Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

لوگوں نے اس خوفناک منظر کو دیکھتے ہی پولیس کو فون کراس کی اطلاع دی۔ پولیس نے کسی طرح ڈرائیور کو روکا اور اسے حراست میں لے لیا

G-20 سمٹ لکھنؤ: راجدھانی لکھنؤ میں ہونے والی G-20 سمٹ کے لیے پورے شہر کو سجا دیا گیا ہے۔

کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا ہے۔ تاہم آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے

ایشیا کا سب سے بڑا ایرو شو، یلہنکا کے ایئر فورس اسٹیشن پر 17 فروری تک جاری رہےگا، اس شو کا آغاز وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر سے ہوا جس میں ’میک ان انڈیا‘ مہم کو تقویت ملے گی اور گھریلو ہوا بازی کے شعبے کو ایک نئی اڑان ملے گی۔

آپ کیا چاہتے ہیں ؟ آپ خود سمجھدار ہیں۔دیکھ  لیں؟ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ  ٹھنڈی ہواؤں کے باعث درجہ حرارت ایک بار پھر نیچے آگیاہے

خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا اثر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھی نظر آرہا ہے۔ ملک کی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے 13 فروری کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جاری کر دی ہیں۔

متوفی کی بہن جیوتی پکھالے نے بتایا کہ متوفی اجے لکشمن پکھالے نے آئی آئی ٹی کانپور سے ایم ٹیک کی ڈگری حاصل کی تھی۔ انہوں نے ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (DRDO) میں چار سال تک کام کیا۔

اترپردیش میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی بہت تیزی سے ہو رہی ہے۔ سڑکوں پر ٹریفک کو آسان بنانے کے لیے ہائی ویز، ایکسپریس ویز اور ریل سہولیات میں بھاری سرمایہ کاری کی جا رہی ہے۔

اردو کے مایہ ناز ادیب، محقق، افسانہ نگار، خاکہ نگار، انشیائیہ پرداز، شاعر، مضمون نگار اور دو درجن کتابوں کے مصنف پروفیسرابن کنول کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے کیمپس واقع قبرستان جمال پورمیں نم آنکھوں سے سپرد خاک کردیا گیا۔

ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی، ٹاٹا گروپ اور برلا گروپ نے یوپی میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بڑے اعلانات کیے ہیں۔ انوسٹرس سمٹ کے ذریعے ریاست میں سرمایہ کاری کے لیے 35.50 لاکھ کروڑ کی سرمایہ کاری کی تجاویز موصول ہوئیں۔