Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

مولانا توقیر رضا نے کہا ہے کہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ان جوڑوں کی شناخت عام نہیں کی جا رہی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس ایسی 23 درخواستیں ہیں جن میں لوگوں نے اسلام قبول کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

گری راج سنگھ نے کہا کہ ملک میں ہندوؤں کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے، لیکن ملک کے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی اس حوالے سے نظر نہیں آ رہے۔

یہ واقعہ دربھنگہ کے بیرول سب ڈویژن کی افضلہ پنچایت کے سوپول بازار میں واقع آبائی گھر میں پیش آیا ہے۔ جیتن ساہنی کی لاش گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ واقعے کے بعد پولیس کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی۔ واقعے کے پیچھے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی ہے۔

منی شنکر ایئر، جو کتاب کی رونمائی کے موقع پر موجود تھے، نے اس واقعے کے مجرموں، ریٹائرڈ آرمی کیپٹن رستم شہراب ناگر والا اور اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کی سنسد مارگ برانچ کے چیف کیشیئر وید پرکاش ملہوترا کے بارے میں بھی بات کی۔

مدھیہ پردیش ہائی کورٹ میں متنازعہ کمال مولا مسجد-بھوج شالا پر اے ایس آئی کے سائنسی سروے رپورٹ پیش کی گی ہے۔ کئی میڈیا رپورٹس میں اے ایس آئی کی رپورٹ دیکھنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

راجیوکمارکو ایک بارپھرمغربی بنگال کا ڈی جی پی مقررکیا گیا ہے۔ لوک سبھا الیکشن سے پہلے الیکشن کمیشن نے کارروائی کرتے ہوئے انہیں غیرالیکٹورل عہدے پرٹرانسفرکردیا تھا۔

امرت پال سنگھ نے 5 جولائی کو لوک سبھا رکن کے طور پرحلف لیا تھا۔ وہ آسام کی ڈبروگڑھ کی جیل میں بند ہیں۔

جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ملک معتصم خاں نے ایک بیان میں کہا کہ ’’مسلم طلاق یافتہ خواتین کو عدت کے بعد نان ونفقے کی ادائیگی کے تعلق سے سپریم کورٹ نے جو حالیہ فیصلہ دیا ہے، اس کا ابتدائی مطالعہ کرنے سے چند اہم نکات اجاگر ہوتے ہیں۔

سپریم کورٹ نے اڈانی-ہنڈن برگ تنازعہ کیس میں دائر نظرثانی کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔ اس سے پہلے سپریم کورٹ نے ایس آئی ٹی یا عدالت کی نگرانی میں سی بی آئی جانچ قائم کرنے سے انکارکردیا تھا۔

سپریم کورٹ میں داخل کی گئی پی آئی ایل میں کہا گیا ہے کہ لوک سبھا کے علاوہ راجستھان، اتر پردیش، اتراکھنڈ، مدھیہ پردیش اور ریاستوں کی قانون ساز اسمبلیوں میں بھی ڈپٹی اسپیکر کے عہدہ کے انتخابات قواعد کے مطابق نہیں کرائے گئے ہیں۔ جھارکھنڈ۔