Bharat Express

علاقائی

عام طور پر دہلی کی ہوا بہت خراب رہتی ہے اور فضائی آلودگی کے حوالے سے وقتاً فوقتاً وارننگ جاری کی جاتی ہیں، لیکن بارش کے موسم میں دہلی کی ہوا بھی صاف ہو جاتی ہے۔ اس بار بھی بارش کی وجہ سے ہوا کی سطح میں بہتری آئی ہے۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ نوئیڈا میں سال 2005 سے 2006 کے دوران ہوئے نٹھاری کیس میں سی بی آئی نے سریندر کولی کو قتل، اغوا، عصمت دری اور ثبوتوں کو تباہ کرنے کے معاملات میں ملزم بنایا تھا

کلکتہ ہائی کورٹ نے سندیش کھالی میں جنسی استحصال زمین ہتھیانے اور راشن گھوٹالے میں سی بی آئی جانچ کے احکامات دیئے تھے۔ ممتا حکومت نے اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج دیا تھا۔ اسے سپریم کورٹ نے خارج کردیا۔

اس واقعے پر پنجاب میں سیاست بھی شروع ہو گئی ہے۔ بی جے پی لیڈر منجندر سنگھ سرسا نے اس واقعہ کو لے کر پنجاب کی بھگونت مان حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سفاکانہ واقعہ امن و امان برقرار رکھنے میں عآپ حکومت کی ایک اور ناکامی کو اجاگر کرتا ہے۔

بھارت کی سب سے لمبی ٹرین میں 6 انجن اور 295 بوگیاں ہیں۔ کیا آپ جان کر حیران ہیں؟ جی ہاں، ملک کی سب سے لمبی ٹرین کی لمبائی 3.5 کلومیٹر ہے اور اسے کھینچنے کے لیے 6 انجن لگائے گے  ہیں۔

Delhi Liquor Policy Case: منیش سسودیا دہلی شراب پالیسی معاملے میں تہاڑ جیل میں بند ہیں۔ منیش سسودیا کی طرف سے سپریم کورٹ میں مقدمے میں تاخیرکا حوالہ دیتے ہوئے ضمانت عرضی داخل کی ہے۔

ہیمنت سورین نے کہا، ’’ان کے پاس نہ سوچ ہے اور نہ ہی ایجنڈا‘‘۔ ان کے پاس مرکزی ایجنسیاں ہیں۔ اگر ایم ایل اے کی تعداد کا نصف بھی اکٹھا ہو جائے تو یہ بڑی بات ہوگی۔ لوک سبھا انتخابات نے چہرہ دکھا دیا ہے، اب ریاستی انتخابات باقی ہیں۔

عرضی میں Teerthanker Mahaveer University (ٹی ایم یو)، مراد آباد، اتر پردیش میں خودکشی کے خطرناک رجحان کو اجاگر کیا گیا ہے۔

سڑک پر زخمی شخص کو دیکھ کر چراغ نے اپنی گاڑی روک دی۔ وہ اس شخص کے پاس پہنچے جو زخمی حالت میں گرا ہوا تھا۔ نوجوان کی جسم خون میں لت پت تھی۔ چراغ کو دیکھ کر دوسرے لوگ بھی مدد کے لیے آگے آئے۔

ممبئی میں بارش کی وجہ سے ٹریفک بھی کافی متاثر ہوا ہے۔ لوگوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنے کو یقینی بنانے کے لیے ٹریفک ایڈوائزری بھی جاری کی گئی ہے۔