Bharat Express

علاقائی

اس سے پہلے راہل گاندھی منگل کے روز رائے بریلی گئے تھے۔ اس دوران عوام سے اظہار تشکر کرتے ہوئے انہوں نے مرکز کی مودی حکومت پر شدید حملہ کیا۔ پرینکا گاندھی بھی ان کے ساتھ تھیں۔

این ایم ڈی فاروق آندھرا پردیش کی سیاست میں مشہور نام ہے۔ وہ اس سے پہلے بھی نائیڈو کابینہ کا حصہ رہ چکے ہیں۔ وہ نومبر 2018 سے مئی 2019 تک ریاست کے وزیرصحت رہ چکے ہیں۔ فاروق ٹی ٹی پی کے سینئرلیڈر ہیں۔

معلومات کے مطابق، کچھ دن پہلے راجستھان میں ایک سڑک حادثہ ہوا تھا، جس میں مرنے والے شخص کی شناخت اس کے خاندان نے شیوپور کے سریندر شرما کے طور پر کی تھی۔ جس کے باعث پولیس نے نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔ آخری تقریب کے بعد 9 جون کو سریندر شرما کی تیرہویں تھی لیکن اسی دن سریندر گھر واپس آگئے۔

ادھو ٹھاکرے نے وزیر اعظم نریندر مودی کوتنقید کا نشانہ بنیا، انہوں نے کہا کہ کیا پی ایم مودی آر ایس ایس کے سربراہ کے بیان کے بعد منی پور جائیں گے؟

امریکا کے ایریزونا ریسرچ سینٹر میں کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ درجہ حرارت کی وجہ سے لوگ غصے میں آکر سڑک پر گاڑیوں کے ہارن بجانا شروع کردیتے ہیں، بعض اوقات لوگ غصے کی وجہ سے آپس میں لڑنا بھی شروع کردیتے ہیں۔

سماجوادی پارٹی کے قومی صدراکھلیش یادو نے کرہل اسمبلی حلقہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ اب قنوج لوک سبھا سیٹ سے رکن پارلیمنٹ رہیں گے۔

سبھی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے اور ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حکام حادثے کی وجوہات کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

پون کلیان 2 ستمبر 1968 کو باپٹلا، آندھرا پردیش میں پیدا ہوئے۔ 55 سالہ پون کلیان اپنی فلموں کے ذریعے لوگوں کے دل جیت چکے ہیں۔ اداکار نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1996 میں کیا۔ وہ بنیادی طور پر تیلگو سنیما کا ایک بڑا چہرہ ہیں۔

کانگریس ایم ایل اے آرادھنا مشرا مونا نے کہا کہ بی جے پی نے 370 کے نام پر ووٹ مانگے۔ جموں میں کسی بھی امیدوار نے اپنے نشان پر انتخاب نہیں لڑا۔ یوپی نے ان کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے۔

چندرا بابو نائیڈو نے آج یعنی 12 جون کو آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیا۔ نائیڈو نے وجے واڑہ کے کیسرپلّی آئی ٹی پارک میں 11 بجکر 27 منٹ پرحلف لیا۔ چندرا بابو نائیڈو چوتھی بار ریاست کے وزیراعلیٰ بنے ہیں۔ حلف برداری تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی بھی شامل ہوئے۔