Bharat Express

علاقائی

دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا نے جیل سے ملک کے نام خط لکھا ہے، اس خط میں انہوں نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم مودی کم پڑھے لکھے ہیں، اس لئے وہ ملک کا نقصان کر رہے ہیں۔

افطار پارٹی: کہنے کو تو یہ صرف افطار پارٹی ہے، لیکن سیاسی ماہرین کا خیال ہے کہ اس پارٹی کے ذریعے نتیش کمار بہار میں عظیم اتحاد کے اتحاد کو مزید مضبوط کرنے والے ہیں

جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر سلیم انجینئر نے کہا کہ راجستھان ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلے میں 2008 کے جے پوربم دھماکوں کے ملزمین کوبری کئے جانے کا ہم خیرمقدم کرتے ہیں۔

YouTuber Manish Kashyap: منیش کشیپ کو مدورئی ضلع عدالت میں بدھ کے روز پیش کیا گیا، جس نے انہیں 15 دنوں کی عدالتی حراست میں بھیجنے کا حکم دیا۔ اس کے بعد منیش کشیپ کو مدورئی سینٹرل جیل بھیج دیا گیا ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق، یومیہ پازیٹیو کی شرح 3.32 فیصد اور ہفتہ وار پازیٹیو کی شرح 2.89 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

 کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے نے پوچھا کہ ”کن کن ممالک کے وزرائے اعظم اور صنعت کاروں سے وہ (اڈانی) ملے؟ اس پر بحث ہونی چاہئے۔ ہم جے پی سی کا مطالبہ کر رہے ہیں، اس میں انہیں کوئی نقصان نہیں ہونے والا تھا۔“

اجلاس کے دوران کئے گئے کام کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے لوک سبھا کے اسپیکر نے ہنگامہ کرنے والے ارکان پارلیمنٹ کی سخت سرزنش کی اور کہا کہ ان کا طرز عمل اور برتاؤ پارلیمنٹ اور ملک کے لئے صحیح نہیں ہے

Delhi Liquor Scam: دہلی ہائی کورٹ نے سابق وزیر منیش سسودیا کی ضمانت عرضی پر سی بی آئی سے جواب طلب کیا ہے۔ اس معاملے کی سماعت کے لئے 20 اپریل کی تاریخ طے کی ہے

پدم شری ایوارڈ سے سرفراز ہونے کے بعد شاہ رشید احمد قادری نے وزیر اعظم مودی سے کہا کہ میں یہ اعزاز یوپی اے حکومت میں ملنے کی امید کر رہا تھا، لیکن آپ کی حکومت نے مجھے غلط ثابت کردیا۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ستیندر جین کی ضمانت کی مخالفت کی تھی۔ ای ڈی نے دہلی ہائی کورٹ میں کہا کہ اگر ستیندر جین کو ضمانت دی جاتی ہے تو معاملے کے گواہوں کی جان کو خطرہ ہوسکتا ہے۔