Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

قومی دارالحکومت دہلی سے متصل ہریانہ کے شہر فریدآباد میں دہشت گردی سے وابستہ سرگرمیوں پر پولیس اور خفیہ ایجنسیوں نے مسلسل دوسرے روز بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ کرائم برانچ نے کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 50 سے 60 کلو دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا ہے، جبکہ دو مشتبہ افراد کو موقع سے گرفتار کیا گیا ہے۔

2014 میں جب نریندر مودی پہلی مرتبہ وزیراعظم بنے تھے، تو ان کا پہلا غیر ملکی دورہ بھی بھوٹان کا ہی تھا۔ بعد ازاں 2019 میں دوسری مدت کے آغاز پر بھی انہوں نے بھوٹان کا سرکاری دورہ کیا۔

PM 2.5 سے مراد ہوا میں انتہائی باریک ذرات ہیں، جن کی پیمائش 2.5 مائکرو میٹر یا اس سے کم ہے۔ وہ اتنے چھوٹے ہوتے ہیں کہ پھیپھڑوں کے ذریعے خون میں داخل ہو سکتے ہیں۔

کمپنی کے مطابق، یہ وسیع اسٹوریج سہولت گرڈ (Grid) کے استحکام میں اضافہ کرے گی اور قابلِ تجدید توانائی کی چوبیس گھنٹے دستیابی کو یقینی بنائے گی، جس سے بھارت اپنے ’’نیٹ زیرو‘‘ اہداف کے قریب پہنچ سکے گا۔

لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے پاس دھماکے کے بعد ہائی الرٹ پر ہے۔ اے ایس آئی نے لال قلعہ تین دنوں کے لئے بند کیا ہے جبکہ نیتا جی سبھاش مارگ عام لوگوں کے لئے بند کردیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ دہلی کار بم دھماکہ کیس میں ایکسپلوسیو ایکٹ کی دفعہ 3 اور 4 بھی لگائی گئی ہے۔ ان کارروائیوں کا تعلق دھماکہ خیز مواد کے غیر قانونی قبضے اور استعمال سے ہے۔ حکام نے قتل اور اقدام قتل کے الزامات کی دفعات بھی شامل کی ہیں،

۔اس مرحلے کے 3.70 کروڑ ووٹرز میں سے 1.75 کروڑخواتین ہیں۔ 2.28ووٹرز کی عمریں 30 سے ​​60 سال کے درمیان ہیں۔ 18-19 سال کی عمر کے نوجوان ووٹرز کی تعداد 7.69کروڑ ہے۔

تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دیویندر نے ہریانہ کے امبالا میں کسی کو کار بیچی تھی۔ امبالہ پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔ گروگرام پولیس تمام معلومات جانچ ایجنسی کے ساتھ شیئر کر رہی ہے۔

اس مرحلے میں این ڈی اے اور مہاگٹھ بندھن کے درمیان سخت مقابلے کی امید ہے۔ urdu.bharatexpress.com پر دیکھیں ووٹنگ سے متعلق لائیو اپڈیٹ۔ 243 نشستوں کے نتائج کا اعلان 14 نومبر کو ہوگا۔

جن سوراج اور اے آئی ایم آئی ایم کی انٹری نے انتخابی مقابلہ مزید دلچسپ اور پیچیدہ بنا دیا ہے۔ یہ مرحلہ خاص طور پر اس لیے اہم ہے کہ سیمانچل اور شاہ آباد-مگدھ میں سیاسی اور سماجی اعتبار سے روایتی طور پر مہاگٹھ بندھن مضبوط مانا جاتا رہا ہے، جبکہ این ڈی اے کے لیے یہاں راستہ کچھ مشکل سمجھا جاتا ہے۔