Electricity Rates: اتراکھنڈ میں عوام کو کرنی پڑے گی جیب ڈھیلی، بجلی کی قیمتیں بڑھیں
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی تجویز الیکٹرسٹی ریگولیٹری کمیشن کو بھیجی تھی۔ جس میں مختلف طبقوں سے کہا گیا کہ وہ بجلی کے بل پر سرچارج وصول کریں۔ اتراکھنڈ الیکٹرسٹی ریگولیٹری کمیشن نے اسے منظوری دے دی ہے۔ اس
Buxar: یہ کیسا منشیات سے پاک بہار ہے! شراب ہی نہیں نشے کےبھی عادی ہو رہے ہیں بکسر کے نوجوان، نشے کی لت سے 25 سالہ نوجوان جاں بحق
واقعہ کی معلومات دیتے ہوئے مقامی وارڈ کونسلر ہٹلر کمار سنگھ نے بتایا کہ امبیڈکر ہاسٹل کے پیچھے ایک نوجوان کی لاش ملی ہے۔ جس کے بعد جب ہم موقع پر پہنچے تو ہم نے نوجوان کو پہچان لیا جو پہلے سے نشے کا عادی تھا۔
UP Nikay Chunav 2023: لوک سبھا کی بنیاد تیار کریں گے بلدیاتی انتخابات، اپوزیشن کے لیے ہوگا چیلنج
نگر پنچایت انتخابات کے بارے میں انہوں نے بتایا کہ نگر پنچایت کے انتخابات 20,000 سے زیادہ آبادی والے علاقوں میں ہوتے ہیں۔ نگر پنچایت انتخابات میں اگرچہ ایک وقت تک ایس پی اور بی ایس پی کا دبدبہ رہا تھا لیکن 2017 کے بعد اس میں بھی بی جے پی کی جیت شروع ہوگئی ہے۔
Indore Temple Tragedy: اندور میں مندر کی چھت گرنے سے 13 افراد کی موت، معاوضے کا اعلان، مجسٹریٹ جانچ کا حکم
Indore Temple Collapse: مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے بتایا کہ اندور کے مندر میں ہوئے حادثے میں 13 افراد کی موت ہوگئی۔ وہیں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
Viral Video: بکری نے انسانی چہرے والے بچے کو دیا جنم! دیکھنے والوں کا ہجوم،حیران کر رہی ہیں آنکھیں
سشیلا نے بتایا کہ اس دوران انہوں نے ڈاکٹر کو بھی بلایا، تاکہ بچوں کی صحت کا پتہ چل سکے، لیکن ایک گھنٹے بعد دونوں بچے دم توڑ گئے، لیکن یہ خبر پورے گاؤں میں پھیل گئی اور دیر شام تک لوگ بچوں کو دیکھنے کے لئے سشیلا کے گھر آتے رہے۔
CBI Raid In Safdarjung Hospital: دہلی کے صفدر جنگ اسپتال میں بدعنوانی پر سی بی آئی کی کارروائی، کئی مقامات پر چھاپہ ماری
CBI Raids: افسران نے بتایا کہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر بدعنوانی کے معاملے میں ڈاکٹر اور کچھ بچولیئے سی بی آئی کے رڈار پر آگئے تھے۔
Vadodara violence in Ram Navami Shobha Yatra: گجرات کے بڑودرہ میں رام نومی کی شوبھا یاترا کے دوران دو گروپوں میں تصادم، پہنچی پولیس نے کیا لاٹھی چارج
رام نومی کی شوبھا یاترا کے درمیان دو گروپوں میں تصادم کی خبر کے بعد پوری تیاری کے ساتھ پولیس نے محاذ سنبھالا۔ پولیس نے لاٹھی چارج کرکے حالات کو قابو میں کرلیا۔
Andhra Pradesh Temple Fire: آندھرا پردیش کے مغربی گوداوری کے وینو گوپالا سوامی مندر میں رام نومی جشن کے دوران آتشزدگی
آندھرا پردیش کے مغربی گوداوری کے وینو گوپالا سوامی مندر میں رام نومی کے جشن کے دوران آگ لگ گئی۔ مندر میں رام نومی کا جشن منایا جا رہا تھا۔
Indore Temple Collapse: اندور میں رام نومی کے موقع پر بڑا حادثہ، مندر کی چھت گرنے سے 25 افراد کے دبے ہونے کا خدشہ
بیلیشور مہادیو جھولے لال مندر پر باؤڑی کی چھت دھنسنے سے 25 سے زیادہ افراد باؤڑی میں گرگئے۔
Ram Navami procession in Jahangirpuri: جہانگیر پوری علاقے میں پولیس کی اجازت کے بغیر نکالی گئی شوبھا یاترا، حالات کشیدہ، بڑی تعداد میں فورس تعینات
دارالحکومت دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں رام نومی کے موقع پر ایک بار پھر شوبھا یاترا نکالی گئی ہے۔ حالانکہ پولیس نے شوبھا یاترا نکالنے کی اجازت نہیں دی ہے۔