Tejashwi Yadav Arrives Bihar Assembly: آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو وہیل چیئر سے اسمبلی پہنچے، پیر کے انگوٹھے میں لگی ہے چوٹ
بہار اسمبلی کا بجٹ سیشن سوموار سے شروع ہو گیا ہے، جس میں، راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے لیڈر اور حزب اختلاف کے لیڈر تیجسوی یادو اپنے پیر کے انگوٹھے میں چوٹ کے باوجود ویل چیئر سے اسمبلی پہنچے اور بجٹ سیشن میں حصہ لے کر اپنی ذمہ داری پوری کی۔
Budget Session 2026: راہل گاندھی نے پارلیمنٹ میں اٹھایا ڈوکلام کا موضوع، ایوان میں زبردست ہنگامہ، وزیردفاع راجناتھ سنگھ نے بھی اٹھایا سوال
پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کے چوتھے دن صدر جمہوریہ کے خطاب پراظہارتشکرتجویزپربحث ہورہی ہے۔ اس درمیان اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے ڈوکلام کا موضوع بھی اٹھایا ہے۔ اس دوران ایوان میں جم کرہنگامہ آرائی دیکھنے کو ملی۔
P Chidambaram Union Budget 2026: مرکزی بجٹ 2026 پر سابق وزیرخزانہ پی چدمبرم کی سخت تنقید، جی ڈی پی سے ایم ایس ایم ای تک گنوائیں بڑی خامیاں
مرکزی بجٹ 2026 پر سابق وزیر خزانہ پی۔ چدمبرم نے حکومت کی معاشی حکمتِ عملی پر سوالات اٹھائے۔ انہوں نے جی ڈی پی، ایف ڈی آئی، ایم ایس ایم ای، بے روزگاری اور مالیاتی خسارے سے جڑے 10 بڑے چیلنجز کی نشاندہی کی۔
North India Today Weather Alert: موسم نے مچا دی ہلچل! دہلی، یوپی سے ہماچل تک بارش، دھند اور تیز ہواؤں کا ٹرپل اٹیک
فروری کی شروعات کے ساتھ ہی شمالی بھارت میں موسم نے اچانک کروٹ لے لی ہے۔ دہلی-این سی آر، اتر پردیش، ہریانہ، راجستھان اور پہاڑی ریاستوں میں کہیں گھنا کہرا تو کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برف باری نے سردی میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔
Budget 2026: لوک سبھا میں کل حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے، صدر کے خطاب پر بحث کے دوران سیاسی تکرار کے آثار؟
پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس میں پیر، 2 فروری کا دن انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے، کیونکہ لوک سبھا میں صدرِ جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر بحث کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ دوپہر 12 بجے شروع ہونے والی اس بحث کے دوران حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سخت سیاسی نوک جھونک کے امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔
Massive Fire at Ranchi’s Khadgarha Bus Terminal: رانچی کے کھادگڑھا بس ٹرمینل میں بھیانک آگ، 6 بسیں جل کر خاک
واقعے کے بعد بس ٹرمینل کے احاطے میں بھگدڑ جیسی صورتحال پیدا ہو گئی۔ ڈرائیور، کنڈکٹر اور مسافر ادھر اُدھر بھاگتے نظر آئے۔ مقامی لوگ بھی آگ بجھانے کی کوششوں میں لگ گئے اور پانی و دیگر دستیاب وسائل کے ذریعے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی گئی۔
Guru Ravidas Jayanti 2026: سنت گرو روی داس مہاراج کے آشیرواد سے ہم وکست بھارت کا ہدف حاصل کریں گے: وزیراعظم مودی
وزیراعظم مودی نے پنجاب کے جالندھر میں سنت گرو روی داس مہاراج کی 649ویں جینتی کے موقع پر منعقدہ عظیم الشان تقریب میں شرکت کی۔ یہ پروگرام ڈیرہ سچ کھنڈ بلّاں میں منعقد ہوا، جہاں وزیرِاعظم نے مذہبی اور سماجی ہم آہنگی کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ سنت روی داس کے آشیرواد سے بھارت ضرور وکست ملک بننے کا ہدف حاصل کرے گا۔
Amit Shah On Budget 2026-27: امت شاہ نے بجٹ کو ’وکست بھارت بجٹ‘ قرار دیا، کہا- وزیرِاعظم مودی کا عزم مضبوط
مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے مالی سال 2026-27 کے لیے پیش کیے گئے مرکزی بجٹ کو ’’وکست بھارت بجٹ‘‘ قرار دیتے ہوئے وزیرِاعظم مودی کے عزم اور وژن کی بھرپور تعریف کی ہے۔
Union Budget 2026, Middle Class Disappointment: مڈل کلاس کے ہاتھ خالی، شیئر سرمایہ کاروں کو جھٹکا… وہ امیدیں جو بجٹ سے ٹوٹ گئیں
مرکزی وزیرخزانہ نرملا سیتارمن نے یکم فروری کو مرکزی بجٹ پیش کر دیا۔ اس بجٹ میں کئی شعبوں کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بجٹ میں نہ کسانوں کے لیے کوئی بڑی راحت سامنے آئی اور نہ ہی سرمایہ کاروں کو کوئی خاص فائدہ ملا۔ مجموعی طور پر اس بجٹ میں چار ایسے اہم سیکٹر رہے، جن کے ہاتھ خالی رہ گئے۔
PM Modi On Budget 2026-27: صرف تیز رفتار معیشت نہیں، دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننا ہدف: وزیراعظم مودی
وزیراعظم مودی نے عام بجٹ 2026-27 پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجٹ محض تیزی سے بڑھتی ہوئی معیشت کی دستاویز نہیں بلکہ بھارت کو دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بنانے کی سمت ایک مضبوط اور فیصلہ کن قدم ہے۔





