Bihar Assembly Election 2025: ”فیصلہ پورا آگیا، بہارمیں عظیم اتحاد کی حکومت“، اکھلیش یادو نے نئی نسل سے متعلق کیا بڑا دعویٰ
سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے بہارالیکشن میں عظیم اتحاد کی حمایت میں کئی انتخابی جلسے کئے ہیں۔ اس دوران انہوں نے این ڈی اے پر جم کرحملہ بولا ہے۔
Ghazipur Literature Festival: اُپندر رائے کا غازی پور لٹریچر فیسٹ میں پیغام — ” ہمیں اپنی جڑوں کی طرف لوٹنا ہوگا، خطرہ، انجانیت اور چیلنج ہی زندگی کی اصل آتما
اپیندر رائے نے بھارت ایکسپریس اور بھارت ڈائیلاگ کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہیں اپنی بات ہندی زبان میں کہنا زیادہ سہل لگتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ "ادب انسان کے سچ، حسن اور خیر کی بہترین تعبیر ہے
Ghazipur Literature Festival : ادب کی نئی صبح غازی پور لٹریچر فیسٹیول، پریم شکلا نے بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے کو دی مبارکباد
بی جے پی کے قومی ترجمان پریم شکلا نے غازی پور لٹریچر فیسٹیول میں بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے کی تعریف کی اور اس تقریب کو نوجوانوں کے لیے ایک تحریک قرار دیا۔
Celebrating150 Years of Vande Mataram: وندے ماترم صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں، امت شاہ نے کہا – یہ ہندوستان کی آتما کی آواز، جانئے ریکھا گپتا نے کیا کہا
امت شاہ نے کہا، "وندے ماترم نے پوری قوم کو برطانوی راج کے خلاف متحد کیا اور آزادی کے جذبے کو تقویت بخشی۔ اس نے انقلابیوں کے اندر مادر وطن کے لیے غیر متزلزل لگن، فخر اور قربانی کا جذبہ بھی بیدار کیا۔"
RSS-BJP Never Sung Vande Mataram In Their Offices : آر ایس ایس اور بی جے پی نے کبھی ’وندے ماترم‘ نہیں گایا، قومی ترانے سے ہمیشہ گریز کیا: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کا الزام
کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ یہ دونوں تنظیمیں اگرچہ آج ’وندے ماترم‘ کے 150 سال مکمل ہونے کا جشن منارہی ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے کبھی اپنے دفاتر، شاکھاؤں میں اس قومی گیت کو جگہ نہیں دی۔
Celebrating150 Years of Vande Mataram: وندے ماترم کے 150 سال مکمل، وزیر اعظم نریندر مودی نے دہلی میں ملک گیر تقریبات کا کیا آغاز
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، "وندے ماترم ایک لفظ، ایک منتر، ایک توانائی، ایک خواب، ایک قرار داد ہے۔ وندے ماترم ایک مدر انڈیا کی عقیدت ہے، مدر انڈیا کی پرستش ہے۔
Ghazipur Literature Festival 2025 Begins In Varanasi : وارانسی میں غازی پور لٹریچر فیسٹیول 2025 کا آغاز ، بھارت ایکسپریس اور بھارت ڈائیلاگز کے ذریعے کیا گیا انعقاد
غازی پور لٹریچر فیسٹیول 2025 جمعہ کو وارانسی کے ہوٹل دی کلارکس میں شروع ہوا۔ تین روزہ عظیم الشان فیسٹیول کا افتتاح بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور چیف ایڈیٹر اپیندر رائے نے چراغ جلا کر کیا۔ لٹریچر فیسٹیول کے آغاز کے ساتھ ہی آڈیٹوریم تالیوں سے گونج اٹھا اور ماحول مکمل طور پر ثقافتی رنگوں میں ڈوب گیا۔
Weather Update: دہلی ۔ این سی آر میں سردی کی لہر جاری، پہاڑوں سے میدانی علاقوں تک سردی کا اثر ،جانئے ملک کے کن علاقوں میں ہوگی بارش؟
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جلد دھند بھی پڑنا شروع ہو سکتی ہے۔ فی الحال بارش کا کوئی الرٹ نہیں ہے، لیکن ہلکے بادلوں کی نقل و حرکت جاری رہے گی۔بہار میں بھی موسم آہستہ آہستہ بدل رہا ہے۔ 10 نومبر کے آس پاس ریاست میں سردی اور دھند کا امکان ہے۔
Flights Delayed at Delhi Airport : دہلی ایئرپورٹ پر 100 پروازیں تاخیر کا شکار، اے ٹی سی نظام میں تکنیکی خرابی
قومی دارالحکومت دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے (آئی جی آئی اے) پر جمعہ کی صبح تقریباً 100 پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں جب ایئر ٹریفک کنٹرول (اے ٹی سی) کے نظام میں اچانک تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی۔ دہلی ایئرپورٹ حکام کے مطابق، اس خرابی کے باعث ہوائی اڈے پر پروازوں کی روانگی اور آمد دونوں متاثر ہوئیں۔
Delhi-NCR Weather Today:دہلی- این سی آر میں سردی اور دھند کے دوہری مار، ہوا میں زہر، دہلی چوتھا سب سے آلودہ شہر
سردی کے ساتھ ساتھ دہلی کی ہوا بھی ایک بار پھر زہریلی ہو گئی ہے۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے اعداد و شمار کے مطابق دارالحکومت کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 311 ریکارڈ کیا گیا





