Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

یوپی نیوز: اے ڈی جی زون آلوک سنگھ نے ڈویژنل کمشنر راج شیکھر کے ساتھ ہجوم کو پرسکون کرنے کے لیے گاؤں کا دورہ کیا اور قصورواروں کے خلاف کارروائی کا یقین دلایا۔

حادثے کے بعد پپو یادو نے کہا کہ ضلع صدر سنیل کمار اور دنیش کمار کے ہاتھ ٹوٹ گئے ہیں۔ کچھ کے سینے پر کافی چوٹیں ہیں جبکہ کچھ کے سر کی ہڈی ٹوٹی ہوئی ہے۔ بی ایم پی کے دو جوان بھی زخمی ہوئے ہیں۔

ممتا بنرجی نے بنگال میں تشدد اور بدعنوانی پر اسمبلی میں بی جے پی صدر جے پی نڈا (جے پی نڈا) کے حالیہ ریمارکس کا بھی جواب دیا۔

UP News: چھجلیٹ پولیس نے 29 جنوری 2008 کو سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈراعظم خان کی کار کو چیکنگ کے لئے روکا تھا۔ اس دوران ناراض ہوکر اعظم خان سڑک پر بیٹھ گئے تھے۔

ویلنٹائن ڈے کے موقع پر شیوسینا نے محبت کرنے والوں کو سخت پیغام دیا ہے کہ جہاں فحاشی پکڑی جائے گی، ان کی پٹائی کی جائے گی۔ شیوسینا کی جانب سے اس کی مخالفت کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

اڈانی گروپ پر ہنڈن برگ رپورٹ کی جانچ سے متعلق مرکزی حکومت بھی کمیٹی کی تشکیل کے لئے تیار ہوگئی ہے۔ یہ کمیٹی مشورہ دے گی کہ موجودہ ریگولیٹری نظام کو کیسے بہتر بنایا جائے۔

Delhi Mayor Election: ایم سی ڈی میئر عہدے کا الیکشن کرانے کی تین کوششیں ایوان میں ہنگامے کی وجہ سے ناکام ہوچکی ہیں۔ اب چوتھی بار 16 فروری کو ہونے والا الیکشن چوتھی بار ملتوی ہوگیا ہے۔

علیحدہ ریاست کے مطالبہ کو دہراتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی منشا کے مطابق علاقے کی ترقی کے لیے بندیل کھنڈ کو الگ ریاست بنایا جانا چاہیے۔

جدیدیت کی دوڑ میں جب کوئی بھی حکومت ثقافت اور ترقی کے درمیان ہم آہنگی قائم کرکے کام کرتی ہے تو یہ فطرت کے ساتھ ساتھ شہریوں کے لیے بھی بہتر ہوتی ہے۔

سپریم کورٹ نے جموں وکشمیر میں اسمبلی سیٹوں کی حد بندی کو صحیح ٹھہراتے ہوئے عمل کو چیلنج دینے والی عرضی کو خارج کردیا ہے۔