Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

سیاسی تجزیہ کار آچاریا پرمود نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو پر تنقید کرنے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیا

بہاراسمبلی انتخابات کے نتائج کی تصویر تقریباً واضح ہے۔ جمعہ کے روزووٹوں کی گنتی سے سامنے آئے رجحانات سے پتہ چلتا ہے کہ جے ڈی یو اور بی جے پی اتحاد ایک بار پھر حکومت بنانے کے لئے تیار ہے۔ بہار الیکشن میں نتیش کمارکی پارٹی جے ڈی یونے بڑی واپسی کی ہے۔

یہ سرٹیفکیٹ ریٹرننگ آفیسر کے دستخط اور الیکشن کمیشن کی مہر کے ساتھ جاری کیا جاتا ہے۔ امیدوار کو اسے ذاتی طور پر جمع کرنا چاہیے، اور یہ اکثر انتہائی جذباتی لمحہ ہوتا ہے،

243 نشستوں کی گنتی صبح 8 بجے سخت سکیورٹی میں شروع ہوئی، جس میں پہلے پوسٹل بیلٹ کی گنتی کی گئی جبکہ ای وی ایم کی گنتی 8:30 بجے شروع ہوئی۔

بہار کے 2025 اسمبلی انتخابات نے تاریخی معیار قائم کیا، تمام 243 حلقوں میں کسی بھی قسم کے تشدد یا دوبارہ پولنگ کی اطلاع نہیں ملی۔

دہلی میں ہوئے دھماکے کی جانچ میں پلوامہ کے باشندہ ڈاکٹرعمرمحمد کا نام سامنے آیا تھا، جس پرجیش محمد کے ساتھ مل کرسازش کرنے کا الزام لگایا تھا۔ دھماکے میں 13 لوگوں کی جان گئی تھی، جس میں عمرخود بھی مارا گیا۔ جانچ ایجنسیوں نے اس سازش کا  انکشاف کرتے ہوئے ڈاکٹرعمر کا گھرمنہدم کردیا ہے۔

وزیراعظم مودی اور سیاسی قیادت کا نہرو کو خراج، ملک بھر میں یوم اطفال کی تقریبات نہرو کی سالگرہ اور یوم اطفال کے موقع پر مختلف رہنماؤں کا پیغام—جدید ہندوستان کے معمار کو یاد کیا گیا۔

اڈانی سیمنٹ FY26 سے TNFD سے منسلک سفارشات کو باضابطہ طور پر اپنائے گا، جس سے ماحولیاتی کارکردگی میں اپنی شفافیت اور جوابدہی میں اضافہ ہوگا۔

پٹنہ (بہار): بہار اسمبلی انتخابات کے ابتدائی رجحانات میں نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) آدھی سے زیادہ سیٹوں پر سبقت حاصل کیے ہوئے ہے۔ صبح 9:15 بجے تک این ڈی اے 130 نشستوں پر آگے تھا، جبکہ مہاگٹھ‌ بندھن 65 حلقوں میں برتری حاصل کر سکا، جو مجموعی طور پر 27 فیصد ووٹ کنورژن …

گنتی سے قبل این ڈی اے پرجوش، ایگزٹ پولز نے نتیش حکومت کی واپسی کا اشارہ دیا تھا، جے ڈی یو حکومت بنانے کے لیے پوری طرح پرامید ہے اور یہ دعویٰ کررہی ہے کہ ’’ بس کچھ گھنٹوں کا انتظار، پھر سے آرہی ہے سوساشن کی سرکار‘‘۔