Lok Sabha Election 2024 Date: ذات اور مذہب سے بالاتر ہو انتخابی سرگرمیاں،سیاسی جماعتوں کو الیکشن کمیشن نے کیا خبر دار
چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے وگیان بھون میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ 18ویں لوک سبھا کی تشکیل کے لیے انتخابی شیڈول کے اعلان کے ساتھ ہی ملک میں فوری طورپر ضابطہ اخلاق نافذ ہو گیا ہے۔
Lok Sabha Election schedule: جموں و کشمیر میں کب ہوں گے اسمبلی انتخا بات؟ الیکشن کمیشن دیا جواب
الیکشن کمیشن نے کہا کہ اس بار لوک سبھا انتخابات سات مرحلوں میں ہوں گے۔ پہلے مرحلے کی ووٹنگ 19 اپریل کو ہوگی۔ دوسرے مرحلے کی ووٹنگ 26 اپریل کو ہوگی۔ تیسرے مرحلے کی ووٹنگ 7 مئی کو ہوگی۔
Azam Khan Dungarpur Case: لوک سبھا الیکشن کے درمیان اعظم خان کو بڑا جھٹکا، سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر ڈونگرپور معاملے میں قصور وار قرار
سیشن کورٹ نے ڈونگرپور معاملے میں ان لوگوں کو قصوروار ٹھہرایا ہے۔ گھرمیں گھس کر مارپیٹ، توڑ پھوڑ اور دھمکانے کے معاملے میں قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ وہیں ان پر لوٹ پاٹ اور مال ریکوری کے الزام ثابت نہیں ہوئے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: ’’جمہوریت کا سب سے بڑا تہوار آ گیا ہے‘‘، وزیر اعظم مودی نے انتخابات کی تاریخوں کے اعلان پر کہی یہ باتیں
لوک سبھا انتخابات 2024 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے وگیان بھون میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے انتخابات کی تاریخوں کے بارے میں جانکاری دی۔
Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا الیکشن کے لئے 19 اپریل سے یکم جون تک ہوگی ووٹنگ، 4 جون کو ووٹوں کی گنتی، یہاں جانئے پوری تفصیل
الیکشن کمیشن نے آج لوک سبھا الیکشن 2024 کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنرراجیوکماراورالیکشن کمشنر سکبھیر سندھو اورگیانیش کمار نے میڈیا کو خطاب کیا۔
Assembly Election 2024 Dates:لوک سبھا انتخاب کے ساتھ چار ریاستوں میں ہونگے اسمبلی انتخابات،جانئے مکمل تفصیلات
ووٹنگ کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی ملک بھر میں ضابطہ اخلاق بھی نافذ ہو گیا ہے۔ انتخابات کے نتائج کے اعلان تک ضابطہ اخلاق نافذ رہے گا۔ اس دوران سیاسی جماعتوں پر بہت سی پابندیاں ہوں گی۔
CAA Notification: سی اے اے،شہریت چھیننے کا نہیں بلکہ شہریت دینے کا قانون ہے،کوثر جہاں
مرکزی حکومت نے سی اے اے کو زمینی سطح پر نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، لیکن ایک بار پھر سی اے اے کے خلاف مسلمانوں کو اکٹھا کرنے کی اپوزیشن کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔
Lok Sabha Election Date 2024 Live Update: لوک سبھا الیکشن 2024 کی تاریخوں کا اعلان، 7 مرحلے میں ہوں گے الیکشن، 4 جون کو آئیں گے نتائج
چیف الیکشن کمشنرراجیوکمارنے پریس کانفرنس میں کہا کہ داغی امیدواروں کو اپنے بارے میں اخباروں میں بتانا ہوگا۔ الیکشن میں تشدد کے لئے کوئی جگہ نہیں ہونی چاہئے۔ منصفانہ اور تشدد سے پاک الیکشن کرانے کے لئے الیکشن کمیشن پابند عہد ہے۔
لوک سبھا الیکشن کے اعلان سے پہلے مدھیہ پردیش میں بی جے پی کو بڑا جھٹکا، رکن پارلیمنٹ نے چھوڑ دی پارٹی
Ajay Pratap Singh Resigns: مدھیہ پردیش بی جے پی لیڈراور راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ پرتاپ سنگھ نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اجے پرتاپ نے پارٹی کارکنان کو نظرانداز کرنے کا الزام لگایا ہے۔
Asaduddin Owaisi on CAA: سی اے اے کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے اسدالدین اویسی، عرضی داخل کرکے کہا- فوراً روک لگائی جائے
lok Sabha Elections 2024: لوک سبھا الیکشن سے پہلے مرکزی حکومت نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کے بعد اس کی مخالفت ہورہی ہے۔