Lok Sabha Elections 2024: سابق مرکزی وزیر جینت سنہا کے خلاف بی جے پی نے اٹھایا یہ بڑا قدم، جان کر رہ جائیں گے حیران
سابق مرکزی وزیر جینت سنہا موجودہ وقت میں جھارکھنڈ کے ہزاری باغ لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ہیں اور سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا کے بیٹے ہیں۔
Hit and run case in Bihar’s Sitamarhi: بہار کے سیتامڑھی میں ہٹ اینڈ رن کیس میں 3 کی موت، 6 زخمی
مقامی لوگوں کی مدد سے پولیس نے تمام زخمیوں کو علاج کے لیے صدر اسپتال میں داخل کرایا۔ سنگین صورتحال کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔ واقعے کے بعد ٹرک ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا جبکہ ٹیمپو کے کئی ٹکڑے ہو گئے۔
ہیمنت سورین کو نہیں ملی انتخابی تشہیر کے لئے راحت، سپریم کورٹ نے خارج کی عبوری ضمانت عرضی
جھارکھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ ہیمنت سورین جیل میں ہیں۔ زمین گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملے میں ہیمنت سورین کو گرفتارکیا گیا ہے۔
Deoria Crime News: اتر پردیش کے دیوریا میں پولیس کے ظلم کا شکار ہوا نوجوان شخص، مار پیٹ سے ہوئی موت، اکھلیش یادو نے یوگی سرکار پر کیا حملہ
پولیس سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ مہلوک کے اہل خانہ کی شکایت پر انسپکٹر وریندر کشواہا اور ان کے نامعلوم ساتھی پولیس والوں کے خلاف منگل کی دیر رات قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
Swati Maliwal Case: سواتی مالیوال کیس میں کیجریوال کی خاموشی کے سوال پر ششی تھرور نے کہا ‘یہ اہم نہیں ہے’
سواتی مالیوال نے الزام لگایا ہے کہ 13 مئی کو دہلی کے سی ایم ہاؤس میں ان کے ساتھ حملہ کیا گیا تھا۔ مالیوال کا کہنا ہے کہ کیجریوال کے ساتھی وبھو کمار نے انہیں مارا پیٹا اور ان کے کپڑے بھی پھاڑ دیئے۔ دہلی پولیس میں درج ایف آئی آر کے بعد ہفتہ کو وبھو کمار کو گرفتار کیا گیا تھا۔
Pawan Singh: بھوجپوری اسٹار پون سنگھ کو بی جے پی نے نکالا، کاراکاٹ سے پارٹی کے خلاف لڑ رہے ہیں الیکشن
ریاستی ہیڈکوارٹر کے انچارج اروند شرما کے ذریعہ جاری کردہ خط میں کہا گیا ہے کہ آپ لوک سبھا انتخابات میں این ڈی اے کے مجاز امیدوار کے خلاف مقابلہ کر رہے ہیں۔ آپ کا یہ کام پارٹی مخالف ہے۔
Priyanka Gandhi’s road show in Varanasi: پرینکا گاندھی 25 مئی کو وزیر اعظم کے پارلیمانی حلقے میں کریں گی روڈ شو، وارانسی میں یکم جون کو ساتویں اور آخری مرحلے کی ہوگی ووٹنگ
پرینکا گاندھی واڈرا کانگریس کے اسٹار پرچارکوں میں شامل ہیں۔ اپنے بھائی راہل اور پارٹی کے دیگر سینئر لیڈروں کی طرح وہ بھی مختلف ریاستوں میں انتخابی مہم چلا رہی ہیں۔
Sitamarhi Hit and Run Case: بہار کے سیتامڑھی میں ہٹ اینڈ رن کیس میں تین افراد کی موت، چھ زخمی، ہلاکتوں میں اضافہ ہونے کا امکان
مقامی لوگوں کی مدد سے پولیس نے تمام زخمیوں کو علاج کے لیے صدر اسپتال میں داخل کرایا۔ سنگین صورتحال کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔ واقعے کے بعد ٹرک ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا جبکہ ٹیمپو کے پرکھچے اڑ گئے۔
Death threat to Arvind Kejriwal: دہلی میٹرو میں سی ایم اروند کیجریوال کو دھمکی آمیز پیغام لکھنے والا بینکر گرفتار، بریلی کا رہنے والا ہے ملزم
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اس کا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں ہے۔ ملزم ذہنی طور پر ٹھیک ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق وہ کیجریوال کا حامی تھا اور کئی ریلیوں میں بھی شریک ہوا تھا۔ لیکن اسے کسی چیز سے تکلیف ہوئی۔
Lok Sabha Election 2024: بنگال میں انتخابات سے 3 دن قبل، پولیس نے بی جے پی امیدوار ہیرنمے چٹرجی کے قریبی رشتہ دار پر مارا چھاپہ
ہیرنمے چٹرجی کے پی اے تموگھنو ڈے کی والدہ نے بتایا کہ جب پولیس ان کے گھر آئی تو انہوں نے دروازہ نہیں کھولا۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ گھر میں اکیلی تھی جس کی وجہ سے انہوں نے دروازہ کھولنا مناسب نہیں سمجھا۔