Bharat Express

علاقائی

راہل گاندھی نے کہا کہ ہماری لڑائی کسی فرد کے خلاف نہیں ہے، ہم ایک طاقت کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی تفتیشی ایجنسیوں سی بی آئی، ای ڈی اور آئی ٹی کے ذریعے کئی لیڈروں کو ڈرایا جا رہا ہے۔

وزیراعظم نے مائیک سے  خطاب کرتے ہوئے ان لوگوں سے کہا کہ آپ کی جانیں بہت قیمتی ہیں، اس لیے نیچے آجائیں کیونکہ بجلی کی تاروں کا خطرہ ہو سکتا ہے۔

راہل گاندھی نے مہاراشٹر کی راجدھانی ممبئی میں ان کی یادگار چیتیا بھومی پر ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس کے ساتھ انہوں نے آئین کی تمہید پڑھ کر اپنے سفر کا اختتام کیا۔

نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو ووٹ بچانا ہے۔ یہ مشین (ای وی ایم) چور ہے، ہم نے مشین کو ہٹانے کے لئے  بہت شور مچایا لیکن سوئے اتفاق ایسا نہیں ہوا۔

لاکھوں رام بھکتوں نے تمام شہروں اور زیادہ تر دیہاتوں میں کروڑوں خاندانوں سے رابطہ کیا۔ 22 جنوری 2024 کو نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا میں حیرت انگیز تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔

کیرالہ حکومت نے عرضی میں کہا ہے کہ یہ قواعد غیر امتیازی، من مانی اور سیکولرازم کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔

سماج وادی پارٹی کے سابق جنرل سکریٹری سوامی پرساد موریہ کے ذریعہ ہندو دیوی دیوتاوں کے تعلق سے دیئے گئے کے سبب اب ان کی مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے ۔

اروناچل پردیش میں لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ 19 اپریل کو ہوگی۔ کمیشن کے مطابق اسمبلی انتخابات کا نوٹیفکیشن 20 مارچ کو جاری کیا جائے گا

ڈی سی پی نوئیڈا ودیا ساگر مشرا نے کہا کہ نوئیڈا پولیس نے یوٹیوبر اور بگ باس او ٹی ٹی 2 کے ونرایلوش یادو کو گرفتار کیا ہے۔ انہیں آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن نے 14 مارچ کو انتخابی بانڈز سے متعلق معلومات کو عام کیا تھا۔ کمپنیوں کی طرف سے خریدے گئے انتخابی بانڈز اور ان کے ذریعے پارٹیوں کو ملنے والےچندے  کا ذکر تھا