Man Blowing Turha: شرد پوار کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت، الیکشن میں سمبل کا استعمال کر سکیں گے، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو دی ہدایات
لوک سبھا الیکشن 2024: مہاراشٹر میں این سی پی میں دو تقسیم کے بعد اب این سی پی شرد چندر پوار کے دھڑے کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔
Gautam Adani said on Dharavi: دھاراوی پر گوتم اڈانی نے کہا، ‘ممبئی میرا دوسرا گھر ہے’
ممبئی ایک منفرد جگہ ہے، یہ ایک ایسا شہر ہے جہاں ہر دل کی دھڑکن گونجتی ہے۔ بڑا سوچو، بڑے خواب دیکھو اور مجھے سکھایا کہ ممبئی اصل میں کیا ہے
Javed Akhtar on Religion: جاوید اختر – کیوں نہیں بن سکتے ہندو ؟ ٹرول ہونے پر جاوید اختر نے دیا یہ جواب ؟
...جب جاوید اختر سے پوچھا گیا کہ انہیں سوشل میڈیا پر 'جہادی' کہا جاتا ہے اور مختلف طریقوں سے ٹرول کیا جاتا ہے۔تو ان کا ردعمل کیا ہوتاہے؟ اس پر جاوید اختر نے کہا کہ
Wanted accused dies in custody: اتر پردیش میں مطلوب ملزم کی حراست میں موت، دو نامعلوم خواتین کانسٹیبلوں کے خلاف مقدمہ درج
اجے سنگھ کی موت کی اطلاع ملنے پر جب بیوی چندر سنگھ اپنی بیٹیوں ادیتی سنگھ، مانسی سنگھ اور گیتانجلی سنگھ کے ساتھ پیر کی دوپہر گاؤں پہنچی تو وہاں کہرام مچ گیا۔
Ali Ashraf Fatmi Resigned JDU: نتیش کمار کو بڑا جھٹکا، علی اشرف فاطمی نے پارٹی سے دیا استعفیٰ
سابق مرکزی وزیر علی اشرف فاطمی نے جے ڈی یو سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ آرجے ڈی میں شامل ہوسکتے ہیں۔ پہلے بھی وہ آرجے ڈی کے ٹکٹ پر دربھنگہ سے رکن پارلیمنٹ رہے ہیں اور ان کا شمار سینئرلیڈران میں ہوتا ہے۔
Murder of Live in Partner for Egg Curry in Gurugram :گرل فرینڈ نے نہیں پکائے انڈے، تو بوائے فرینڈ نےلیو ان پاٹنرکو ہتھوڑے سے دی دردناک موت
قتل کے اس کیس کے حوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ 12 مارچ کی رات للن نے نشے میں دھت خاتون انجلی سے انڈے کا سالن بنانے کو کہا لیکن انجلی نے انڈے کا سالن بنانے سے انکار کر دیا۔
بی جے پی میں شامل ہوگئیں شیبو سورین کی بہو سیتا سورین، چند گھنٹے پہلے ہی دیا تھا جے ایم ایم سے استعفیٰ
جھارکھنڈ میں سورین فیملی میں زبردست اختلاف ہوگیا ہے۔ شیبو سورین کی بہو سیتا سورین نے جے ایم ایم اور رکن اسمبلی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کے اس قدم کو سورین فیملی کے لئے بڑا جھٹکا مانا جا رہا ہے۔
Haryana Cabinet Expansion: ناراض انل وج کو پارٹی نے کیا درکنار، کابینہ میں نہیں دی جگہ
سابق وزیر داخلہ اور امبالہ کنٹونمنٹ سے چھ بار ایم ایل اے رہنے والے انل وج کو نئی کابینہ میں جگہ نہیں ملی۔ کابینہ کی توسیع کے بارے میں پوچھے جانے پر سابق وزیر وج نے کہا، ’’مجھے کوئی اطلاع نہیں ہے۔‘‘ انہوں نے یہ بھی دہرایا کہ وہ پریشان نہیں ہیں۔
What is the electoral bond issue?: الیکٹورل بانڈز کیس میں آخر ایسا کیا ہوا ؟آخرکیا ہے انتخابی بانڈز کا معاملہ ؟
سپریم کورٹ نے کہا کہ ایس بی آئی کے چیئرمین کو 21 مارچ کی شام 5 بجے تک ایک حلف نامہ داخل کرنا ہوگا۔ جس میں یہ دکھایا جائے کہ بینک نے انتخابی بانڈز کی تمام تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔
BJP MP Tejashwi Surya: کرناٹک پولس نے بی جے پی ایم پی تیجسوی سوریا کو حراست میں لیا، اذان کے وقت جھگڑے پر کر رہے تھے احتجاج
BJP MP Tejashwi Surya: منگل (19 مارچ) کو بنگلورو میں اتوار کو اذان کے دوران لوگوں کے ایک گروپ اور ایک دکاندار کے درمیان جھگڑے کے بعد احتجاج شروع ہوا۔ اس میں شرکت کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ تیجسوی سوریا بھی پہنچے۔ اس کے بعد کرناٹک پولیس نے انہیں …