Rahul Gandhi Defamation Case: راہل گاندھی کو سورت سیشن کورٹ سے ملی ضمانت، 13 اپریل کو ہوگی سماعت
Defamation Case: پیر کے روز راہل گاندھی کے وکیل نے اپیل فائل کی تھی۔ معاملے میں آئندہ سماعت 13 اپریل کو ہوگی۔
CBI has become a Brand of Justice: سی بی آئی انصاف کا برانڈ بن گیا ہے’، سی بی آئی کی ڈائمنڈ جوبلی پروگرام میں پی ایم مودی نے کہی یہ بات
سی بی آئی کے بڑھتے ہوئے دائرہ کار کی تعریف کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ گزشتہ 6 دہائیوں میں سی بی آئی نے ایک کثیر جہتی اور کثیر الضابطہ تحقیقاتی ایجنسی کے طور پر اپنی شناخت بنائی ہے، آج سی بی آئی کا دائرہ بہت بڑا ہو گیا ہے۔
Mashal Shanti Rally: بلاس پور میں کانگریس کی ریلی کے دوران اسٹیج ٹوٹا، دو ایم ایل اے اور کچھ لیڈر زخمی
عینی شاہدین کے مطابق اسٹیج کھچا کھچ بھرا ہوا تھا جس کے باعث وہ گر گیا۔ کانگریس لیڈروں نے کہا کہ ایم ایل اے شیلیش پانڈے اور رشمی سنگھ اور کچھ دیگر پارٹی لیڈروں کو اس واقعہ میں معمولی چوٹیں آئی ہیں
Delhi Metro Girl’s Shocking Video: دہلی میٹرو میں بکنی پہن کر سفر کرنے پر لوگ برہم، انتظامیہ سے کیا یہ بڑا مطالبہ، ویڈیو دیکھ کر رہ جائیں گے حیران
Delhi Metro girl Shocking Video: وائرل ہونے والی لڑکی انتہائی بولڈ انداز کے ڈریسنگ اسٹائل میں تھی۔ اس کے ڈریسنگ انداز کو دیکھتے ہوئے لوگ حیران رہ گئے۔ کسی نے اسے دوسری عرفی جاوید بتایا تو کسی نے اسے نقلی عرفی جاوید تک بتا دیا۔
Nita Mukesh Ambani Cultural Center: این ایم اے سی سی ایونٹ میں نیتا امبانی نے کیا شاندار ڈانس، تالیوں سے گونج اٹھا ہال، دیکھیں خاص ویڈیو
جمعہ کے روز ممبئی میں شروع ہوئے نیتا-مکیش امبانی کلچرل سینٹر کے افتتاحی پروگرام میں نیتا امبانی نے 'رگھو پتی راگھو راجا رام' بھجن پر ڈانس کرکے سبھی ناظرین کا دل جیت لیا۔
Another Blast in Sasaram: بہار اب بھی سلگ رہا ہے! ساسارام میں پھر بم دھماکے
ساسارام میں بم دھماکے کے بعد ایس ایس بی کے جوانوں کو طلب کرلیا گیا ہے، جس علاقے میں بم دھماکہ ہوا وہاں ایس ایس بی کے جوان فلیگ مارچ کررہے ہیں
UP Nikay Chunav 2023: یوپی بلدیاتی انتخابات میں اس بار 96 لاکھ ووٹروں کا اضافہ، 4 لاکھ لوگ پہلی بار ووٹ دیں گے
اترپردیش کے الیکشن کمشنر منوج کمار نے کہا کہ ووٹروں کی تعداد میں اضافہ بلدیاتی اداروں کی توسیع کی وجہ سے ہے، نئی نگر پنچایتوں کی تشکیل کی وجہ سے دیہی علاقوں کو بھی شہری حدود میں شامل کیا گیا ہے۔
Modi Surname Case: مودی سرنیم معاملے میں راہل گاندھی آج ہتک عزت کیس میں اپنی سزا کوکورٹ میں چیلنج کریں گے
ہتک عزت کے مقدمے میں راہل گاندھی کو سزا سنائے جانے کے بعد سے یہ قیاس آرائیاں زوروں پر تھیں کہ کانگریس جلد ہی اس فیصلے کو سیشن کورٹ میں چیلنج کریں گے۔ لیکن کانگریس تمام قانونی پہلوؤں پر بات چیت کے بعد ہی اس معاملے میں مزید قدم اٹھانا چاہتی تھی
Bharat Express: لکھنؤ میں ‘بھارت ایکسپریس’ دفتر کا افتتاح، بی جے پی کے ریاستی صدر بھوپیندر چودھری اور جوہی سنگھ سمیت کئی پارٹیوں کے لیڈر پہنچے، نیوز چینل کو پیش کی نیک خواہشات
سماج وادی پارٹی کی ترجمان جوہی سنگھ نے بھارت ایکسپریس کے لکھنؤ دفتر کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ ایک مضبوط شروعات کے لیے بھارت ایکسپریس اور اوپیندر رائے کو بہت بہت مبارکباد۔
UP: پہلے مکینیکل انجینئر بن کر کیا Tata 407 کا ڈیزائن ،اب ملی یوپی پولیس میں بڑی ذمہ داری
راج کمار وشوکرما کے بیٹے کا نام انسان وشوکرما ہے اور وہ سول سروس کی تیاری میں مصروف ہیں۔ ساتھ ہی بیٹی انکیتا کی شادی بھی آئی اے ایس منیش کمار ورما سے ہوئی ہے۔