Bihar Election second phase ADR Report: اے ڈی آر رپورٹ کا انکشاف: بہار انتخابات میں داغدار امیدواروں کی بھرمار! ہر تیسرا امیدوار مجرمانہ مقدمات میں ملوث
اے ڈی آر کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 43 فیصد امیدوار کروڑ پتی ہیں، جبکہ 32 فیصد امیدواروں پر مجرمانہ مقدمات درج ہیں۔
Tadasha Mishra Appointed Acting DGP of Jharkhand : آئی پی ایس افسر تداشا مشرا کو جھارکھنڈ کا عبوری ڈی جی پی مقرر کیا گیا
جھارکھنڈ حکومت نے ریاست کے پولیس ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی پی) انوراگ گپتا کی رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کو منظوری دے دی ہے۔ ان کے عہدے پر 1994 بیچ کی آئی پی ایس افسر تداشا مشرا کو عبوری ڈی جی پی مقرر کیا گیا ہے۔
Bihar Assembly Election 2025 : ’مارب سکسّر کے، چھ گولی چھاتی میں‘ وزیراعظم مودی نے کہا- یہی ہے ’جنگل راج‘ والوں کا طور طریقہ اور پلان
وزیراعظم نریندر مودی نے بہار کے بھبھوا میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) اور اس کے حامیوں پر سخت حملہ کیا۔ وزیراعظم نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ ’’آج آر جے ڈی کا گانا چل رہا ہے ’مارب سکسّر کے، چھ گولی چھاتی میں‘۔ یہی ’جنگل راج‘ والوں کا طور طریقہ اور پلان ہے۔
Adani Bhagalpur Power Project : اڈانی گروپ کا 30,000 کروڑ روپے کا بھاگلپور پاور پروجیکٹ بدلے گا بہار کی قسمت، بجلی کی پیداوار سے ملے گا صنعتوں کو سہارا
بھارت کے صنعتی شعبے میں ایک بڑا موڑ قرار دیا جا رہا اڈانی گروپ کا 30 ہزار کروڑ روپے کا بھاگلپور پاور پروجیکٹ نہ صرف بہار کی توانائی کی تصویر بدلے گا بلکہ ریاست کی صنعتی، روزگار اور معاشی ترقی میں ایک فیصلہ کن کردار ادا کرے گا۔ یہ منصوبہ بہار کے 13.5 کروڑ عوام کے لیے ترقی کے نئے دروازے کھولنے والا ہے۔
Air Pollution Delhi NCRs air turns toxic again is in question: دہلی-این سی آر کی فضا پھر ہوئی زہریلی! سانسوں پر سوال
دہلی این سی آر کا اوسط اے کیو آئی (AQI) ’انتہائی خراب‘ زمرے میں پہنچ گیا ہے۔ سی پی سی بی (CPCB) کے اعداد و شمار کے مطابق، ہوا کا معیار صحت کے لیے نہایت نقصان دہ ہے۔
PM Modi Aurangabad Rally : ’’بھیا کی حکومت آئے گی تو کٹّہ-پھرَوتی یہی سب چلے گا‘‘، وزیر اعظم مودی نے بہار کے عوام کو کیا خبردار
وزیر اعظم نریندر مودی نے بہار کے اورنگ آباد میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) پر سخت حملہ بولا۔ وزیر اعظم نے عوام کو خبردار کیا کہ ’’یہ لوگ خود کہہ رہے ہیں کہ اگر بھیا کی حکومت آئی تو کٹّہ-پھرَوتی چلے گی۔ لیکن بہار کو اب ایسی کٹّہ حکومت نہیں چاہیے‘‘۔
”آپ کے سامنے سب سے بڑا مافیا کھڑا…“ اکھلیش یادو سے ملاقات میں اعظم خان نے سی ایم یوگی کو دیا سخت جواب
سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو اورپارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان کی دوسری ملاقات نے یوپی کی سیاست گرما دی ہے۔ جیل سے رہا ہونے کے بعد یہ ان کی دوسری ملاقات ہے۔ اعظم خان نے ملک کے ماحول کو بدلنے کے لئے اتحاد کا زور دیا جبکہ اکھلیش یادو نے اس ملاقات کو مشترکہ وراثت قرار دیا۔
Lucknow Dangal: گورکھپور کے ستیہ بیر یادو نے رقم کی تاریخ ، دو منٹ میں اترپردیش کیشری کا اعزاز جیت کر لکھنؤ میں لہرایا جھنڈا
مہمان خصوصی کے طور پر پروگرام میں لکھنؤ مغرب کے رکن اسمبلی ارمان خان شریک ہوئے، جب کہ پشکر سنگھ دھامی نے بطور مخصوص مہمان تقریب کی رونق بڑھائی۔
Bihar Assembly Election 2025 : ریلی میں ووٹروں سے امت شاہ نے کہا- ’’جموئی میں بٹن اتنی تیز دباؤ، کرنٹ اٹلی تک لگے‘‘
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بہار میں انتخابی ریلی کے دوران راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) اور کانگریس پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے پہلے مرحلے کی ووٹنگ میں ہی یہ طے کر دیا ہے کہ لالو پرساد یادو اور راہل گاندھی کی پارٹیوں کا صفایا یقینی ہے۔ انہوں نے جموئی میں عوامی جوش دیکھ کر کہا کہ ’’11 نومبر کو ای وی ایم کا بٹن اتنی تیز دباؤ، کرنٹ اٹلی تک لگے‘‘ ۔
Ghazipur Literature Festival 2025 : وارانسی میں غازی پور لٹریچر فیسٹیول 2025 کا افتتاح، پون ترپاٹھی نے نوجوانوں کو ادب پڑھنے کا دیا مشورہ
وارانسی میں غازی پور لٹریچر فیسٹیول 2025 کا افتتاح کیا گیا۔ آچاریہ پون ترپاٹھی نے ادب اور روحانیت کے رشتے پر زور دیتے ہوئے نوجوانوں کو کتابیں پڑھنے اور ثقافت کو سمجھنے کا مشورہ دیا۔





