Delhi Liquor Scam Case: ای ڈی نے بی آر ایس ایم ایل سی کے کویتا کو کیا عدالت میں پیش، حیدرآباد سے گرفتار کرکے دہلی لائی تھی ای ڈی
دہلی شراب گھوٹالہ معاملے میں ای ڈی نے آج کے کویتا کو راؤز ایوینیو کورٹ میں پیش کیا۔ جانکاری کے مطابق، عدالت سے ای ڈی نے کے کویتا کی ریمانڈ مانگی ہے۔
Jammu Kashmir People’s Freedom League banned: مودی حکومت کی بڑی کارروائی، یاسین ملک کی قیادت والی جے کے ایل ایف، جموں کشمیر پیپلز فریڈم لیگ پر پابندی
شاہ نے 'X' پر لکھا، 'مودی حکومت نے 'جموں-کشمیر لبریشن فرنٹ (محمد یاسین ملک گروپ)' کو اگلے پانچ سالوں کے لیے 'غیر قانونی تنظیم' قرار دیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: اکھلیش یادو کے فیصلے پر چندر شیکھر آزاد کا پہلا ردعمل، اس بات کی طرف کیا اشارہ
لوک سبھا الیکشن میں سماجوادی پارٹی نے اپنا امیدوار اتار دیا ہے، جس پرآزاد سماج پارٹی کے سربراہ چندرشیکھر آزاد کا ردعمل سامنے آیا ہے۔
Delhi Excise Policy Case: راؤز ایوینیو کورٹ سے اروند کیجریوال کو ملی ضمانت، شراب پالیسی معاملے میں حاضر ہوئے دہلی کے وزیر اعلیٰ
راؤزایوینیو کورٹ نے دونوں فریق کو متعلقہ دستاویزپیش کرنے کے لئے کہا۔ اروند کیجریوال کے وکیل رمیش گپتا نے کہا کہ ای ڈی کی طرف سے پورے دستاویزنہیں دیئے گئے ہیں۔ وہ دیئے جائیں۔
Lok Sabha Election 2024: امیٹھی سے الیکشن لڑنے کے سوال پر پہلی بار بولے راہل گاندھی، جانئے کانگریس لیڈر نے کیا کہا؟
کانگریس نے لوک سبھا الیکشن 2024 کے لئے کئی سیٹوں پراپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ کانگریس نے وائناڈ سے پھر سے راہل گاندھی کو ٹکٹ دیا ہے۔
Car Accident in Odisha: سنبل پور کار حادثہ میں بی جے ڈی ایم پی پرسنا آچاریہ بری طرح زخمی، حالت نازک
سنبل پور کے پولیس سپرنٹنڈنٹ مکیش بھامو نے کہا کہ آچاریہ اور ان کے پی ایس او دونوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ انہیں بہتر علاج کے لیے ہوائی جہاز سے بھونیشور لایا گیا۔ ڈاکٹروں نے بتایا کہ اچاریہ کے سر، ناک، ٹھوڑی اور جسم کے دیگر حصوں پر چوٹیں آئی ہیں۔
PM Narendra Modi Letter: لوک سبھا الیکشن کی تاریخوں کے اعلان سے پہلے وزیراعظم مودی کا ملک کے نام پیغام، کہا- ملک کی عوام کا اعتماد سب سے بڑی پونجی
وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے خط میں لکھا کہ یہ ملک کے باشندوں کا یقین اور حمایت ہی تھا کہ حکومت نے جی ایس ٹی نافذ کیا۔ جموں وکشمیر میں آرٹیکل 370 ختم کیا اور تین طلاق پر نیا قانون لے کرآئے۔
نرسنگ کی طالبہ کی لاش ملنے سے مچا ہنگامہ، پولیس نے دو ملزمین کو کیا گرفتار، اکھلیش یادو نے حکومت پر بولا حملہ
سیفئی میڈیکل کالج کی ایک نرسنگ طالبہ کی لاش ملنے کے معاملے میں پولیس نے اس کے پڑوسی سمیت دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔
Amit Shah on POK: ”پی اوکے ہندوستان کا حصہ، وہاں کا ہندو بھی ہمارا اور مسلمان بھی ہمارا‘‘ وزیر داخلہ امت شاہ نے کہی بڑی بات
شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) نافذ ہونے کے بعد مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے پاک مقبوضہ کشمیرسے متعلق بڑا بیان دیا ہے۔
SandeshKhali Case: سندیشکھلی متاثرین نے صدر دروپدی مرمو سےکی ملاقات ، کہا- شاہجہاں کے حامی آج بھی گھوم رہے ہیں آزاد
سندیشکھلی میں جنسی ہراسانی کا شکار ہونے والی خواتین نے آج دہلی میں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔