Bharat Express

علاقائی

این آر سی، سی اے اے کے خلاف احتجاج میں عظمیٰ کے خلاف لکھنؤ، وارانسی اور دہلی شاہین باغ کیس میں تقریباً 35-40 مقدمات درج ہیں۔ گزشتہ سال جولائی کے مہینے میں عظمیٰ نے حضرت گنج کوتوالی میں کچھ لوگوں کے خلاف قاتلانہ حملے کا الزام لگا کر مقدمہ درج کرایا تھا۔

جم خانہ کلب کا منیجمنٹ سنبھال رہے سابق نوکر شاہ اور لیڈرکارپوریٹ امور کی وزارت ہی نہیں بلکہ این سی ایل ٹی تک کو گمراہ کر رہے ہیں۔ اتنا ہی نہیں ان پر یہ بھی الزام ہے کہ انہوں نے کلب کے اراکین سے بھی جھوٹ بولا اورانہیں فورنسک آڈٹ رپورٹ دستیاب نہیں کرائی۔

ہائی کورٹ نے سبھی مرکزی وزارتوں کو ایلوپیتھی سمیت تمام ہندوستانی نظام طب کے لیے ایک ہی طبی نصاب معاملے میں اپنا جواب داخل کرنے کے لیے مزید وقت دیا

گیان واپی تنازعہ کو لے کر کئی عرضایں دائر کی گئی ہیں۔ اب ان تمام درخواستوں کو ڈسٹرکٹ جج کی عدالت مں منتقل کرنے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں اس معاملے کی سماعت 21 اپریل کو ہوگی۔

Jamia Riots Case: دہلی ہائی کورٹ نے شرجیل امام، آصف اقبال تنہا اور صفورا زرگر سمیت 9 افراد پر آئی پی سی کی دفعہ 143, 147, 149, 186, 353, 427 کے تحت الزامات طے کرنے کے احکامات دیئے ہیں۔

Umesh Pal Case: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور اس کے بھائی خالد اشرف پر 2005 میں راجو پال قتل کے اہم گواہ امیش پال کے قتل کی سازش کا بھی الزام ہے۔

دہلی ہائی کورٹ نے دہلی کی یمناندی میں ریت کی غیر قانونی کانکنی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اس کو روکنے کے لیے عدالت نے دہلی پولیس کو یوپی پولیس کے ساتھ مشترکہ ٹاسک فورس کمیٹی بنانے کا حکم دیا

Umesh Pal Case: امیش پال اغوا سانحہ میں پریاگ راج کی اسپیشل ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے اپنے فیصلے میں سابق رکن اسمبلی اور عتیق احمد کے بھائی خالد اشرف عظیم کو بے قصور قرار دیا ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ چھتیس گڑھ پردیش کانگریس کمیٹی کے خزانچی رام گوپال اگروال اور ریاست کے دارالحکومت رائے پور اور آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم میں گرفتار کوئلہ تاجر سنیل اگروال سے مبینہ طور پر جڑے ہوئے کچھ دیگر کے احاطے میں تلاشی لی گئی

پریاگ راج کی ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے 17 سال پرانے معاملے میں سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کو قصور وار قرار دیا ہے۔