Bharat Express

علاقائی

چھپرہ فائرنگ: چھپرہ۔ سارن لوک سبھا سیٹ پر پیر کے روز ہوئی ووٹنگ کے اگلے دن منگل کی صبح چھپرہ کے کرپوری چوک پر بی جے پی اور آر جے ڈی کے درمیان پرتشدد تصادم میں 1 شخص کہ کی موت ہو گئی، جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ زخمیوں کو پٹنہ ریفر کر دیا …

قیصرگنج سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ نے سواتی مالیوال کے معاملے پرردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو جیسا بوتا ہے، ویسا ہی سامنے آتا ہے۔

مہاراشٹر کی سبھی 48 لوک سبھا سیٹوں پر 20 مئی کو آخری مرحلے کے ساتھ الیکشن ختم ہوگیا ہے۔ اب سیاسی پارٹیوں کو 4 جون کا انتظار ہے، جس دن نتیجے آئیں گے۔

پرشانت کشور نے کہا، مجھے لگتا ہے کہ مودی کی قیادت والی بی جے پی اقتدار میں واپس آ رہی ہے۔ انہیں پچھلی بار کے مقابلے برابر یا تھوڑی زیادہ نشستیں مل سکتی ہیں۔

منگل کے روز اعظم گڑھ واقع لال گنج میں ریلی کرنے پہنچے تھے۔ اس دوران وہاں بھگدڑ مچ گئی۔ یہ تیسری بارہے جب اکھلیش یادو کے انتخابی جلسہ میں بھیڑ بے قابو ہوگئی۔

کپل سبل، جو ہیمنت سورین کی جانب سے عدالت میں پیش ہو رہے تھے، نے انتخابات کا حوالہ دیتے ہوئے سماعت ملتوی کرنے کی مخالفت کا اظہار کیا۔ اس کے جواب میں عدالت نے کہا کہ اس کے پاس دیگر مقدمات بھی درج ہیں اس لیے انہیں بھی سننا چاہیے۔

بی جے پی میں شامل ہونے والے آئی پی ایس پریم پرکاش نے مختار انصاری اور عتیق احمد پربڑا دعویٰ کیا ہے۔ ان کے دعوے سے بی جے پی کو نیا موضوع ملنے کے آثارہیں۔

2019 میں ہوئے لوک سبھا انتخابات کے دوران، دہلی میں ووٹنگ کا فیصد 60.6 تھا۔ 12 مئی 2019 کو دہلی میں درجہ حرارت 39 ڈگری سیلسیس تھا۔ جبکہ 2014 میں قومی راجدھانی میں زیادہ ووٹنگ کا فیصد دیکھا گیا۔

وزیرداخلہ امت شاہ کے خلاف تبصرہ کرنے کے معاملے میں راہل گاندھی کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ کیونکہ انہیں سمن جاری کرکےعدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔

پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے کہا تھا کہ تمام مجرم ہندوستان کے خلاف جنگ چھیڑنے کی سازش میں ملوث تھے۔ یہ سبھی نہ صرف جیش محمد کے رکن تھے بلکہ انہوں نے جیش محمد کے ارکان کو پناہ دی اور انہیں اسلحہ اور گولہ بارود بھی فراہم کیا۔