Bharat Express

علاقائی

ہلدوانی تشدد کے واقعہ پر، اتراکھنڈ کے وزیر اعلی پشکر سنگھ دھامی نے کہا، "جس نے بھی قانون توڑا ہے اس کے ساتھ قانون سختی سے کام کرے گا۔ ہم فسادیوں کو نہیں بخشیں گے۔

 لوک سبھا میں رام مندر سے متعلق اسدالدین اوسی نے کہا کہ وہ مریادا پرشوتم رام کا احترام کرتے ہیں اورناتھو رام گوڈسے سے نفرت کرتے ہیں۔

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ قائد ایوان اور ایک ساتھی کی حیثیت سے آپ سب کا شکریہ۔ جناب صدر، میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپ کے چہرے پر ہمیشہ مسکراہٹ رہتی ہے۔

وزیر اعظم مودی اس ماہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ وزیر اعظم مودی کا متحدہ عرب امارات کا اب تک کا ساتواں دورہ ہوگا۔ جانئے اس سفر میں کیا ہوگا-

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایڈیٹر اوپیندر رائے نے بھی ہفتہ کو ورلڈ بک فیئر 2024 میں شرکت کی۔

عام اآدمی پارٹی پنجاب کے سبھی سیٹوں پراپنے امیدوار اتارنے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس کا اعلان دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کردیا ہے۔

اوم پرکاش راج بھر نے کہا، '' سماج وادی پارٹی بھی کسی کی عزت نہیں کرتی ہے۔ اگر وہ ایک انگلی دوسری طرف اٹھاتا ہے تو چار انگلیاں اس کی طرف اٹھتی ہیں۔

بہار کے نائب وزیراعلیٰ سمراٹ چودھری کے ایک بیان سے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی ٹینشن بڑھ گئی ہے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ انہوں نے کیا کہا ہے۔

اسدالدین اویسی نے کہا کہ 16 دسمبر، 1992 کو پارلیمنٹ میں ایک تجویزمنظورکرکے کہا گیا کہ کس طرح سے وی ایچ پی، بجرنگ دل اورآرایس ایس نے ملک میں فرقہ وارانہ تشدد پھیلایا اور مسجد کو گرایا گیا۔ اس لوک سبھا میں مسجد منہدم کرنے کی مذمت کی گئی تھی۔

اطلاعات کی نشریات اور کھیل کے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے سمی اگنی ہوتری کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جیسے ہی مرکزی وزیر کو اس کا علم ہوا۔ انہوں نے تمام پروگرام اگلے تین دن کے لیے ملتوی کر دیے۔