Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کو ریاست کے عوام سے جمہوریت کے اس "تہوار" میں بھرپور جوش و خروش کے ساتھ حصہ لینے کی اپیل کی۔ انہوں نے خاص طور پر نوجوان ووٹروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے ووٹ ڈالیں، پھر دوسرے کام کریں یعنی "پہلے مت دان، پھر جل پان"۔

18 اضلاع کے ووٹرز 45 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنوں پر اپنے حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔  این ڈی اے اور مہاگٹھ بندھن کے درمیان سخت مقابلہ۔ urdu.bharatexpress.com پر دیکھیں ووٹنگ سے متعلق لائیو اپڈیٹ۔

پہلے مرحلے میں 18 اضلاع کی 121 سیٹوں پر پولنگ، 1,314 امیدوار میدان میں ہیں۔ الیکشن کمیشن نے پولنگ کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے ہیں۔ تمام پولنگ بوتھوں پر ویڈیو ویب کاسٹنگ ہوگی اور مراکز کے اندر موبائل لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ معذور اور بزرگ ووٹروں کے لیے وہیل چیئر، خاص ریمپ اور ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ 

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ کل 121 سیٹوں کے لیے ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی اور شام 5 بجے ختم ہوگی۔ اس پہلے مرحلے میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو سے لے کر جیل میں بند اننت سنگھ تک میدان میں ہیں۔

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے  مرحلے  پولنگ آج یعنی 6 نومبر کو 18 اضلاع کی 121 اسمبلی نشستوں پر ہو رہی ہے۔ اس موقع پر سکیورٹی انتظامات کو سخت کر دیا گیا ہے اور ہر پولنگ اسٹیشن پر مسلح فورسز تعینات کی گئی ہیں ساتھ ہی  ویب کاسٹنگ کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔

جن سوراج کے بانی پرشانت کشور نے بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے سے قبل انتخابی مہم میں شدت پیدا کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نتیش کمار اور وزیراعظم نریندر مودی دونوں پر سخت حملہ کیا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ دونوں رہنماؤں نے گزشتہ 15 برسوں میں ریاست میں صنعتی ترقی کے لیے کوئی مؤثر قدم نہیں اٹھایا۔

راہل گاندھی نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ کانگریس کی جیت کو بی جے پی کی جیت میں بدلنے کا منصوبہ بنایا گیا اور الیکشن کمیشن تب بھی لوگوں کو دھوکہ دے رہا ہے۔ راہل گاندھی نے ووٹ چوری کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ہریانہ میں ووٹ چوری کرکے بی جے پی کی حکومت بنوائی گئی۔ ہریانہ میں ووٹ چوری پکڑی گئی ہے۔

ماحولیاتی تنظیم ’انوائرمنٹ واریرز‘ کی جانب سے بدھ کے روز ایک ترقیاتی اور ماحولیات سے متعلق بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں سروجنی نگر کے ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ سیرو مالابار چرچ کے سربراہ میجر آرک بشپ مار رافیل تھاٹیل، آرک بشپ ڈاکٹر کوریاکوس بھرانیکلنگرا اور دیگر سینئر چرچ لیڈروں کے ساتھ ان کی ایک شاندار گفتگو ہوئی۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے راہل گاندھی پر الزام لگایا کہ وہ مسلح افواج میں ریزرویشن کا مطالبہ کرکے ملک میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔