Supreme Court Bar Association: بار ایسوسی ایشن کے انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کا حکم – خواتین کے ایک تہائی ریزرویشن پر عمل درآمد
سپریم کورٹ نے ہدایت دی ہے کہ 2024-25 کی مدت کے لیے ایس سی بی اے کے انتخابات 16 مئی کو ہوں گے۔ جبکہ ووٹوں کی گنتی 18 مئی سے شروع ہوگی۔
Adani Ports Q4 results: اے پی ایس ای زیڈایف وائی24 کا خالص منافع 50% تک بڑھ گیا، ہندوستانی کارگو میں تین گنا اضافہ اور ریکارڈ 420 ایم ایم ٹی حجم
اڈانی پورٹس اینڈ اسپیشل اکنامک زون لمیٹڈ (APSEZ)، جو عالمی سطح پر متنوع اڈانی گروپ کا ایک حصہ ہے، ایک پورٹ کمپنی سے ایک مربوط ٹرانسپورٹ یوٹیلیٹی میں تبدیل ہوا ہے جو اس کے پورٹ گیٹ سے کسٹمر گیٹ تک اینڈ ٹو اینڈ حل فراہم کرتا ہے۔
Delhi High Court: دہلی ہائی کورٹ نے 4 سالہ ایل ایل بی کورس کے لیے “لیگل ایجوکیشن کمیشن” کی عرضی پر سماعت سے کیا انکار
دہلی ہائی کورٹ نے 4 سالہ ایل ایل بی کورس کے لیے "لیگل ایجوکیشن کمیشن" کے قیام کی درخواست پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: پاکستان شہزادے کو وزیراعظم بنانے کے لیے بے چین ہے‘، وزیر اعظم مودی نے کانگریس کو دیے 3 چیلنج …
پی ایم مودی نے کہا، ''اتفاق دیکھئے، آج ہندوستان میں کانگریس کمزور ہوتی جارہی ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ یہاں کانگریس مر رہی ہے اور وہاں پاکستان رو رہا ہے۔ اب پاکستانی لیڈر کانگریس کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔
Karnataka Sex Scandal Video Case: کرناٹک فحش ویڈیو معاملے میں ایس آئی ٹی کی بڑی کارروائی، جے ڈی ایس ایم پر پرجول ریونّا کے خلاف لُک آؤٹ نوٹس
کرناٹک حکومت کے ذریعہ تشکیل کی گئی ایس آئی ٹی نے جے ڈی ایس رکن پارلیمنٹ پرجول ریونّا کو خواتین کے ساتھ جنسی استحصال معاملے میں نوٹس بھی بھیجا تھا۔
Delhi Women Commission Employees Sacked: دہلی خواتین کمیشن کے 223 اہلکار معطل، ایل جی سکسینہ پر برہم سواتی مالیوال نے بتایا- تغلقی فرمان
دہلی خواتین کمیشن کے 200 سے زیادہ ملازمین کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنرنے آج حکم جاری کرکے یہ کارروائی کی۔ وہیں کمیشن کی سابق چیئرپرسن حکم نافذ ہونے سے برہم ہوگئیں اور انہوں نے جم کراپنی بھڑاس نکالی۔
Amethi Lok Sabha Congress Candidate: کون ہیں سونیا گاندھی کے وہ قریبی ساتھی جو راہل گاندھی کے بجائے اسمرتی کو امیٹھی سے کر سکتے ہیں چیلنج ؟
سال 2022 میں یوپی میں اسمبلی انتخابات کے دوران انہوں نے یہ بیان دیا تھا کہ جو لیڈر آج کانگریس پارٹی چھوڑ رہے ہیں ان کی پرورش خود کانگریس نے کی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: افضال انصاری نے بیٹی کو بتایا سیاسی وارث، والد کے لئے انتخابی تشہیر میں مصروف نصرت لڑسکتی ہیں الیکشن
غازی پور کے موجودہ رکن پارلیمنٹ اور سماجوادی پارٹی کے امیدوار افضال انصاری نے اپنی بیٹی نصرت کو سیاسی وارث بنا دیا ہے۔ سماجوادی پارٹی کے دفترمیں انڈیا الائنس کی میٹنگ میں انہوں نے یہ اعلان کیا۔
Delhi Riots Case: آئی بی افسر انکت شرما کے قتل کیس میں 3 ملزمین کو ملی ضمانت
انکت شرما کے قتل کیس پر بھی سیاست گرم ہوئی تھی۔ عام آدمی پارٹی نے بی جے پی پر فرقہ وارانہ سیاست کرنے کا الزام لگایا تھا
Delhi liquor scam: دہلی شراب معاملے میں ہائی کورٹ پہنچے منیش سیسودیا، کل ہوسکتی ہے سماعت
دہلی شراب کیس میں منیش سسودیا نے اپنی عرضی میں سی بی آئی اور ای ڈی کے معاملات میں ضمانت مسترد کرنے کے ٹرائل کورٹ کے حکم کو چیلنج کیا ہے