Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

منگل کو ہی پولیس کو اطلاع ملی کہ گلولا تھانہ علاقہ کے بھوساوا گاؤں کے نزدیک ایک نہر میں ایک لاش تیر رہی ہے۔ اس کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو باہر نکالا۔

سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے بدھ کو ٹویٹ کیا، “کانپور کا واقعہ افسوسناک ہے۔ ایس آئی ٹی اس کے لیے کام کر رہی ہے۔ ہم نے مجسٹریل انکوائری کا بھی حکم دیا ہے۔"

جب کارکن قریبی چوک پر جمع ہوئے اور اپنے مطالبات کے حق میں نعرے لگانے لگے تو پولیس نے تقریباً 50 مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔

ہاردک شاہ (30) جسے منگل کی صبح مدھیہ پردیش کے ناگدا جنکشن ریلوے اسٹیشن سے گرفتار کیا گیا تھا، اگلے دن نالاسوپارہ لایا گیا۔

پرتاپ گڑھ سے بی جے پی ایم پی کے ایک خط کے بعد گزشتہ کچھ دنوں سے لکھنؤ کا نام بدلنے کی بحث چل رہی تھی۔ اس پر وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا بیان آیا ہے۔

مغربی دہلی کے متراؤ گاؤں کے باہری علاقے میں نوجوان کے ذریعہ موبائل فون کیبل سے اپنی لیو ان پارٹنر کا گلا گھونٹ کر بے رحمی سے قتل کردیا گیا۔

یوپی کے نائب وزیراعلیٰ برجیش پاٹھک نے بات چیت کے دوران کہا کہ اتنا افسوسناک سانحہ ہے کہ میں بیاں نہیں کرسکتا۔ بہت مایوس کن سانحہ ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ آتشزدگی سانحہ کے ملزمین کو گرفتار کرنے کے لئے چار ٹیموں کی تشکیل کی گئی ہے۔ جلد ہی سبھی پولیس گرفتار کئے جائیں گے۔

BBC IT Survey: بی بی سی کے دہلی-ممبئی واقع دفتر پر انکم ٹیکس محکمہ کی ٹیم کے پہنچنے سے ہنگامہ مچ گیا۔ اپوزیشن نے اس سروے کے بعد مرکز کو جم کر گھیرا۔

Petrol Diesel Price: بدھ کو انٹرنیشنل بازار میں کچے تیل کی قیمتوں میں گراوٹ درج کی گئی ہے۔ اس کے بعد بھی کئی شہروں میں آج پٹرول-ڈیژل مہنگا ہوا ہے۔ آئیے اس کے بارے میں آپ کو بتاتے ہیں۔