Bharat Express

علاقائی

بی جے پی نے اب تک امیدواروں کی 2 فہرستیں جاری کی ہیں۔ ان میں کرناٹک کی 28 میں سے 20 سیٹوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے

رضوان ظہیرتقریباً دو سال یوپی کے للت پورجیل میں بند ہیں۔ پہلے وہ بلرام پور کے ضلع جیل میں بند تھے۔ بعد میں انہیں للت پورکے جیل میں بھیج دیا تھا۔

امروہہ کے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی آج کانگریس میں شامل ہوگئے ہیں۔ کانگریس انہیں امروہہ لوک سبھا سیٹ سے امیدواربنائے گی۔ آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے دفتر میں پارٹی ترجمان پون کھیڑا اوریوپی کے انچارج اویناش پانڈے نے انہیں پارٹی کا پٹکا پہنا کرکانگریس کی رکنیت دلائی۔

پلوی پٹیل کی اپنا دل (کامیروادی) نے پھول پور، کوشامبی اور مرزا پور سیٹوں پر اکیلے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انتخابی چندہ کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے امت شاہ نے کئی سوال بھی پوچھے۔ انہوں نے کہا، "ہم (بی جے پی) کے خلاف ایک الزام ہے کہ ہم نے بہت زیادہ چندہ وصول کیا ہے، یہ جھوٹ ہے

بہار سے بڑی سیاسی خبر سامنے آئی ہے۔ سابق رکن پارلیمنٹ پپو یادو کی جن ادھیکار پارٹی کا کانگریس میں انضمام ہوگیا ہے۔

 جھارکھنڈ میں لوک سبھا الیکشن سے متعلق ہلچل جاری ہے۔ اس درمیان الائنس کی پارٹیوں نے سیٹ شیئرنگ کا فارمولہ تیارکرلیا ہے۔

سبل نے کہا، "انتخابات آچکے ہیں اور اب ای ڈی کیوں بلا رہی ہے؟ وہ کچھ دن انتظار کر سکتے تھے۔ درخواست گزار ٹی ایم سی کے جنرل سکریٹری، لوک سبھا کے رکن ہیں اور اب وہ ڈائمنڈ ہاربر سے بھی امیدوار ہیں۔

یہ کارنامہ فضائیہ اور سویلین ایجنسیوں کے درمیان اعلیٰ سطحی ہم آہنگی کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ قومی شاہراہ ضرورت پڑنے پر فوجی مقاصد کے لیے فضائی پٹی کے طور پر بھی کام کر سکتی ہے۔

گھر والوں کے مطابق ملزمہ پوجا ذہنی طور پر پریشان ہے اور وہ واردات کے بعد گھر سے بھاگ گئی۔ پولیس نے لاشوں کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا اور شکایت کی بنیاد پر ایف آئی آر درج کر لی ہے۔