ووٹنگ عمل مکمل ہو چکا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی اس متحرک اور فعال انتخابی مشق کو قریب سے دیکھنے کے لیے چھے ممالک کے 16 بین الاقوامی نمائندوں کا ایک گروپ بہار آیا تھا۔
Left wins the JNUSU elections: جے این یو طلبہ یونین انتخابات میں بایاں محاذ چاروں نشستوں پر فاتح، ادیتی مشرا نئی صدر منتخب، اے بی وی پی کی ساکھ کو دھچکا
جواہر لال نہرو یونیورسٹی طلبہ یونین انتخابات میں مرکزی پینل کی چاروں نشستوں پر لیفٹ کی حمایت یافتہ طلبہ تنظیموں نے کامیابی حاصل کی ہے۔ وہیں گزشتہ سال ایک نشست جیتنے والی اے بی وی پی اس مرتبہ تمام نشستوں پر شکست سے دوچار ہوگئی۔
Bihar election 2025: پہلے مرحلے میں 64.46 فیصد ووٹنگ، بیگوسرائے سب سے آگے، شیخپورہ سب سے پیچھے
بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں جمعرات کو اندازاً 60.18 فیصد پولنگ ہوئی۔ ووٹنگ کا مقررہ وقت شام 5 بجے ختم ہو گیا۔
PM Modi will flag off 4 new vande bharat trains: وزیر اعظم مودی 8 نومبر کو کریں گے وارانسی کا دورہ ، 4 نئی وندے بھارت ٹرینوں کو دکھائیں گے ہری جھنڈی
بھارت کی جدید ریل انفراسٹرکچر کے توسیع کی سمت ایک اہم قدم کے طور پر وزیر اعظم نریندر مودی 8 نومبر کو صبح تقریباً 8 بج کر 15 منٹ پر وارانسی کا دورہ کریں گے اور چار نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔
Kutch Copper and Caravel Minerals Sign Strategic MoU: اڈانی انٹرپرائزز کی کچ کاپر اور کاراول منرلز نے بڑے آسٹریلوی تانبا پروجیکٹ کے لیے اسٹریٹجک ایم او یو پر کیے دستخط
اڈانی انٹرپرائزز کی کچ کاپر اور کاراول منرلز نے بڑے آسٹریلوی تانبا پروجیکٹ کو تیز کرنے کے کرنے کے مقصد سے اسٹریٹجک ایم او یو پر دستخط کیے ہیں۔ دونوں کمپنیوں نے ماحولیاتی، سماجی اور حکمرانی (ESG) کے شعبے میں بھی شاندار کارکردگی دکھائی ہے، جو ذمہ دار کان کنی اور پائیدار سپلائی چین کے لیے ان کے مشترکہ عزم کو مزید مضبوط کرتی ہے۔
Strengthening the legal aid delivery machanism: وزیراعظم مودی 8 نومبر کو ’قانونی معاونت فراہم کرنے کے نظام کو مضبوط بنانے‘ پر قومی کانفرنس کا کریں گے افتتاح
وزیراعظم نریندر مودی 8 نومبر کو شام تقریباً 5 بجے بھارت کی سپریم کورٹ میں ’قانونی معاونت فراہم کرنے کے نظام کو مضبوط بنانے‘پر قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔
Mumbai BJP’s Dev Deepawali Live Broadcast: ممبئی بی جے پی کا دیو دیوالی پر شری کاشی وشو ناتھ گھاٹ سے براہِ راست ٹیلی کاسٹ پروگرام مکمل
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ممبئی کی جانب سے دیو دیوالی کے موقع پر ’’ہندو سنواد مہوتسو‘‘ کا پروگرام وارانسی کے گنگا گھاٹ سے گنگا آرتی اور دیو دیوالی کے لائیو ٹیلی کاسٹ کے ذریعے ممبئی کے تمام لوک سبھا حلقوں میں 8 مقامات پر منعقد کیا گیا۔
Bihar elections 2025: الیکشن کمیشن نے سلو ووٹنگ کے الزامات کو کیا مسترد، آر جے ڈی نے پولنگ مراکز پر بے ضابطگیوں کا لگیا تھا الزام
آر جے ڈی کی ترجمان پرینکا بھارتی نے دعویٰ کیا کہ داناپور کے نصیر گنج گھاٹ پر ووٹروں کو ووٹ ڈالنے سے روکا جا رہا ہے۔ انہوں نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ووٹروں کا الزام ہے کہ پولیس کشتی کو بوتھ تک نہیں جانے دے رہی ہے۔ الیکشن کمیشن کیا اس معاملے کا نوٹس لے کر اپنی غیرجانبداری دکھائے گا؟





