Bulldozer Action Case: بلڈورزکارروائی پر سپریم کورٹ نے لگائی روک، مولانا ارشدمدنی نے خیر مقدم کرتے ہوئے کہی یہ بڑی بات
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشدمدنی نے آج کی قانونی پیش رفت پراپنے ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ یہ بات کسی المیہ سے کم نہیں کہ فرقہ پرست ذہنیت طاقت کے زعم میں خود کوعدلیہ اور قانون سے بالاترسمجھنے لگی ہیں۔
MP Swati Maliwal on Atishi: آتشی کو وزیراعلیٰ بنانے پر برہم ہوئیں سواتی مالیوال، کہا- ’جس کے والد نے افضل گرو کو بچانے کی کوشش کی، اسے ہی بنا دیا سی ایم‘
راجیہ سبھا رکن سواتی مالیوال نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ آج دہلی کے لئے بہت مایوس کن دن ہے۔ یہاں کا وزیراعلیٰ ایک ایسی خاتون کو بنایا گیا ہے، جن کی فیملی نے دہشت گرد افضل گرو کو پھانسی سے بچانے کی لڑائی لڑی۔
EaseMyTrip کا میڈیکل ٹورازم میں اسٹریٹجک ڈائیو
یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب ہندوستان اور عالمی سطح پر طبی سیاحت میں بے مثال ترقی ہو رہی ہے۔ اس صنعت کی جس کی مالیت 7.69 بلین امریکی ڈالر ہے، 2029 تک 14.31 بلین امریکی ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے۔
Atishi Marlena Delhi CM: دہلی کی نئی وزیراعلیٰ آتشی کا پہلا بیان- ’آج افسوس زیادہ ہے، کوئی مبارکباد مت دینا، مالا نہیں پہنانا‘
دہلی کی نئی وزیراعلیٰ آتشی نے وزیراعلیٰ کے طور پر نامزد کئے جانے کے بعد اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ آج مجھے جتنی خوشی ہے، اس سے زیادہ افسوس ہے۔ مجھے کوئی وزیراعلیٰ بننے کی مبارکباد مت دینا۔ مالا نہیں پہنانا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کیجریوال کے استعفیٰ سے پوری دہلی کے لوگوں کو تکلیف ہے۔ دہلی والے بی جے پی کی سازش سے ناراض ہیں۔
Mathura Shahi Eidgah Case: شاہی عیدگاہ معاملے پر مسلم فریق کی عرضی پر سپریم کورٹ میں ہوئی سماعت، جانئے عدالت نے کیا کہا؟
متھرا کے شاہی عیدگاہ معاملے میں سپریم کورٹ میں آج سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے مسلم فریق کی ایک عرضی پرسماعت ہوئی۔ حالانکہ عدالت نے نہ تو راحت دی ہے اور نہ ہی کوئی فیصلہ سنایا ہے۔
Delhi New CM: آج 12 بجے دہلی کے نئے وزیر اعلی کا اعلان، جلد شروع ہوگی قانون ساز پارٹی کی میٹنگ
اروند کیجریوال نے جیل میں استعفیٰ کیوں نہیں دیا؟ اس سوال کا جواب دیتے ہوئے عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے کہا تھا کہ بی جے پی کا ارادہ اروند کیجریوال کے استعفیٰ کے بعد دہلی میں اقتدار کو الٹنے کی کوشش کرنا تھا۔
Felix Hospital Greater Noida: گریٹر نوئیڈا میں فیلکس ہسپتال کا افتتاح، ملٹی اسپیشلٹی صحت کی سہولت کرے گا فراہم
ہسپتال مقامی کمیونٹی کو صحت کی بہتر خدمات فراہم کرنے کی کوشش میں اپنی طبی خدمات کو بڑھا رہا ہے۔ چارج سنبھالنے کے بعد ہسپتال کو بہتر اور جدید ترین سہولیات سے آراستہ کر دیا گیا ہے۔
Pappu Yadav Father Passed Away: پورنیا کے ایم پی پپو یادو کے والد کا انتقال، پٹنہ ایمس میں چل رہا تھا علاج
پپو یادیو نے ایکس پر لکھا، "میری دنیا تباہ ہو گئی ہے! مجھے پیدا کرنے والے، عزت مآب، میرے مرکز، میرے الہام، میرے رہنما، میری طاقت کے منبع، میرے والد نہیں رہے! پاپا، آپ کے بغیر میں کچھ بھی نہیں ہوں۔ !"
Doctor Rape Murder Case: آج شام ختم ہوسکتی ہے ڈاکٹروں کی ہڑتال، ممتا بنرجی کا دعویٰ – 99 فیصد مطالبات منظور
ممتا بنرجی نے کہا، "کولکاتہ پولیس کمشنر ونت گوئل اور شمالی ڈویژن کے ڈپٹی کمشنر ابھیشیک گپتا کا تبادلہ کیا جائے گا۔ ڈاکٹروں نے دعویٰ کیا تھا کہ گوئل نے پہلے انہیں بتایا تھا کہ وہ عہدہ چھوڑنا چاہتے ہیں کیونکہ ان کا ان پر سے اعتماد ختم ہوگیا ہے۔ "
Karnataka: اب کرناٹک میں فلسطینی پرچم پر ہنگامہ، 6 نابالغ گرفتار، جانئے وائرل ویڈیو کی حقیقت
پولیس کے مطابق حراست میں لیے گئے تینوں لڑکے دو پہیہ گاڑی پر سوار تھے اور پیچھے بیٹھا 17 سالہ نوجوان مبینہ طور پر فلسطینی پرچم تھامے ہوئے تھا اور اسے لہرا رہا تھا جب کہ اس کے تین ساتھی دوسری موٹر سائیکل پر ان کا پیچھا کر رہے تھے۔